تیزی سے بدلتی صورتحال، چوہدری شجاعت حسین کے گھر کون پہنچ گیا؟ سیاسی میدان میں بڑی ہلچل

لاہور ( پی این آئی) وزیراعظم چوہدری شجاعت کی رہائش گاہ پہنچ گئے۔وزیراعظم شہباز شریف نے معیشت کی بحالی اور عوام کیلئے ریلیف کی کوششوں سے چوہدری شجاعت کو آگاہ کیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے سابق وزیراعظم و مسلم لیگ (ق) کے […]

اتحاد جاری رہے گا یا نہیں؟ عمران خان سے ملاقات کے بعد مونس الٰہی کا بڑا اعلان

لاہور (پی این آئی) عمران خان سے ملاقات ہوئی ہے، ہمارا اتحاد قائم ہے، ابھی تھوڑی دیر پہلے عمران خان سے ملاقات ہوئی ہے، ہمارا اتحاد قائم و دائم ہے اور انشاءاللہ رہے گا، ن لیگ اپنا ماتم جاری رکھے، مونس الہی کا ٹویٹ۔ تفصیلات […]

اقتدار ملا تو جنرل باجوہ کیخلاف کارروائی کروں گا؟ عمران خان کا بڑا اعلان

لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ کرپشن باجوہ کا ایشو ہی نہیں تھا، باجوہ کے ساتھ ہمارا اچھا تعلق تھا پھر پتا نہیں کیا ہوا ۔وہ اقتدار میں آکر سابق آرمی چیف جنرل […]

عمران خان کا اسمبلیاں تحلیل کرنے کا اعلان لیکن اس خطاب سے قبل ڈاکٹروں نے انہیں کونسی ادویات کھلائیں؟ تہلکہ خیز دعویٰ

لاہور(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے گزشتہ رات شدید بیماری اور تکلیف کی حالت میں خطاب کیا، عمران خان بیماری کے باوجود تمام دن اہم اجلاسوں میں موجود رہے، تقریر کے نکات بھی حالت بیماری میں فائنل کیے۔ تفصیلات کے […]

عمران خان کے اسمبلیاں تحلیل کر نے کے اعلان کے بعد پی ڈی ایم خوف و ہراس کا شکار ، حیران کن انکشاف

کوئٹہ(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی جنرل سیکرٹری اسد عمرنے کہا ہے کہ عمران خان کے اسمبلیاں تحلیل کر نے کے اعلان کے بعد پی ڈی ایم خوف و ہراس کا شکار ہے ،ملک کو معاشی، معاشرتی بحران سے نکالنے کا واحد ذریعہ […]

الیکشن سے بچنے کیلئے گورنر راج سے بہتر ہے مارشل لا ء لگا دیں‘ پی ٹی آئی سینئر رہنما برس پڑے

لاہور( پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف وسطی پنجاب کے جنرل سیکرٹری و سابق وفاقی وزیر حماد اظہر نے کہا ہے کہ الیکشن سے بچنے کے لئے گورنر راج لگانے سے بہتر ہے ملک میں مارشل لا ء لگا دیں۔کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے انہوںنے کہا […]

پی ٹی آئی اراکین کا استعفوں کی تصدیق کیلئے اسپیکر قومی اسمبلی کےسامنےپیش ہونیکا فیصلہ

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے اراکین قومی اسمبلی نے استعفوں کی تصدیق کے معاملے پر اسپیکر کے سامنے پیش ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔نجی ٹی وی جیو نیو زکے مطابق ذرائع کا بتانا ہے کہ پی ٹی آئی نے اسپیکر قومی اسمبلی کے […]

اسمبلیوں کی تحلیل کیلئے 23 دسمبر کی تاریخ کیوںدی گئی ، شیخ رشید کےتہلکہ انکشافات

لاہور(پی این آئی)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیر اعظم نے پنجاب اور خیبرپختونخوا کی اسمبلیوں کی تحلیل کیلئے 23 دسمبر کی تاریخ کیوں اور کس حساب کے تحت دی گئی ، شیخ رشید نے اہم انکشاف کر دیا۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق عوامی […]

پی ڈی ایم کا نام و نشان کیسے مٹائوں گا؟ عمران خان کا تہلکہ خیز اعلان

لاہور (پی این آئی) عمران خان کا کہنا ہے کہ چاہتا ہوں الیکشن کے ذریعے پی ڈی ایم کا نام و نشان مٹا دوں، میں نہیں چاہتا سری لنکا جیسی صورتحال ہو، سڑکوں پر توڑ پھوڑ ہو، ملک کی معیشت کیلئے مشکل فیصلے کرنے پڑیں […]

حمزہ شہباز نے پنجاب اسمبلی تحلیل ہونے سے بچانے کیلئے بڑا اعلان کردیا

لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ (ن) کے نائب صدر حمزہ شہباز نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی طرف سے پنجاب اسمبلی توڑنے کے فیصلے کا راستہ روکنے کا اعلان کردیا۔ عمران خان نے 23 دسمبر کو پنجاب اور […]

اسمبلیوں کی تحلیل میں 6 دن کا وقفہ کیوں دیا؟ پی ٹی آئی کے سینئر لیڈر نے راز افشاء کر دیا

لاہور(آئی این پی)سابق وفاقی وزیر اور پاکستان تحریک انصاف کے سینیئر رہنما فواد چوہدری نے اسمبلیوں کی فوری تحلیل نہ ہونے کی وجہ بتا دی۔سابق وزیراعظم عمران خان کے اس اعلان کے بعدکہ 23 دسمبر کو پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلیاں توڑ دیں گے اور قومی […]