حکومتی ریفرنس کا انتظار نہیں کروں گا، حنیف عباسی نے عمران خان کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی

راولپنڈی (پی این آئی) مسلم لیگ ن کے رہنما و سابق رکن قومی اسمبلی محمد حنیف عباسی نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کے فیصلے سے ثابت ہوگیا ہے کہ سابق چیف جسٹس نے جسے صادق اور امین قرار دیا تھا اس کی سیاست کی […]

عمران خان کے ساتھ کیا سلوک کریں؟ نواز شریف نے اتحادی حکومت کو لائن آف ایکشن تجویز کر دی

لندن (آئی این پی )مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس پر الیکشن کمیشن کے فیصلے پر حکومت سے کہا ہے کہ اس فتنے کی فتنہ بازی ہمیشہ کے لیے ختم کریں، قانون اورآئین کے […]

عمران خان اور پی ٹی آئی کو غیر ملکی فنڈنگ کیوں کی گئی؟ ن لیگی رہنما نے حیران کن وجہ بتا دی

اسلام آباد(پی این آئی) مسلم لیگ ن کے رہنما اور وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ سی پیک کو سبوتاژ کرنے کے لیے عمران خان اور پی ٹی آئی کو غیرملکی فنڈنگ کی گئی۔تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کے اجلاس میں بھی […]

ڈاکٹر اسرار احمد نے 30 سال قبل کہا تھا عمران خان کو یہودی لابی لائے گی اور آج یہ بات ثابت ہو گئی، ن لیگی رہنما کا الزام

اسلام آباد( پی این آئی ) مسلم لیگ( ن) کے رہنما سردار ایاز صادق نے کہا کہ ڈاکٹر اسرار احمد نے 30 سال قبل کہا تھا عمران خان کو یہودی لابی لائے گی اور آج یہ بات ثابت ہو گئی کہ عمران خان کو اسرائیل […]

چوہدری شجاعت بھی ایکشن میں آگئے، الیکشن کمیشن آف پاکستان کو خط لکھ دیا

اسلام آباد(پی این آئی)چوہدری شجاعت بھی ایکشن میں آگئے، الیکشن کمیشن آف پاکستان کو خط لکھ دیا ۔۔۔ مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے پارٹی سٹرکچر سے متعلق الیکشن کمیشن کو لکھے گئے خط میں 4سوالات پوچھ لئے ہیں۔ذرائع کے مطابق مسلم […]

ثاقب نثار گروہ کا ڈکلیئرڈ صادق اور امین عمران خان جھوٹا فراڈیا ثابت ہوگیا،سعد رفیق

اسلام آباد (پی این آئی)مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے پاکستان تحریک انصاف کے ممنوعہ فنڈنگ کیس سے متعلق الیکشن کمیشن کے فیصلے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ ثاقب نثار گروہ کا ڈکلیئرڈ صادق اور امین […]

سپریم کورٹ آف پاکستان کے صادق وامین الیکشن کمیشن میں جھوٹے نکل آئے، مریم نواز

اسلام آباد(پی این آئی )مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ قوم کو غلامی سے نجات کا بھاشن دینے والا خود بیرونی طاقتوں کا غلام ثابت ہوا۔ الیکشن  کمیشن کے فیصلے پر ردعمل میں اپنے ایک ٹوئٹ میںپی ٹی آئی […]

سپریم کورٹ الیکشن کمیشن کے فیصلے کو پہلی سماعت میں اڑا دے گی،تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد(پی این آئی ) سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ الیکشن کمیشن کے فیصلے کو پہلی سماعت میں اڑا دے گی،یہ وہ والا وقت نہیں کہ پارٹی پر پابندی لگا دی جائے ۔سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹویٹر پر […]

ثابت ہو گیا کہ سب سے بڑا چور عمران خان ہے،ن لیگ بھی میدان میں آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ ن کے سیئنر نائب صدر اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے آج کے الیکشن کمیشن کے فیصلے سے ثابت ہو گیا کہ سب سے بڑا چور عمران خان اور چور پارٹی پی ٹی آئی ہے۔اسلام آباد […]

الیکشن کمیشن نے شوق پورا کر لیا، الیکشن کمیشن پی ڈی ایم کی جماعتوں کو پناہ دے رہا ہے، اسد عمر نے سوالات اٹھا دیئے

اسلام آباد (پی این آئی) پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل اور سابق وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن نے ممنوعہ فنڈنگ کیس پر فیصلہ سنا کر شوق پورا کر لیا ہے۔ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں اسد عمر نے لکھا ہے […]

جہانگیر ترین نئی سیاسی جماعت کی تشکیل کے لیے سرگرم، تحریک انصاف کی متبادل نئی جماعت کا نام کیا ہوگا؟

ہارون آباد(آئی این پی) معروف سیاست دان جہانگیر ترین نے پاکستان میں جاری مروجہ سیاست کی بجائے اسے نئے انداز کے ساتھ ابھارنے کا فیصلہ کر تے ہوئے اپنی سیاسی جماعت بنانے کا عندیہ دے دیا ،جس کے منشور کی تیاری آخری مراحل میں ہے […]