عمران خان کی سیاست ختم ہو چکی، عمران خان کی نااہلی اس کے ماتھے پر لکھی جاچکی ہے

اسلام آباد(پی این آئی)مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما سینیٹر عرفان صدیقی کا کہنا ہے کہ عمران خان کی سیاست ختم ہو چکی، اس کی نااہلی اس کے ماتھے پر لکھی ہے۔لندن میں خصوصی گفتگو میں کہا ہے کہ کوئی قانون یا عدالت عمران خان […]

عمران خان کیلئے حالات بدل گئے، تحریک انصاف کیلئے انتہائی بُری خبر

اسلام آباد (پی این آئی) تجزیہ کار ڈاکٹر شاہد مسعود کا کہنا ہے کہ عام انتخابات کیلئے عمران خان کیلئے مناسب وقت وہ تھا جب حکومت دباؤ میں تھی لیکن اب الیکشن کمیشن کا فیصلہ آنے کے بعد حالات بدل چکے ہیں اور تحریک انصاف […]

توشہ خانہ ریفرنس، عمران خان کون کونسے تحائف مفت ہی لے اُڑے؟ بڑا انکشاف

اسلام آباد(پی این آئی)عمران توشہ خانہ سےکچھ تحائف مفت بھی لے گئے، الیکشن کمیشن میں دائر ریفرنس میں انکشاف۔مران خان کے خلاف دائر ریفرنس میں الزام ہےکہ عمران خان نے ان تحائف کو اپنے گوشواروں میں بھی ظاہر نہیں کیا۔تفصیلات کے مطابق چیئرمین پاکستان تحریک […]

ن لیگ کیلئے بُری خبر، فواد چوہدری کو پنجاب میں کونسی اہم ترین ذمہ داریاں ملنے والی ہیں؟ عمران خان کا بڑا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی) چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان نے فواد چوہدری کو پنجاب میں اہم پوزیشن دینے کا فیصلہ کر لیا۔ ن لیگ کو ٹف ٹائم دینے کے لیے فواد چوہدری کو پارٹی چئیرمین کی جانب سے بڑا ٹاسک دیا گیا ہے۔ […]

عمران خان تمام 9 حلقوں میں جیت گئے تو دوبارہ ضمنی الیکشن پر کتنے اخراجات آئیں گے؟

اسلام آباد (پی این آئی)قومی اسمبلی کے ایک حلقے میں الیکشن اخراجات کا کم از کم تخمینہ 5 سے 10 کروڑ روپے ہے۔ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی کے ایک حلقے میں الیکشن اخراجات کا کم از کم تخمینہ 5 سے 10 کروڑ روپے ہے، حساس […]

پنجاب حکومت میں عمران خان کی مسلسل مداخلت مسلم لیگ (ق)کا حیرت انگیزردعمل آگیا

لاہور( این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان چوہدری پرویز الٰہی کی زیر قیادت موجود پنجاب حکومت کو عملی طور پر اسلام آباد سے چلانا چاہتے ہیں جبکہ مسلم لیگ (ق)کو سینئر اتحادی پارٹنر کی جانب سے صوبے کے اہم معاملات میں ہدایات […]

زمینی طاقتیں 15حکمران پارٹیوں کے ساتھ ہیں، عمران خان کے ساتھ کون ہے؟ شیخ رشید نے انکشاف کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیر اعظم عمران خان کے ساتھ کون ہے؟و سابق وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ آسمانی طاقت اور عوام عمران خان کے ساتھ ہیں۔ شیخ رشید نے کہا ہے کہ زمینی طاقتیں 15حکمران پارٹیوں کے ساتھ […]

پی ٹی آئی کا 13 اگست کو پریڈ گراؤنڈ میں پاور شو کا فیصلہ، عمران خان الیکشن کی تاریخ کیلئے ڈیڈ لائن دیں گے

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف نے 13 اگست کو اسلام آباد میں پاور شو کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس میں عمران خان آئندہ لائحہ عمل کا اعلان کریں گے۔ہفتہ کوچیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی زیرصدارت ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پر پی […]

اسد عمر نے مائنس عمران خان کی پیشکش کا دعویٰ کر دیا، عمران خان کے متبادل کے طور پر تین نام مانگنے کا انکشاف

لاہور (پی این آئی) اسد عمر کے مطابق تحریک عدم اعتماد سے قبل ہمیں مائنس عمران خان کی پیشکش کی گئی تھی۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر اسد عمر کی جانب سے عمران خان کو مائنس کرنے کے […]

ممنوعہ فنڈنگ کیس ، عمران خان کے ہاتھ دودھ کی طرح صاف ہیں، سینئر پی ٹی آئی لیڈر نے گارنٹی دے دی

اسلام آباد ( آئی این پی ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء و سابق وزیر دفاع پرویز خٹک نے کہا ہے کہ ممنوعہ فنڈنگ کیس میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے ہاتھ دودھ کی طرح صاف ہیں، آنے والا دور صرف تحریک انصاف کا […]

عمران خان نے جرم کیا جو پکڑا گیا، تحریک انصاف فارن ایڈڈ پارٹی ثابت ہوگئی

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے تحریک انصاف کے مبینہ فرنٹ مین کی تصاویر میڈیا سے شیئر کردیں۔پریس کانفرنس کرتے ہوئے مریم اورنگزیب کا کہنا تھاکہ خیرات کا پیسہ سیاست کیلئے استعمال کرنا جرم ہے، عمران خان نے جرم کیا جو ثابت […]