وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی نے پنجاب اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری پر دستخط کر دیے، سمری عمران خان کے حوالے

لاہور (پی این آئی) وزیراعلیٰ پرویز الہیٰ نے اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری پر دستخط کر دئیے۔ پرویز الہیٰ نے پنجاب اسمبلی تحلیل کرنے کی دستخط شدہ سمری چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان کے حوالے کر دی۔ وزیراعلی پنجاب پرویز الٰہی نے گذشتہ روز […]

شکریہ آپ نے میری بات سن لی، عمران خان کی پیشکش پر فیصل واوڈا کا حیران کن ردِعمل آگیا

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی جانب سے حکومت کو مشروط مذاکرات کی پیشکش پر سابق پی ٹی آئی رہنما فیصل واوڈا کا ردِعمل آیا ہے۔انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر کہا کہ سر آپ کا […]

ق لیگ اور پی ٹی آئی میں اختلافات شدت اختیار کر گئے

اسلام آباد(پی این آئی)سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ پر تنقید کے معاملے پر پاکستان تحریک انصاف اور مسلم لیگ ق میں اختلافات پیدا ہوگئے۔مسلم لیگ ق کے رہنما اور وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کے صاحبزادے مونس الہٰی نے بھی پی ٹی آئی کی […]

وزیراعلیٰ پنجاب کی نامزدگی سے پہلے ہی کیا طے ہو چکا تھا ، مونس الہٰی کا تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ(ق)کے رہنما اور وزیر اعلی پنجاب پرویز الہی کے صاحبزادے مونس الٰہی نے پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ پر جاری تنقید کو زیادتی قرار دیتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ تحریک […]

اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے اسمبلی کو تحلیل ہونے سے بچانے کیلئے مختلف آپشنز پر غور شروع کر دیا

اسلام آباد /پشاور (پی این آئی)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے اسمبلیوں سے مستعفی ہونے کے اعلان کے بعد خیبرپختونخوا میں سیاسی سرگرمیوں میں تیزی آگئی۔عمران خان کے اسمبلیوں سے مستعفی ہونے کے اعلان کے بعد کے پی میں سیاسی سرگرمیاں تیز ہوگئی ہیں، […]

سابق آرمی چیف نے ہمیں کہا تھا پی ٹی آئی کی طرف ہو جائیں، مونس الہٰی کا دعویٰ

اسلام آباد/لاہور(پی این آئی)سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ پر تنقید کے معاملے پر پاکستان تحریک انصاف اور مسلم لیگ (ق )میں اختلافات شدت اختیار کر گئے ۔نجی ٹی وی کے مطابق مسلم لیگ ق کے رہنما اور وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کے صاحبزادے […]

پیٹرول کی قیمتوں میں کمی نہ ہونے کی اصل وجہ سامنے آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء سابق وزیرخزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف نے قدغن لگادی کہ پیٹرول کی قیمت کم نہیں کرسکتے، آئی ایم ایف کے مطابق ان کوپی ڈی ایل کی مد میں 850 ارب […]

وزیراعلیٰ پنجاب پرویزالٰہی کا عمران خان کو اسمبلیاں تحلیل کرنے سے انکار، غریدہ فاروقی کا دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی) اینکر پرسن غریدہ فاروقی نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیر اعلیٰ چوہدری پرویز الہیٰ نے پنجاب اسمبلی کی تحلیل کے معاملے پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان سے معذرت کرلی ہے۔غریدہ فاروقی نے ذرائع کے […]

عمران خان مقبولیت کی عروج پر۔۔ گزشتہ 8ماہ میں ہونیوالے ضمنی الیکشن کے تہلکہ خیز اعداد و شمار جاری

لاہور (پی این آئی) عمران خان کی مقبولیت عروج پر، گزشتہ 8 ماہ میں ہوئے ضمنی الیکشن کے اعداد و شمار سامنے آ گئے۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کی جانب سے شہباز شریف اور اتحادیوں کی وفاقی حکومت کے قیام کے بعد […]

جنرل عاصم منیر کو آرمی چیف بننے سے روکنے کیلئے 4خوفناک سازشیں ہوئیں، نامور ٹی وی اینکر کے انکشافات

لاہور (پی این آئی )جنرل عاصم منیر نے 29 نومبر کو پاک فوج کی کمان سنبھالی ہے جن کے بارے میں یہ زبان زد عام ہے کہ وہ مکمل طور پر غیر سیاسی ہیں جبکہ فوج کو غیر سیاسی کرنے میں انہوں نے اہم کردار […]

اسمبلیاں توڑی جائیں یاا ستعفے دیئے جائیں؟ پی ٹی آئی پنجاب کے ارکان کا اسمبلی نے رائے دے دی

لاہور(آئی ا ین پی ) پاکستان تحریک انصاف کی اعلی سطحی کمیٹی نے صوبائی اسمبلیوں کی تحلیل کے معاملے پر اپنی سفارشات تیار کرلیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود کی زیرصدارت اجلاس ہوا جس میں میاں اسلم […]