فلمی ہیرو شان شاہد عمران خان کے دفاع کے لیے میدان میں نکل آئے

لاہور (پی این آئی) پاکستان فلم انڈسٹری کے معروف ہیرو شان شاہد وزیراعظم عمران خان کے دفاع میں میدان میں نکل آئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شان شاہد بھی وزیراعظم عمران خان کے ساتھ اظہارِ یکجہتی میں سامنے آ […]

عمران خان کی حکومت قائم رہنی چاہئے یا نہیں؟ عوام کی اکثریت نے فیصلہ سنا دیا، تازہ ترین سروے رپورٹ آگئی

اسلام آباد (پی این آئی ) وزیر اعظم عوام کی حمایت حاصل کرنے میں کامیاب، عوامی رائے پر مبنی سروے میں میں 53 فیصد شہریوں نے عمران خان کی حکومت قائم رہنے کی خواہش کا اظہار کر دیا۔ صحافی شہزاد اقبال کی جانب سے اپنے […]

پریڈ گراؤنڈ جلسہ، وزیراعظم آزاد کشمیر نے علامہ اقبال پارک کے قریب انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن کے کیمپ کا افتتاح کر دیا

راولپنڈی (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے علامہ اقبال پارک کے قریب انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن کی جانب سے لگائے گئے کیمپ کا افتتاح کر دیا۔وزیراعظم کے ہمراہ ڈپٹی اسپیکر ریاض گجر، وزراء حکومت ملک ظفر اقبال،دیوان علی چغتائی اور […]

اگلے 48گھنٹے انتہائی اہم ۔۔ تحریک عدم اعتماد واپس اور وزیراعظم اسی سال عام انتخابات کا اعلان کریں گے، سینئر صحافی نے پہلے ہی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)سینئر تجزیہ کار کامران خان نے کہا ہے کہ انشاء اللہ کل پرسوں سیاسی گھن گرج گولہ باری کے دوران بہتر خبر آئے گی۔ اپوزیشن اپنی فتح عمران خان اپنی کامیابی اعلانات کریں گے اللہ نے چاہا تو جلد ہی الیکشن ہوں […]

عمران خان کی اقتدار پر گرفت کمزور غیر ملکی میڈیا بھی انکی غلطیاں سامنے لے آیا

کراچی(پی این آئی) غیر ملکی ذرائع ابلاغ بشمول بلوم برگ،وال اسٹریٹ جرنل،وائس آف امریکااوربزنس اسٹینڈرڈ میں افغان جنگ سے امریکی انخلاء اور کا بل پرطالبان کی فتح، سی پیک،عمران خان کا دورہ روس اوردیگر ایشوز پر پاکستان شہ سرخیوں میں رہا.روزنامہ جنگ میں رفیق مانگٹ […]

عمران خان کو کب الیکشن کروانے کا مشورہ دیدیاگیا ؟ تہلکہ خیز خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی )وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہاہے کہ میں نے عمران خان کو بجٹ کے بعد قبل از وقت الیکشن کا مشورہ دیاہے ۔پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہناتھا کہ اس کا نام عمران خان ہے […]

انتظار ختم ہونے کے قریب۔۔۔ عمران خان کونسا کارڈ استعمال کرنےوالے ہیں؟انکشاف کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر فیصل جاوید خان کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کا کارڈ جلد سامنے آنے والا ہے۔سوشل میڈیا پر جاری بیان میں فیصل جاوید خان نے کہا کہ اب باری ہےکمالیہ کی! آئیے اپوزیشن کو عدم […]

وزیراعظم کی چوہدری نثار سے ملاقات کی خبریں، چوہدری نثار کا باقاعدہ پہلا ردِ عمل آگیا، کتنے عرصے سے کوئی ملاقات نہیں ہوئی؟ پول کھول دی

اسلام آباد (پی این آئی )بین الاقوامی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار سے سوال کیا گیا کہ آپ اپنی حویلی میں پرسکون بیٹھے ہوئے ہیں، ٹی وی چینلز پر آپ کی وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی خبریں چل […]

قومی اسمبلی کے کل کے اجلاس کا ایجنڈا جاری، ایجنڈے میں وزیراعظم کیخلاف تحریکِ عدم اعتماد شامل

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان میں وزیر اعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر قومی اسمبلی کا اجلاس جمعے کو ہوگا۔ سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی زیرِصدارت قومی اسمبلی کا اجلاس جمعے کو دن 11 بجے طلب کیا گیا ہے۔قومی اسمبلی سیکرٹریٹ […]

وزیراعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد پر ووٹ تو ہر صورت ہوگا، چیف جسٹس نے واضح کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)آئین کے آرٹیکل 63 اے کی تشریح سے متعلق صدارتی ریفرنس کی سماعت میں چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال نے ریمارکس دیے کہ وزیراعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد پر ووٹ تو ہر صورت ہوگا، ووٹ ڈال کر شمار نہ […]

عمران خان کو تین دنوں میں ایسے سرپرائز ملنے والے ہیں کہ وہ سرپرائز دینے کے قابل ہی نہیں رہیں گے، سلیم صافی کا دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی )وزیراعظم عمران خان نے کچھ دیر قبل قوم کے نام ایک مختصر ویڈیو پیغام جاری کیا جس میں انہوں نے لوگوں سے 27 مارچ کے جلسے میں شرکت کی دعوت دی جبکہ گزشتہ روز انہوں نے صحافیوں سے گفتگو میں […]

close