بریکنگ نیوز! گورنر پنجاب بلیغ الرحمٰن کا وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا فیصلہ

لاہور (پی این آئی) گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے پنجاب اسمبلی کا اجلاس نہ بلانے اور اعتماد کا ووٹ نہ لینے پر وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا فیصلہ کرلیا۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے […]

رمیزراجہ کو چیئرمین پی سی بی کے عہدے سے ہٹانے کی سمری وزیراعظم کوارسال

لاہور ( پی این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیزراجہ کو چیئرمین شپ سے ہٹانے کی سمری وزیراعظم شہباز شریف کوارسال کردی گئی۔وزارت بین الصوبائی رابطہ نے سمری وزیراعظم آفس کوبھجوا دی، جس میں پی سی بی گورننگ بورڈ ممبرز کے لئے نجم سیٹھی […]

پی ٹی آئی کے ایک اور سینئر رہنما نے سابق آرمی چیف جنرل باجوہ کو ٹارگٹ کر لیا

لاہور (پی این آئی) پی ٹی آئی رہنماؤں کی طرف سے سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ پر سخت تنقید کا سلسلہ جاری ہے اور اب پی ٹی آئی کے سابق وزیر حماد اظہر اس حوالے سے میدان میں آ گئے ہیں۔ حماد اظہر […]

300یونٹس سے کم بجلی استعمال کرنیوالوں کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)سابق وزیراعظم و مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف نے 300 یونٹ تک بجلی استعمال پر کم قیمت منصوبہ بنانےکی ہدایت کردی۔لندن میں وفاقی وزیر برائے توانائی خرم دستگیر نے سابق وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کی۔     ملاقات کے بعد […]

پیٹرول مزید 25روپے سستا؟ عوام کیلئے حکومت کا بڑا ریلیف

اسلام آباد(پی این آئی ) نواز شریف کی واپسی سے قبل حکومت کو پٹرول مزید25 روپے سستا کرتے ہوئے 190روپے لیٹر کرنیکی ہدایت کی گئی ہے۔مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی وطن واپسی سے قبل عوام کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان ہے، […]

عمران خان کیساتھ اختلافات منظر عام پر آنے کے بعد چوہدری پرویز الٰہی کو بڑی پیشکش کر دی گئی

لاہور (پی این آئی) پرویز الہٰی اصلاح کرکے آئیں تو پی ڈی ایم کیلئے قابل قبول ہیں، چوہدری پرویز الہٰی محسن کشوں کا ساتھ نہ دیں، جنرل باجوہ ہمارے بھی محسن ہیں، جنرل باجوہ عمران خان اور پرویز الہٰی کے بھی محسن ہیں، چوہدری سالک […]

اسمبلیاں تحلیل کرنے کا اعلان کرکے کس کس کو بے نقاب کیا؟ عمران خان بھی کھل کر میدان میں آگئے

لاہور (پی این آئی) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ اسمبلیاں تحلیل کرنے کا اعلان کرکے کئی لوگوں کو بے نقاب کردیا، پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلیاں ہر صورت تحلیل ہوں گی، جنرل عاصم منیر خود کہہ چکے ہیں کہ وہ نیوٹرل […]

تیزی سے بدلتی صورتحال، چوہدری شجاعت حسین کے گھر کون پہنچ گیا؟ سیاسی میدان میں بڑی ہلچل

لاہور ( پی این آئی) وزیراعظم چوہدری شجاعت کی رہائش گاہ پہنچ گئے۔وزیراعظم شہباز شریف نے معیشت کی بحالی اور عوام کیلئے ریلیف کی کوششوں سے چوہدری شجاعت کو آگاہ کیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے سابق وزیراعظم و مسلم لیگ (ق) کے […]

اتحاد جاری رہے گا یا نہیں؟ عمران خان سے ملاقات کے بعد مونس الٰہی کا بڑا اعلان

لاہور (پی این آئی) عمران خان سے ملاقات ہوئی ہے، ہمارا اتحاد قائم ہے، ابھی تھوڑی دیر پہلے عمران خان سے ملاقات ہوئی ہے، ہمارا اتحاد قائم و دائم ہے اور انشاءاللہ رہے گا، ن لیگ اپنا ماتم جاری رکھے، مونس الہی کا ٹویٹ۔ تفصیلات […]

عوام کو بجلی 300 یونٹ تک فری دیے جانے کا امکان

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد، سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے حکومت کو پیٹرول 190 روپے فی لٹر دینے کی ہدایت کردی۔نجی ٹی وی ٹوئنٹی فور نیوز کے مطابق پارٹی ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کے […]

پی ڈی ایم کا نام و نشان کیسے مٹائوں گا؟ عمران خان کا تہلکہ خیز اعلان

لاہور (پی این آئی) عمران خان کا کہنا ہے کہ چاہتا ہوں الیکشن کے ذریعے پی ڈی ایم کا نام و نشان مٹا دوں، میں نہیں چاہتا سری لنکا جیسی صورتحال ہو، سڑکوں پر توڑ پھوڑ ہو، ملک کی معیشت کیلئے مشکل فیصلے کرنے پڑیں […]