جہانگیر ترین کا معاملہ جلد ٹھنڈا ہوجائے گا، شیخ رشید نے سیاسی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(آئی این پی) وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ حکومت کی رٹ ہر حال میں قائم کی جائے گی‘ 20اپریل کو راولپنڈی اسلام آباد کا کوئی راستہ بند نہیں ہوگا‘ وزیراعظم نے ناموس رسالتؐ سے متعلق اہم بیان دیا ہے جس میں […]

آٹھویں جماعت تک کلاسز کب شروع کی جائیں گی؟ پانچویں اور آٹھویں جماعت کے طلبا کے امتحانات کب ہوں گے؟ وزیر تعلیم نے ہدایات جاری کر دیں

لاہور(پی این آئی) وزیرتعلیم پنجاب مراد راس نے ہدایت کی ہے کہ پیرکو نویں تا بارہویں جماعت کے تمام طلباء کوسکول بلایا جاسکے گا، سکولوں میں باقی کلاس رومز خالی ہیں ،اس لیے بچوں کوایس اوپیز کے تحت کمروں میں فاصلے کے ساتھ بٹھایا جاسکتا […]

وزیراعظم عمران خان اور جہانگیر ترین کے درمیان ڈیڈ لاک ختم؟ جلد ہی دونوں کے درمیان رابطے کا امکان، بڑی خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان اور جہانگیر ترین کے مابین ڈیڈ لاک ختم کروانے میں اہم شخصیات کامیاب ہو گئی ہیں جس کے تحت اب جلد ہی وزیراعظم عمران خان اور جہانگیر ترین کے مابین ٹیلیفونک رابطے کا بھی امکان ظاہر کیا […]

وفاقی حکومت کا رانا ثنا اللہ کیخلاف دہشت گردی کا مقدمہ درج کرنے کا فیصلہ

راولپنڈی(این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثنا اللہ کے خلاف سرکاری افسران کو دھمکیاں دینے پر دہشت گردی کا مقدمہ درج کرکے کارروائی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ رانا ثناء اللہ نے چیف سیکرٹری پنجاب […]

فواد چوہدری کا رانا ثنااللہ کیخلاف دہشتگردی کا مقدمہ درج کرانے کا اعلان

راولپنڈی(آئی این پی)وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے مسلم لیگ(ن)کے رہنما رانا ثنا اللہ کے خلاف دہشتگردی کا مقدمہ درج کرانے کا اعلان کردیا، ہفتہ کوراولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہ رانا ثنااللہ نے گزشتہ روز چیف سیکرٹری پنجاب، کمشنر […]

جاتی عمرہ میں کوئی گھر گرانے کا پروگرام نہیں، ٹی ایل پی ختم ہوچکی ، امید ہے جہانگیر ترین اپنا مقدمہ عدالت میں لڑیں گے،، فواد چوہدری

راولپنڈی(آئی این پی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ جاتی عمرہ میں کوئی گھر گرانے کا پروگرام نہیں لیکن یہ نہیں ہوگا کہ سرکاری زمین پر قبضہ کریں گے تو کچھ ہم نہ کریں، ہفتہ کوراولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو […]

پنجاب حکومت کی عجیب عجلت لینڈ مافیا کو این آر او دے ڈالا، تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد(پی این آئی)عجیب جلدبازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پنجاب حکومت نے ایک ایسا آرڈیننس نافذ کیا ہے جس میں 6 ہزار غیر قانونی ہائوسنگ سوسائٹیز کو دو فیصد کے معمولی جرمانے کے عوض ریگولرائز کر دیا گیا ہے۔اس اقدام کو لینڈ مافیا کیلئے این […]

پیر سے سرکاری اور نجی اسکول کھولنے کا فیصلہ

لاہور(آئی این پی)پنجاب میں پیر سے سرکاری اور نجی اسکول کھولنے کا فیصلہ کر لیا گیا،سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر سے جاری پیغام میں وزیر تعلیم پنجاب مراد راس نے بتایا کہ اسکولوں میں نویں سے بارہویں جماعت تک کلاسز شروع کی جائیں گی،انہوں […]

پیر سے سرکاری اور نجی اسکول کھولنے کا فیصلہ

لاہور(آئی این پی)پنجاب میں پیر سے سرکاری اور نجی اسکول کھولنے کا فیصلہ کر لیا گیا،سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر سے جاری پیغام میں وزیر تعلیم پنجاب مراد راس نے بتایا کہ اسکولوں میں نویں سے بارہویں جماعت تک کلاسز شروع کی جائیں گی،انہوں […]

ناجائز منافع خوری و ذخیرہ اندوزی کی شکایت کیلئے سیل قائم

کراچی(آئی این پی) وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے بیورو آف سپلائی اینڈ پرائسز ڈاکٹر کھٹو مل جیون نے کہا ہے کہ ناجائز منافع خوری و ذخیرہ اندوزوں کی شکایات درج کرنے کے لیے شکایاتی سیل قائم کیا ہے، یہ سیل ڈائریکٹر بیورو آف […]

رمضان المبارک میں گرمی کی کوئی لہر متوقع نہیں جبکہ مغربی ہوائوں کے 5سے 7سلسلے متاثر کر سکتے ہیں، پورا رمضان بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)موسم کی بڑی ویب سائٹ ویدر بسٹرز کے مطابق ماہِ رمضان میں مغربی ہواؤں کے 5 سے 7 سلسلے متاثّر کر سکتے ہیں، جن میں سے 2 سے 3 سلسلوں کے سبب خیبر پختونخواہ اور سابقہ فاٹا کے زیادہ تر علاقوں، پنجاب […]