عمران خان نےآج لیاقت باغ جلسے میں کارکنوں کو آئندہ کا لائحہ عمل دینے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی)کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے پولیس افسران اور شہباز گِل کا ریمانڈ دینے والی مجسٹریٹ کے خلاف مقدمہ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ اگر گِل کے اوپر کیس ہو سکتا ہے تو […]

عمران خان کو امریکا کو اڈے دینے سے انکار پر ہٹایا گیا، تہلکہ خیز دعویٰ

نوشہرہ (پی این آئی)سابق وزیر دفاع اور پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما پرویز خٹک نے کہا ہے کہ عمران خان نے امریکا کو اڈا دینے سے انکار کیا تو حکومت گرادی گئی۔نوشہرہ کے علاقے رشکئی میں جلسے سے خطاب میں پرویز خٹک نے کہا […]

عمران خان نے آئی جی اسلام آباد پولیس کو دھمکی دی تو ان کی سیکیورٹی پر مامور اسلام آباد پولیس کے اہلکاروں نے کیا کیا؟ بڑی خبر

اسلام آباد(پی این آئی)سابق وزیراعظم و پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی انسپکٹر جنرل (آئی جی) اور ڈپٹی انسپکٹر جنرل (ڈی آئی جی) اسلام آباد کو دھمکیوں کے بعد پولیس ان کی سکیورٹی ڈیوٹی سےانکاری ہوگئی۔ذرائع کے مطابق پولیس کامؤقف ہے کہ ہماری […]

عمران خان کی دھمکیوں کے بعد اسلام آباد پولیس نے بھی بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)سابق وزیراعظم عمران خان کی دھمکیوں کے بعد اسلام آباد پولیس نے اعلان کیا ہے کہ اسلام آباد پولیس کی بطور ادارہ ساکھ متاثر کرنے اور متنازعہ بنانے والوں کے خلاف کارروائی ہوگی۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان […]

عمران خان نے نواز شریف، مولانا فضل الرحمٰن اور رانا ثنا اللہ پر کیس کروانے کا اعلان کردیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ شہبازگل پر کیس ہوسکتا ہے تو نواز، فضل الرحمان، رانا ثناء اللہ پر بھی کیس کریں گے، آئی جی اور ڈی آئی جی اسلام آباد ، مجسٹریٹ صاحبہ آپ […]

عمران خان کی آئی جی اسلام آباد، ڈی آئی جی اور خاتون مجسٹریٹ کو کھلم کھلا دھمکی

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے آئی جی اسلام آباد، ڈی آئی جی اور خاتون کو مجسٹریٹ کو اپنے خطاب میں دھمکی دے دی۔ریلی سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ […]

یہ الٹا بھی لٹک جائیں تو۔۔۔ عمران خان نے اپنی نااہلی سے متعلق بڑا دعویٰ کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ یہ الٹا بھی لٹک جائیں مجھے نااہل نہیں کرا سکتے، انتخابات میں تاخیر سے ہماری جماعت کو فائدہ ہوگا، آئندہ انتخابات کیلئے ٹکٹیں میں خود تقسیم کروں گا، ملک […]

عمران خان نے شہباز حکومت کو ایک اور بڑا جھٹکا دیدیا

اسلام آباد (پی این آئی) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے حکومت سے بات چیت کی پیشکش کو مسترد کر دیا، انکا کہنا ہے کہ کرپٹ لوگوں کے ساتھ بیٹھ کر بات چیت نہیں کر سکتا،کرپٹ لوگوں کے ساتھ بیٹھنے کا مطلب کرپشن کو تسلیم […]

آرمی چیف کی تقرری سے متعلق عمران خان کا بڑا بیان

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ آرمی چیف کی تقرری کے معاملے پر پاکستان کا سوچنا ہوگا، آرمی چیف کی توسیع سے متعلق کچھ نہیں جانتا،ملک کو فوج نہیں سیاسی جماعتیں اکٹھا کرتی ہیں۔   […]

جو کام کرتا ہوں کشتیاں جلا کر کرتا ہوں، عمران خان کا دبنگ اعلان

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ میں جو کام کرتا ہوں کشتیاں جلا کر کرتا ہوں۔ایک یو ٹیوبر کو انٹر ویو دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کے ساتھ عوامی سپورٹ ہے اور میں […]

عمران خان آئوٹ، سابق وزیرعظم کو نا اہل کروانے کیلئے ایک اور بڑا اقدام اٹھا لیا گیا

اسلام آباد،کراچی ( پی این آئی) اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی نا اہلی کیلئے درخواست دائر کردی گئی ۔اسلام آباد کے شہری محمد ساجد نے ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی ۔درخواست میں شہری نے موقف اپنایا کہ عمران خان […]