عمران خان اسٹیبلشمنٹ کو بلیک میل کرنا چاہتے ہیں، سینئر صحافی حامد میر کا تجزیہ

اسلام آباد(پی این آئی)سینئر صحافی اور تجزیہ کار حامد میر کا کہنا ہے کہ عمران خان کی آج کی گفتگو کا مقصد اسٹیبلشمنٹ کو بلیک میل کرنا اور پریشرائز کرنا ہے اور انہیں یہ پیغام دینا ہے کہ میرے ساتھ آکر بات چیت کرو۔ عمران […]

یہ حرام کے پیسوں سے سازش کے ذریعے اقتدار میں آتے ہیں، عمران خان کے سیاسی مخالفین پر تابڑ توڑ حملے

لاہور(آئی این پی)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ شہباز شریف کے 24ارب روپے کے نیب، ایف آئی اے میں کیس تھے جو معاف کرا لیے گئے،ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ آج […]

سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد الیکشن کمیشن آف پاکستان کا پہلا بڑا اقدام

اسلام آباد (پی این آئی) سپریم کورٹ کے فیصلے بعد الیکشن کمیشن نے کل اجلاس طلب کرلیا، الیکشن کمیشن سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد کیلئے تیار ہے، ممکنہ طور پر انتخابات کی تاریخ عیدالفطر کے بعد کی ہوگی۔سپریم کورٹ کے فیصلے بعد الیکشن کمیشن […]

حکومت نے عمران خان کو ہر صورت گرفتار کرنے کا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے چیئرمین تحریک انصاف کو گرفتار کرنے کا عندیہ دے دیا، انہوں نے کہا ہے کہ عمران خان ملک میں فساد،فتنہ اور انارکی چاہتا ہے،اس نے جیل بھرو تحریک کا انجام دیکھ لیا۔عمران خان ٹولے […]

وزیردفاع خواجہ آصف نے بھی عمران خان کی عوام میں مقبولیت کا اعتراف کر لیا

اسلام آباد(پی این آئی) وزیر دفاع اور مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما خواجہ آصف کاکہنا ہے کہ اس بات سے انکار نہیں ہے کہ لوگ عمران خان کے ساتھ ہیں لیکن اس کا یہ مطلب نہیں کہ ملک میں لاءاینڈآرڈر کی صورتحال پیدا کردی […]

نظریاتی کارکنوں کی مایوسی، ن لیگ نے بڑا ایکشن لے لیا

پشاور(آئی این پی )پاکستان مسلم لیگ ن خیبر پختونخوا کے نظریاتی کارکنان کی مایوسیوں کے ازالہ کیلئے بیس رکنی کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے جو کارکنان کے تحفظات کے حوالے سے پارٹی قائد سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کو اگاہ کرینگے اس […]

شاہد خاقان عباسی نے عمران خان کو لیڈر قرار دیدیا

لاہور (پی این آئی )مسلم لیگ (ن)کے سینیئر رہنما و سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ موجودہ سیاسی نظام میں چیلنجز کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت نہیں، اسٹیبلشمنٹ سمیت سبھی کو سیاسی معاملات حل کرانا ہوں گے۔ تاخیر ملکی مفادمیں نہیں۔ الحمرا […]

اسٹیبلشمنٹ کیلئے کون لوگ زیادہ قابل قبول ہوتے ہیں؟ شاہد خاقان عباسی نے نئی بحث چھیڑ دی

لاہور (پی این آئی) شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ اسٹیبلیشمنٹ کیلئے کرپٹ لوگ زیادہ قابل قبول ہوتے ہیں، ہماری سیاست میں بیرونی عوامل کا عمل دخل بہت زیادہ ہے، ملک کو لوٹنے کا الزام اگر سیاست دانوں پر ہے تو استثنیٰ بھی کسی […]

عمران خان نے 4 سال سوائے باتوں کے کچھ نہیں کیا، ملک کو ٹھیک کرنے میں کتنا عرصہ لگے گا؟ ایاز صادق نے واضح کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی وزیرایاز صادق کا کہنا ہے کہ عمران خان نے 4 سال سوائے باتوں کے کچھ نہیں کیا۔جیل بھرو تحریک کا اعلان کیا، کہتے تھے ملک کی جیلیں بھر دیں گے۔پشاور میں سیلفیاں لینے تو آئے مگر گرفتاری کسی نے نہیں […]

چوہدری نثار کو پھر مسلم لیگ (ن)میں شامل ہونے کا امکان؟ اشارہ دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی ) سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ نواز شریف اور شہباز شریف کے ساتھ چلنے کو تیار ہوں۔مریم نواز کے ساتھ نہیں چل سکتا، بچوں کے پیچھے ہاتھ جوڑ کر کھڑا نہیں ہو سکتا۔انہوں نے نیا […]

جب ججز ہماری حدود میں تجاوز کریں گے توپھر ۔۔ خواجہ آصف نے خاموشی توڑ دی ، بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی اور وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ جب ججز ہماری حدود میں تجاوز کرینگے تو آواز اٹھانا ہماراحق ہے ، عدلیہ نے آئین کو ری رائٹ کرکے اپنے اختیار سے تجاوز کیا، […]