ایم کیو ایم کے سابق سینیٹر نے پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان کر دیا

کراچی(آئی این پی ) ایم کیو ایم کے سابق سینیٹر مولانا تنویرالحق تھانوی نے پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان کر تے ہوئے کہا ہے کہ اللہ نے عمران خان کو کرپشن سے پاک رکھا،، عمران خان ایک قدم اٹھائیں گے ہم دو تین […]

بلین ٹری سونامی منصوبے پر بڑی کرپشن کا الزام عائد کر دیا گیا

اسلام آباد( آئی این پی) پاکستان پیپلزپارٹی کی نائب صدر سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ بلین ٹری سونامی منصوبہ واضح طور پر بدعنوانی کا شکار ہے، وزارت موسمیاتی تبدیلی کے بجٹ کا 98 فیصد بجٹ حکومت کے سیاسی منصوبے بلین ٹری سونامی پر […]

رمضان میں پیو سادہ پانی، یوٹیلٹی اسٹورز پر 50 ہزار ٹن درآمدی چینی کی فراہمی میں تاخیر ہو گئی

اسلا م آباد(آئی این پی)وفاقی حکومت نے چینی کی درآمد کا مسلسل دوسرا ٹینڈر بھی منسوخ کردیا جس کے بعد درآمد کا عمل بھی وقتی طور پر روک دیا گیا ۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق چینی کی مہنگی بولیاں موصول ہونے پر ٹینڈر منسوخ […]

وفاقی کابینہ میں اکھاڑ پچھاڑ، شبلی فراز کو پٹرولیم، فواد چوہدری کو وزارت اطلاعات؟

اسلام آباد (آئی این پی)وفاقی کابینہ میں ردو بدل کے معاملے پر وزیراعظم عمران خان نے پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنماؤں سے مشاورت کی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق سینیٹر شبلی فراز کو وزارت پٹرولیم دی جاسکتی ہے جب کہ وزارت اطلاعات ایک […]

گیلانی کی بطور اپوزیشن لیڈر انتخاب کی ذمہ داری ن لیگ پر عائد ہوتی ہے، اپوزیشن جماعت کا بڑا دعویٰ

کوئٹہ (آئی این پی) نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی نے سینٹ میں کسی کو ووٹ نہیں دیا، گیلانی کی بطور اپوزیشن لیڈر انتخاب کی ذمہ دارمسلم لیگ (ن) ہی ہے، قومی قیادت نے اصلاح نہیں کی تو […]

وزیر اعظم کے فیصلے کا انتظار، شبلی فراز کو پٹرولیم، فواد چوہدری کو وزارت اطلاعات؟

اسلام آباد (آئی این پی)وفاقی کابینہ میں ردو بدل کے معاملے پر وزیراعظم عمران خان نے پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی)کے سینئر رہنماؤں سے مشاورت کی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق سینیٹر شبلی فراز کو وزارت پٹرولیم دی جاسکتی ہے جب کہ وزارت اطلاعات […]

رات 8:30 سے 9:30 تک تمام اہم عمارتوں پر روشنیاں بند کر دی گئیں

اسلام آباد(آئی این پی )زمین سے محبت کے اظہار کے دن کے سلسلے میں دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی ارتھ آور منایا گیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان میں ڈبلیو ڈبلیو ایف پاکستان کے تحت آرتھ آور منایا گیا، شوبز انڈسٹری کی مختلف شخصیات نے […]

استعفے نہ لانگ مارچ!! حکومت گرانے کیلئے جیل بھرو تحریک چلائیں گے، پی ڈی ایم نے نئے منصوبے پر غور شروع کر دیا، مشورہ کس نے دیا؟

اسلام آباد(پی این آئی)پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کی جماعتوں کی جانب سے قومی اسمبلی سے استعفے دیے جانے سے حکومت مزید مضبوط ہو گی۔ تفصیلات کے مطابق آصف علی زرداری نے کہا کہ ڈیڑھ […]

ندیم بابر کے بعد وزیراعظم عمران خان بھی مستعفی۔۔۔سیاسی حلقوں میں ہلچل مچا دینے والی خبر آگئی

کراچی(پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پٹرول بحران کی رپورٹ پر ندیم بابر کو نہیں، وزیراعظم کو بھی فارغ ہونا چاہیے، پی ڈی ایم کا اتحاد چاہتا ہوں، مریم نواز اور کچھ لوگوں کی بیان بازی کا […]

شہباز شریف اور حمزہ کی اسٹیبلشمنٹ سے طویل ملاقات کا انکشاف مریم نواز کی نیب میں پیشی موخر ہونے کی اصل وجہ تو اب سامنے آئی

اسلام آباد(پی این آئی)نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئیمعروف صحافی ہارون الرشید نے دعویٰ کیا ہے کہ شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی اسٹیبلشمنٹ کے لوگوں سے طویل ملاقات ہوئی ہے۔یہ ملاقات دو اڑھائی گھنٹے کی تھی۔ایک اطلاع یہ بھی ہے کہ مریم […]

مریم نواز کا اپنے شوہر کیپٹن (ر) صفدر کو داماد ایسوسی ایشن کو الیکشن کمیشن میں رجسٹرکرانے کا مشورہ

لاہور(آئی این پی )پاکستان مسلم لیگ (ن)کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے شوہر کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کے داماد ایسوسی ایشن سے متعلق بیان پر زوردار قہقہ لگایا۔گزشتہ روز کیپٹن(ر)صفدر کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی جس میں وہ پیپلزپارٹی کے خلاف کوئی […]