شیخ رشید کی وِگ اتار کر لانے والے کو کیا انعام دوں گا؟ وزیراعظم کے معاون خصوصی حنیف عباسی کا اعلان

راولپنڈی(پی این آئی)وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی حنیف عباسی نے اعلان کیا ہے کہ شیخ رشید کی وگ اتار کر لانے والےکو 50 ہزار روپے انعام دوں گا۔راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حنیف عباسی کا کہنا تھا کہ عمران خان کے ایما پرمسجد […]

اگر میں مارا جائوں تو ان 7لوگوں کو پکڑا جائے، شیخ رشید نے تھانہ کوہسار میں لکھ کر دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی)سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ امپورٹڈ حکومت چاہتی ہے عمران خان اور شیخ رشید کو تحریک سے پہلے جیل بھیج دیا جائے تا کہ تحریک ختم ہو جائے ۔میں اسٹیبلشمنٹ سے کہنا چاہتا ہوں کہ رانا ثنااللہ کو […]

، گورنر پنجاب کوہٹانے کی سمری دوبارہ صدرمملکت کوارسال ، عمل نہ بھی ہوا توکتنے دن کے بعد خود ہی برطرف ہوجائینگے،تہلکہ خیز دعوی

اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم شہبازشریف نے گورنر پنجاب کوہٹانے کی سمری دوبارہ صدرمملکت کو بھجوادی ہے۔ اب گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کے پاس آخری دس دن رہ گئے ہیں، کیوں کہ نئی ایڈوائس کو دس دن مکمل ہونے پر گورنر پنجاب خود ہی […]

حکومت کا عید الفطر کے تینوں دن بجلی کی لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد،لاہور( پی این آئی )حکومت نے عید الفطر کے تینوں دن بجلی کی لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔عید پر بجلی کی لوڈ شیڈنگ ختم کرنے کے احکامات وزیر اعظم شہباز شریف نے دئیے۔ذرائع کے مطابق حکومت نے پاور ڈسٹری بیوشن کمپنیوں سے […]

کویت نے پاکستان میں 75 کروڑ ڈالرکی سرمایہ کاری کامنصوبہ بنالیا

اسلام آباد(پی این آئی)کویتی کمپنیوں نے پاکستان میں 75 کروڑ ڈالرکی سرمایہ کاری کامنصوبہ بنالیا ہے۔ اس حوالے سے پاکستان کویت انویسٹمنٹ کمپنی نے بتایاکہ کویتی کمپنیوں کی جانب سے پاکستان میں ایک ہائیڈروجن پلانٹ اور دو اسمارٹ شہروں کی تجویز بھی دی گئی ہے۔دوسری […]

وزیراعظم اوگرا کی سمری منظور کر لیتے تو پیٹرول کی قیمت 245 روپے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت 300 روپے فی لیٹر سے تجاوز کر جاتی ، حیران کن انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی)وزیراعظم شہباز شریف آئل ایند گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی سمری مسترد نہ کرتے تو پیٹرول 245 روپے فی لیٹر ہو جاتا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اوگرا کی جان سے پیٹرول 95 روپے فی لیٹر اور ڈیزل 145 روپے لیٹر بڑھانے کی […]

اسٹیٹ بینک میں موجود 3 ارب ڈالر کی واپسی سے متعلق سعودی عرب نے بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی)سعودی عرب نے اسٹیٹ بینک میں موجود 3 ارب ڈالر کی واپسی کی مدت میں توسیع کر دی ہے۔وزیرِ اعظم میاں محمد شہباز شریف کے دورہ سعودی عرب کے حوالے سے جاری کیے گئے مشترکہ اعلامیے میں کہا گیاکہ پاک سعودی […]

مسجد نبوی ﷺ واقعہ پرعمران خان اور فواد چوہدری سمیت 150 افراد کیخلاف توہین مذہب کا مقدمہ درج

اسلام آباد (پی این آئی)مسجد نبوی ۖ میں پیش آئے افسوسناک واقعہ کے خلاف فیصل آباد میں عمران خان سمیت 150 افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔کہکشاں کالونی کے رہائشی محمد نعیم کی درخواست پر درج مقدمے میں توہین مذہب کی دفعہ سمیت […]

عید الفطر کا تحفہ، ایل پی جی کی قیمتوں میں 15 روپے فی کلو کمی کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) روزمرہ کی اشیاء کی قیمتوں میں کمی کا رحجان نظر آنے لگا ہے اور اوگرا نے ایل پی جی کی قیمت میں 15روپے فی کلو کمی کر دی ہے، ایل پی جی کی فی کلو نئی قیمت 232 روپے ہوگئی […]

گرفتاری کا خوف ،ہلڑ بازی کے بعدپی ٹی آئی رہنما جلد بازی میں سعودی عرب سے نکل گئے

لندن (پی این آئی) ہلڑ بازی کے بعد پی ٹی آئی کے رہنماء جلد بازی میں سعودی عرب سے روانہ ہوگئے ہیں۔ سات افراد میں سے صاحبزادہ جہانگیر ، انیل مسرت اور رانا عبدالستار آج مانچسٹر پہنچیں گے۔روزنامہ جنگ میں سعید نیازی کی شائع خبر […]

یہ نہیں ہوسکتا گھربیٹھے ہی حلف ہوجائے، چوہدری پرویز الہی کا لاہور ہائیکورٹ کے فیصلہ چیلنج کرنے کا اعلان

لاہور(آئی این پی)سپیکر پنجاب اسمبلی اور پاکستان مسلم لیگ ق کے رہنما چودھری پرویز الہی نے کہا ہے کہ حمزہ شہباز شریف کے حلف سے متعلق لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کو چیلنج کریں گے۔جمعہ کو نجی ٹی وی پروگرام میںگفتگو کرتے ہوئے سپیکر پنجاب اسمبلی […]