عمران خان کی مبینہ ویڈیوز کی دو کاپیاں کہاں کہاں موجود ہیں؟ مولانا فضل الرحمٰن کا تہلکہ خیز دعویٰ

کراچی (پی این آئی) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ عمران خان اپنی کارکردگی کے لحاظ سے نااہل ہوئے، پی ٹی آئی سربراہ اپنی جان کی سازش کے حوالے سے جس ویڈیو کی بات کرتے ہیں اس کی […]

اسلام آباد لانگ مارچ کی حتمی تاریخ، آئندہ 48 گھنٹے اہم ہو گئے

ملتان(آئی این پی) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف و سابق وزیر اعظم عمران خان نے حکومت مخالف لانگ مارچ کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلام آباد لانگ مارچ 25 اور 29 مئی کے درمیان ہوگا تاہم حتمی اعلان کل اتوار کوکیاجائیگا ، انشاء اللہ […]

عمران خان آج لانگ مارچ کا اعلان کیوں نہ کر سکے، بڑا دعویٰ کر دیا گیا

لاہور (پی این آئی) سینئر صحافی مجیب الرحمان شامی کا کہنا ہے کہ عمران خان نے ملتان جلسے میں لانگ مارچ کا اعلان اس لیے نہیں کیا کیونکہ اس کے بعد ایک ایسی گلی آجائے گی جس کا راستہ کسی کو بھی نہیں پتا۔نجی ٹی […]

مریم اتنی دفعہ میرا نام لیتی ہو، دھیان کرو کہیں تمہارا خاوند ہی ناراض نہ ہوجائے

  ملتان (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کو “تنبیہ ” کردی۔جلسے سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ انہیں سوشل میڈیا پر کسی نے مریم نواز کی جلسے میں […]

عمران خان حکم دے، اسی اسمبلی سے دوبارہ وزیر اعظم بنوا سکتا ہوں

ملتان(پی این آئی)سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ اسمبلی میں صرف ایک ووٹ کا فرق ہے، عمران خان حکم دے، اسی اسمبلی سے دوبارہ وزیر اعظم بنوا سکتا ہوں۔ ملتان میں پاکستان تحریک انصاف کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے شیخ رشید […]

توانائی بحران سے نکلنے کیلئے حکومت کابڑا اقدام، سولر پینلز پرعائد ٹیکس فوری طور پرختم کر نے کا اعلان

کراچی (پی این آئی) وزیر اعظم شہباز شریف نے سولر پینلز پر عائد ٹیکس فوری طور پر ختم کرنے کا اعلان کردیا۔سولر اور ونڈ سے بجلی پیدا کرنے کی ضرورت ہے، گرین انرجی سے ملک کو 20 ارب ڈالر کی بچت ہوگی۔کراچی چیمبر آف کانفرنس […]

دعووں سے کام نہیں چلے گا سینئر صحافی سہیل اقبال بھٹی کا کالم

ڈیڑھ ماہ گذرنے کے بعد بالاخر مخلوط وفاقی حکومت نے غیریقینی کی چادر اُتار پھینکی ہے۔تحریک عدم اعتماد کامیاب ہونے کے بعد حکومتی ارکان کی جانب سے حکومت کی مدت اور الیکشن سے متعلق بیانات نے ہر جانب کنفیوژن پید اکردیا۔ دوست ممالک اور آئی […]

سرکاری ملازمین کی سن لی گئی، بڑی خوشخبری مل گئی

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے سرکاری ملازمین کے ٹائم اسکیل پروموشن کی سمری منظور کرلی۔سمری کے تحت عرصہ دراز سے اسکیل پروموشن رکھنے والے ملازمین کو فائدہ ہوگا اور عرصہ دراز سے ایک ہی اسکیل پرکام کرنے والے ملازمین کو ترقی ملےگی۔   […]

مریم نواز نے بھی حکومت چھوڑنے کی حمایت کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)مسلم لیگ نواز کی نائب صدر مریم نواز نےکہا ہےکہ عوام کے لیے مہنگائی کا طوفان لانے سے بہتر ہے حکومت چھوڑ دی جائے۔سرگودھا میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز کا کہنا تھا کہ عمران خان نے 4 سال سب […]

چوہدری پرویز الٰہی نے طارق بشیر چیمہ اور سالک حسین کو واپس لانے کا اعلان کر دیا

لاہور (پی این آئی ) پاکستان مسلم لیگ ق کے رہنماء چوہدری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ شریفوں کی وفاق کی گیم ختم ہے ، ان کی حکومت ایک ماہ سے زیادہ نہیں رہے گی ۔ سینئر صحافی نعیم اشرف بٹ کو انٹرویو دیتے […]

کٹھ پتلی بھارتی عدالت نے یاسین ملک کو دہشتگردوں کی فنڈنگ کا مجرم قرار دیدیا

نئی دہلی (آئی این پی)بھارت کی عدالت نے کئی ماہ سے قابض فورسز کی حراست میں موجود حریت پسند کشمیری رہنما یاسین ملک کو دہشتگردی فنڈنگ کیس میں مجرم قرار دیدیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق این آئی اے عدالت نے کشمیری رہنما یاسین ملک کو […]