کیا کم ہے جس کی وجہ سے کورونا ٹیسٹ زیادہ نہیں ہو سکتے، وزیراعظم کو رپورٹ پیش کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی): ملک بھر میں کورونا کی تشخیص کے لیے بہت کم تعداد میں ٹیسٹ ہونے پر رپورٹ وزیراعظم عمران خان کو پیش کردی گئی۔ذرائع کے مطابق نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) اور محکمہ صحت کی جانب سے رپورٹ وزیراعظم […]

وفاقی حکومت کی لاپرواہی اور نا اہلی سے کورونا پھیلا،سندھ حکومت کا الزام

کراچی(پی این آئی)وفاقی وزراء کی جانب سے سندھ حکومت پر تنقید کے بعد صوبائی وزراء بھی میدان میں آگئے۔ سندھ کے وزیربلدیات ناصر حسین شاہ اور وزیرتعلیم سعید غنی نے مشترکہ پریس کانفرنس کی۔ وزیربلدیات ناصر حسین شاہ کا کہنا تھا کہ سندھ حکومت بہترین […]

آج کی 5 ملا کر پاکستان میں اب تک ہلاکتیں 91، کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 5232 ہوگئی

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 5 افراد جاں بحق ہو گئے جس کے بعد ملک میں اموات کی مجموعی 91 ہو گئی جب کہ نئے کیسز سامنے آنے کے مریضوں کی تعداد 5232 تک پہنچ گئی ہے۔اتوار کو ملک میں […]

نئی نویلی دلہن نے کتنے افراد کو کورونا کا مریض بنا دیا؟ پاکستان کے بڑے شہر سے افسوسناک خبرآگئی

کراچی(پی این آئی) بیرون ملک سے آئی دلہن نے 18 رشتے داروں کو کورونا وائرس سے متاثر کردیا۔ کراچی میں گلستان سوسائٹی اور اہراہیم حیدری سب ڈویژن کی چراغ کالونی میں 24 مثبت کیسز رپورٹ ہونے کے بعد وہاں مکمل لاک ڈاؤن کا حکم جاری […]

کورونا سے جان بخشی کے لیے درجہ حرارت میں اضافے کی امید بھی دم توڑ گئی ،امریکا قدرت کے آگے بے بس ہو گیا

واشنگٹن (پی این آئی)امریکہ میں ماہرین طب کی کرونا سے جان بخشی کے لیے درجہ حرارت میں اضافے کی امید بھی دم توڑ گئی ،نجی ٹی وی کے مطابق امریکی طبی ماہرین کئی دنوں سے اس بات کی امید لگائے بیٹھے تھے کہ درجہ حرارت […]

مشکل وقت میں عمران خان نے خود کو عالمی لیڈر ثابت کر دیا، کورونا سے نمٹنے کیلئے اقوام متحدہ کوشاندار تجویز کر دی

اسلام آباد (پی این آئی)وزیراعظم عمران خان نے عالمی برادری سے ترقی پذیر ممالک کیلئے ریلیف پیکج دینے کی اپیل کر دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ترقی یافتہ ممالک معیشت بحران اور کورونا دونوں سے نمٹ رہے ہیں، جبکہ ترقی پذیر ممالک کو ایک […]

ضلع جہلم میں کورونا کے 16 مریض صحت یاب ہوچکے ہیں

جہلم(طارق مجید کھوکھر) سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر وسیم اقبال کے مطابق ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم میں آج تک کل 62 کرونا وائرس کے مثبت کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔جن میں سے 25 کا تعلق تبلیغی جماعت، 4 افراد کا زائرین، اور 33 افراد کا تعلق […]

دنیا بھر میں کورونا سے 1784335شہری متاثر اور 108962جان سے گئے

نیو یارک (پی این آئی)دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 17 لاکھ 84 ہزار 335 ہو چکی ہے جبکہ اس سے ہلاکتیں 1 لاکھ 8 ہزار 962 ہو گئیں۔کورونا وائرس کے دنیا بھر میں 12 لاکھ 70 ہزار 330 مریض اب […]

ملتان کے نشتر ہسپتال کا عملہ بھی کورونا کی زد میں آ گیا

ملتان (پی این آئی)ملتان کے نشتر اسپتال میں ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل اسٹاف میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔وائس چانسلر نشتر میڈیکل یونیورسٹی ڈاکٹر مصطفیٰ کمال پاشا کے مطابق ڈاکٹرز اور پیرا میڈکس سمیت 18 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جبکہ […]

کورونا لاہور کی گلیوں میں بھٹکنے لگا، 14علاقے سیل کر دئیے گئے

لاہور (پی این آئی)کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے لاک ڈاؤن کے دوران کراچی کے بعد لاہور کے مختلف علاقوں کو بھی مکمل یا جزوی طور پر سیل کرنے کا سلسلہ شروع ہو گیا۔لاہور میں رائیونڈ، اسکندریہ کالونی اور مکھن پورہ سمیت 14 علاقوں […]

کورونا سندھ میں پاؤں پھیلانے لگا، ایک دن میں 93 نئے کیس سامنے آ گئے

کراچی (پی این آئی)وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی موجودہ صورتحال کے حوالے سے اپنے پیغام میں کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے 569 نئے ٹیسٹ کیے گئے ہیں جس سے 93 نئے کیسز ظاہر ہوئے ہیں۔سید مراد علی […]