نئے مالی سال میں سیاسی منصوبے ختم، لیپ ٹاپ اسکیم دوبارہ شروع کی جائے گی، ڈھائی سو منی اسٹیڈیم بنانے کی بھی تجویز

اسلام آباد ( آئی این پی ) وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ مالی سال 2022-23 کے لئے پبلک سیکٹر ڈویلپمنٹ پروگرام (پی ایس ڈی پی ) کاحجم 800 ارب روپے رکھا گیا ہے ، 100 ارب روپیہ پبلک پرائیویٹ پارٹنر […]

سیاسی فائدہ نہیں، قومی مفاد، وزیراعظم کو سیاسی ڈائیلاگ شروع کرنے کا مشورہ دے دیا گیا

اسلام آباد (آئی این پی) مسلم لیگ (ن) کے سینئر نائب صدر سابق وزیراعظم شاہدخاقان عباسی نے وزیراعظم شہباز شریف کو سیاسی ڈائیلاگ شروع کرنیکامشورہ دے دیا۔ہفتہ کو نجی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ آج ملک کوایک […]

حکومتی اتحاد میں دراڑ پڑنے لگی، اسمبلیاں تحلیل کرنے کا دبائو بھی شدید ہو گیا، تہلکہ خیز خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے اس کے علاوہ فیول ٹیرف میں اضافے اور مزید سخت اقدامات سے 11 جماعتوں کی اتحادی حکومت میں معاملات خراب ہونا شروع ہوگئے ہیںایک طرف شہباز شریف حکومت عوام کے بڑھتے دباؤ کی وجہ سے مشکلات […]

قبل از وقت انتخابات یا حکومت کو مدت پوری کرنی چاہئے؟ تازہ ترین سروے میں پاکستانیوں کی اکثریت نے فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان کے دوتہائی سے زیادہ شہری 2022میں نئے عام انتخابات کے خواہاں ہیں یہ بات ایک تازہ ترین سروے میں سامنے آئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ پاکستانیوں کی اکثریت ملک کے اندر اسی سال عام انتخابات چاہتی ہے اور […]

نیا چئیرمین نیب کون ہو گا؟ پیپلزپارٹی اور ن لیگ میں شدید اختلاف ہو گیا

اسلام آباد(پی این آئی) چیئرمین نیب کی تعیناتی کے معاملے پر حکومتی اتحادیوں میں تاحال ڈیڈ لاک برقرار ہے۔تفصیلات کے مطابق چیئرمین نیب کے نام پر حکومتی اتحادی تاحال فیصلہ نہ کرسکے۔پیپلزپارٹی جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر کو چیئرمین نیب بنانے پر اصرار کر رہی ہے۔ن […]

ملک میں معاشی ایمرجنسی لگانے کافیصلہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)ملک میں معاشی ایمرجنسی لگانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔تفصیلات کے مطابق ملک میں معاشی ایمرجنسی لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔نجی ٹی وی  ٹوئنٹی فور کے مطابق وزیراعظم کو کفایت شعاری سے متعلق تجاویز پہنچا دی گئیں، وزیراعظم […]

بھارت اسرائیل اور امریکہ نے مشترکہ سازش کے تحت میر ی حکومت ختم کرائی، سابق وزیر اعظم عمران خان نے نیا دعویٰ کر دیا

بونیر(آئی این پی) سابق وزیراعظم اور تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت ختم کرنے کے لیے بھارت، اسرائیل اور امریکہ نے مل کر سازش کی، بیرونی سازش کے تحت پاکستان پر امپورٹڈ حکومت مسلط کی،عدالتی فیصلے کے بعد لانگ مارچ […]

عمران خان کے بیانات اور انتقامی اشتعال انگیزی، ان کے اپنے امیج، پارٹی پاپولریٹی کیلئے خطرہ بن گئی ہے، خبردار کر دیا گیا

لاہور(آئی این پی)نائب امیر جماعت اسلامی، سیاسی قومی امور قائمہ کمیٹی کے صدر لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ پاکستان دنیا کا واحد ملک ہے جس کی قومی قیادت اقتدار سے محرومی کے بعد قومی سلامتی، قومی مفادات اور قومی وحدت کے خلاف زہر اگلتی […]

کونسے دو ممالک پاکستان توڑنا چاہتے ہیں؟ عمران خان نے بونیر جلسے میں تہلکہ خیز دعویٰ کر دیا

بونیر (پی این آئی ) سابق وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ بیرونی سازش کے تحت امپورٹڈ حکومت مسلط ہوئی، بھارت اور اسرائیل چاہتے تھے کہ پاکستان ٹوٹے ، جب ہماری حکومت گرائی گئی تو بھارت میں خوشیاں منائی گئیں، بھارت میں ایسے خوشی منائی […]

چئیرمین نیب کس کو ہونا چاہئے؟ چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال نے ہدایات جاری کر دیں

اسلام آباد(نیوزڈیسک) چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کا کہنا ہے چیئرمین نیب قابل، دیانتدار شخص کو ہونا چاہیے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بینچ نے ہائی پروفائل مقدمات میں حکومتی مداخلت […]

عمران خان کی پارٹی کیلئے ایک اور دھچکا اسلام آباد ہائی کورٹ کا اہم فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی لانگ مارچ کے تناظر میں وزیراعظم سمیت دیگر کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کی درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر خارج کردی۔درخواست گزار وکیل کلثوم خالق نے درخواست میں وزیراعظم شہباز شریف اور دیگر […]