عمران خان کو کن دو کیسز میں نا اہل کروایا جائیگا؟ عمران خان نے خود ہی خدشہ ظاہر کر دیا
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ دو چیزوں توشہ خانہ اور فارن فنڈنگ کے ذریعے یہ مجھے نااہل کرنا چاہتے ہیں، آرمی چیف اور تمام سیاستدانوں کو تحفے ملتے ہیں،میرا مطالبہ ہے کہ سب کی […]