جنرل باجوہ کی سرپرستی میں نئے الیکشن کی تاریخ اور نگران حکومت مقرر کی جائے، سینئر صحافی کی تجویز

اسلام آباد (پی این آئی) اینکر پرسن کامران خان کا کہنا ہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سیاسی قوتوں کو پابند کریں کہ سیاسی مسائل کا سیاسی حل ڈھونڈا جائے ، ان کی سرپرستی میں نئے الیکشن کی تاریخ اور نگران حکومت مقرر […]

پی ٹی آئی نے ن لیگ کی بڑی وکٹ گرادی، 1لاکھ سے زائد ووٹ بینک رکھنے والی سیاسی شخصیت عمران خان کے قافلے میں شامل

چکوال(پی این آئی) تحریک انصاف نے ن لیگ کی بڑی وکٹ گرا دی، 2018 کے عام انتخابات میں 1 لاکھ سے زائد ووٹ لینے والے سابق رکن اسمبلی عمران خان کے قافلے میں شامل ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف پنجاب کی سیاست […]

دوست ہوں تو ایسے، چین اور سعودیہ کی پاکستان کو 13 ارب ڈالر کا مالیاتی پیکیج فراہم کرنے کی یقین دہانی

اسلام آباد (پی این آئی)چین اور سعودی عرب نے پاکستان کو 13 ارب ڈالر کا مالیاتی پیکیج فراہم کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے جس میں خودمختار قرضوں کے ذخائر کا رول اوور، اضافی رول اوور، کمرشل قرضے، اضافی ایس ڈبلیو اے پی ایس اور […]

سابق نگران وزیراعظم کا انتقال ہو گیا

راجن پور (پی این آئی) سابق نگران وزیر اعظم اور بزرگ سیاستدان بلخ شیر مزاری انتقال کرگئے۔ ان کا انتقال طویل علالت کے بعد 92 برس کی عمر میں ہوا، ان کی نماز جنازہ ان کے آبائی علاقے روجھان مزاری میں ادا کی جائے گی۔ […]

قاتلانہ حملے کے بعد سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا عمران خان کیلئے پیغام جاری

لندن(آئی این پی)سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ( ن) کے مرکزی رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ہماری تمام ہمدردیاں عمران خان کے ساتھ ہیں،ہمیں سیاست سے نفرت اور شدت پسندی کو ختم کرنا ہے۔ لندن میں پارٹی لیڈر نواز شریف سے ملاقات کیلئے […]

غیر سیاسی ہو نے کا فیصلہ کر لیا تو کونسی چیز الیکشن کرانے سے روک رہی ہے، عمران خان کا اسٹیبلشمنٹ سے سوال

گکھڑ منڈی/لندن(آئی این پی)سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے لانگ مارچ کے دوران چھ سوالوں کے جواب مانگتے ہوئے کہا ہے کہ اگر نیوٹرل اور غیرسیاسی ہونے کا فیصلہ کرلیا ہے تو کیا چیزآپ کوصاف اورشفاف الیکشن کرانے میں […]

دنیا کی 500 بااثر مسلم شخصیات میں آرمی چیف اور عمران خان بھی شامل

اسلام آباد(پی این آئی) رائل اسلامک سٹریٹجک سٹڈیز سنٹر (RISSC) نےفہرست میں 25 پاکستانیوں کو نامزد کیا ہے جن میں سابق وزیر اعظم عمران خان، چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ اور ملالہ یوسفزئی بھی شامل ہیں۔ ٹوئنٹی فور نیوز کے مطابق پاکستانی […]

عمران خان کا انقلابی لانگ مارچ نااہل حکومت کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کر دے گا، پی ٹی آئی رہنما کا دعویٰ

لاہور (آئی این پی) ترجمان وزیر اعلیٰ پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ عمران خان کا انقلابی لانگ مارچ نا اہل حکومت کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کر دے گا،مفرور نواز شریف اور اسکے درباری خود فیس سیونگ کے لئے منتیں کریں گے۔ […]

ہمارا لانگ مارچ کتنے دنوں میں اسلام آباد پہنچے گا؟ عمران خان نے اعلان کر دیا

گوجرانوالہ(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم نے کہا ہے کہ لانگ مارچ کو اسلام آباد پہنچنے کے لیے 8 سے 9 دن لگیں گے، لوگوں نے راستے میں بہت پیار دیا، دیر سے پہنچنے پر معذرت کرتا ہوں، یہ سیاست […]

چوہدری پرویز الٰہی نے کہاں بات چیت ہونے کا اعتراف کر لیا؟ وفاقی حکومت کیلئے پریشان کن صورتحال

لاہور (پی این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین حکومت کی کسی کمیٹی سے بات نہیں کریں گے، عمران خان وہاں بات کریں گے جتھے گل مکنی اے (جہاں پر بات ختم ہوگی)، بات چیت […]

2018ء میں عام انتخابات سے پہلے عمران خان کے انٹرویو کے بعد مجھے جنرل باجوہ نے بلایا لیکن وہاں بیٹھے تیسرے شخص نے آرمی چیف کو عمران خان بارے کیا بتایا تھا؟ حامد میر کا تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی)سینئر صحافی حامد میر نےنجی ٹی وی  پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئےانکشاف کیا کہ 2018 کے جنرل الیکشن سے قبل میں نے عمران خان کا انٹرویو کیا تھا ، جس میں انہوں نے نواز شریف پر بڑی تنقید کی تھی ، […]