کورونا کے حملے، گذشتہ 24گھنٹے میں سعودی عرب میں 5بھارت میں 40ہلاک ہو گئے

نئی دہلی(پی این آئی)بھارت میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے مزید 40 افراد ہلاک ہوگئے جس کے بعد وہاں ہلاکتوں کی تعداد 249 ہوگئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق ایک ہی روز میں کوروناوائرس کے ایک ہزار 35 نئے کیسز سامنے آئے ہیں جس کے بعد […]

کورونا کا پاکستان میں گذشتہ روز تباہ کن حملہ ، 15 ہلاکتیں، 244 نئے مریض

اسلام آباد (پی این آئی)کورونا وائرس کے حوالے سے آج پاکستان کیلئے ہولناک دن رہا، ایک ہی دن میں 244 نئے کیسز اور 15 اموات رپورٹ ہوئیں۔پاکستان میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 86 ہوگئی جب کہ مزید نئے کیسز سامنے آنے کے […]

کورونا کےخلاف جنگ میں سندھ کو 50ہزار کٹس مزید مل گئیں

کراچی(پی این آئی)سندھ حکومت کی جانب سے درآمد کی گئی 50 ہزار کورونا وائرس ٹیسٹنگ کٹس کراچی پہنچ گئیں۔سندھ حکومت کے ترجمان مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت نے ٹیسٹنگ کٹس ایمرجنسی ریلیف فنڈکے تحت خریدی ہیں اور یہ 50 ہزار کٹس کراچی […]

ملک بھر میں کورونا مریضوں کی تعداد 5ہزار سے بڑھ گئی،ہلاک شدگان 86

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں کورونا وائرس سے مجموعی طور پر اب تک 86 افراد جاں بحق اور 5 ہزار سے زائد افراد متاثر ہو چکے ہیں۔گزشتہ روز کورونا وائرس کے حوالے سے پاکستان کے لیے انتہائی ہولناک دن رہا، ایک ہی دن میں 15 […]

کورونا لاک ڈائون ،ملک بھر میں لاک ڈائون میں غیر معینہ مدت کے لئےاضافہ کر دیا گیا

ریاض (پی این آئی) سعودی وزارتِ داخلہ کے اعلان کے مطابق سعودی عرب میں کورونا وائرس کی وجہ سے کرفیو اور لاک ڈاؤن میں غیر معینہ مدت کے لئے اضافہ کر دیا گیا.سعودی وزارت داخلہ کے ٹویٹر اکاؤنٹ پر کئے جانیوالے اعلان کے مطابق خادم […]

کورونا سے سکول بند ،بلوچستان میں بھی فیس کم لینے کا حکم

بلوچستا ن (پی این آئی)بلوچستان کے محکمہ تعلیم نے صوبے کے تمام نجی اسکولوں کو مارچ، اپریل اور مئی کی اسکولز فیس 20 فیصد کم لینے کے احکامات دے دیئے۔محکمے نے اسکولوں کے اساتذہ اور عملے کو مکمل تنخواہوں کی ادائیگی کرنے کا حکم بھی […]

کورونا سے پڑنے والے معاشی دباؤ میں کمی کے لیے سٹیٹ بینک نے مراعات دی ہیں، وزیراعظم کا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مخصوص بندشوں کے ذریعے عوام کو محفوظ بنانے اور غریب شہریوں کی دیکھ بھال کے کام میں توازن کی حکمت عملی کے تحت اسٹیٹ بینک نے کاروباری طبقے کیلئے مراعات کا اعلان کیا […]

اٹلی میں لوگ کورونا کے کم اور خوف سے زیادہ مرے، نئی رپورٹ آگئی

روم(پی این آئی)میں اکثر اپنے دوستوں کوکہتی ہوں کہ اگر دنیاکی سیر کو موقع ملا تو سب سے پہلے اٹلی جاؤں گی۔ وہ اٹلی جو صدیوں کی تاریخ اپنےاندر سموئے ہوئےہے، وہ اٹلی جو دنیا بھر میں علوم، فنون لطیفہ، فن تعمیر کے باعث مشہور […]

امریکہ میں کورونا کے مریضوں اور ہلاک شدگان کی تعداد دنیا بھر میں سب سے زیادہ

امریکا(پی این آئی)امریکا میں کورونا وائرس کی ہلاکت خیزیاں جاری ہیں اور متاثرہ افراد کی تعداد 5 لاکھ سے تجاوز کرچکی ہے جب کہ ہلاکتوں کی تعداد 19 ہزار 833 ہوچکی ہے جو کہ اٹلی اور اسپین سے بھی زیادہ ہے۔امریکا میں کورونا وائرس کے […]

دنیا بھر میں ایک لاکھ 4 ہزار شہری کورونا کے ہاتھوں مارے جا چکے

نیو یارک(پی این آئی)دنیا بھر میں کورونا وائرس نےایک لاکھ چار ہزار سے زائد زندگیاں چھین لیں، سترہ لاکھ سے زیادہ افراد میں وائرس کی تصدیق ہوچکی ہے، اسپین میں آج بھی پانچ سو دس افراد جان سے گئے، جبکہ وہاں اموات سولہ ہزارسے اوپر […]

کورونا نے نوشہرہ میں ایک جان لے لی، مرنے والے کو اور بھی کچھ مرض تھا ؟

نوشہرہ(پی این آئی)نوشہرہ میں کورونا وائرس سے ایک اور شخص جان کی بازی ہار گیا۔کورونا سے مرنے والا شخص دل کا بھی مریض تھا اور قاضی میڈیکل کمپلیکس کے کارڈیالوجی وارڈ میں زیر علاج تھا۔قاضی میڈیکل کمپلیکس کے کارڈیا لوجی وارڈ اور آئی سی یو […]