عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی، پاکستان میں کیا اثرات ہوں گے؟

اسلام آباد (پی این آئی) ایک طرف پاکستان میں مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کی قیادت میں نئی حکومت قائم ہوئی ہے تو دوسری جانب عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں 3 سے 4 فیصد کمی ہوئی ہے۔ عالمی میڈیا رپورٹس […]

حکومت کتنا عرصہ تک چلائیں گے؟ سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے بتا دیا

اسلام آباد(پی این آئی)مسلم لیگ ن کے سینیئر رہنما شاہد خاقان عباسی نے حکومت اگست 2023ء تک چلانے کا عندیہ دے دیا۔نجی ٹی وی کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ میں گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے سینیئر رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا […]

پی ڈی ایم نے صدر عارف علوی سے بڑا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد (آئی این پی)پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمداللہ نے صدر مملکت عارف علوی سے استعفیٰ دینے کا مطالبہ کردیا۔پیر کو اپنے بیان میں پی ڈی ایم کے ترجمان حافظ حمداللہ نے کہا کہ الحمداللہ فاشسٹ حکومت سے قوم کی […]

پی ٹی آئی کیسے پی ڈی ایم کی حکومت کیلئے مشکلات کھڑی کر سکتی ہے؟ حامد میر نے بتا دیا

اسلام آباد(پی این آئی)معروف صحافی و تجزیہ کار حامد میر کا کہنا ہے کہ اگر قومی اسمبلی سے پاکستان تحریک انصاف کےارکان کے استعفے منظور کر لیے جاتے ہیں تو اس کے بعد وہ صوبائی اسمبلیوں سے بھی مستعفی ہو سکتے ہیں جس سے موجودہ […]

آئندہ اتحادیوں کو ساتھ ملا کر حکومت نہیں بنائیں گے، عمران خان کا فیصلہ

اسلام آباد(پی این آئی)سابق وزیراعظم پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ اتحادی حکومت میں بلیک میل ہوتے رہے لہٰذا آئندہ اتحادیوں کو ساتھ ملا کر حکومت نہیں بنائیں گے۔تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی کے اجلاس میں ملکی سیاسی صورتحال پر […]

آپ ہماری وجہ سے وزیراعظم بنے ہیں، ہمیں نظرانداز نہ کریں

کراچی (پی این آئی) شہباز شریف کے وزیر اعظم بنتے ہی متحدہ قومی موومنٹ پاکستان (ایم کیو ایم) نے پہلا شکوہ کردیا۔نجی ٹی وی کے مطابق ایم کیو ایم کے رہنما اورسابق میئر کراچی وسیم اختر نے شکوہ کیا ہے کہ ہم نے اپوزیشن کا […]

گورنر سندھ عمران اسماعیل نے عہدے سے استعفے کا اعلان کردیا

کراچی(پی این آئی) گورنر سندھ عمران اسماعیل نے عمران خان کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے اپنے عہدے سے استعفی دینے کا اعلان کردیا۔ کراچی میں عمران خان سے اظہار یکجہتی اور نئی حکومت کے خلاف تحریک انصاف کی جانب سے نکالی گئی احتجاجی ریلی […]

وفاقی کابینہ میں کس جماعت سے کتنے لوگ شامل ہوں گے؟ تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آ باد (پی این آئی) وزارت عظمیٰ کیلئے متحدہ اپو زیشن کے امیدوار شہباز شریف نے کابینہ کیلئے مشاورت شروع کردی ہے۔روزنامہ جنگ میں رانا غلام قادر کی شائع خبر کے مطابق ذ رائع کا کہنا ہے کہ کابینہ میں مسلم لیگ ن کے12وزراء […]

وزیراعظم کے انتخاب کے دوران پی ٹی آئی ارکان اسمبلی کیا کریں؟ قیادت نے ہدایت جاری کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) سابق حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف کے ارکان قومی اسمبلی کو آج پارلیمنٹ ہاؤس میں وزیراعظم کے انتخاب کے دوران ایوان میں حاضر رہنے کی ہدایت کردی گئی ہے۔پارٹی کے سیکرٹری جنرل اسد عمر نے خط میں پارٹی کے ارکان […]

اقتدار چھِنتے ہی عمران خان نے پہلا بڑا عوامی پاور شو دکھانے کا فیصلہ کر لیا، منگل کو کس شہر میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے؟ تیاریاں شروع

اسلام آباد ( پی این آئی ) پاکستان تحریک انصاف نے منگل کو پشاور میں ایک بڑے جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ کرلیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی زیر صدارت پارٹی کی کور کمیٹی کا اجلاس ہوا ، […]

اجتماعی استعفوں کے بعد کسی مائی کے لال میں ضمنی انتخابات کی ہمت نہیں ہو گی، فواد چوہدری کا دعویٰ

اسلام آباد(پی این آئی)سابق وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ استعفوں کے بعد کسی مائی کے لال میں ضمنی انتخابات کی ہمت نہیں ہوگی، عام انتخابات ہی حل ہوگا۔ان کا کہنا ہے کہ استعفے دینے کا فیصلہ کوئی سیاسی داؤ نہیں بلکہ پاکستان […]