سعودی عرب پہنچتے ہی کتنے دن کا قرنطینہ کرنا ہو گا اور کونسی کورونا ویکسین لگوانا ہو گی؟ سعودی حکام نے شرائط بھی بتا دیں

ریاض (پی این آئی ) براہ راست سعودی عرب پہنچنے والے مسافروں کو 5 دن کے قرنطینہ میں بھی رہنا پڑے گا۔ تفصیلات کے مطابق سعودی حکومت نے براہ راست مملکت آنے والے غیر ملکیوں کیلئے شرائط جاری کر دی ہیں۔اس حوالے سے سعودی وزارت […]

رونگٹے کھڑے ہیں! سوچا نہ تھا پاکستانی بھائی اتنا پیار دینگے، بھارتی سکھ یاتری

؎ننکانہ صاحب (پی این آئی) گرونانک کا 552 واں جنم دن، سکھوں کی پاکستان آمد پر والہانہ استقبال، ستر سالہ بھارتی کسان کا کہنا ہے کہ میں نے کبھی نہیں سوچا تھا ہمیں پاکستانی بھائیوں کی جانب سے ایسا پیار ملے گا، میرے رونگٹے کھڑے […]

دو دن کیلئے پابندی، اماراتی سول ایوی ایشن نے پاکستان سمیت کئی ممالک کی فضائی کمپنیوں کیلئے نئی ہدایات جاری کر دیں

دبئی(پی این آئی) متحدہ عرب امارات سول ایوی ایشن اتھارٹیز نے پاکستان سمیت دیگر ممالک کی فضائی کمپنیوں کے لیے نئی ہدایات جاری کر دیں۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق اماراتی سول ایوی ایشن اتھارٹیز کی طرف سے ایئرلائنز کے لیے جاری کی گئی […]

اوورسیز پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری، سفری پابندیاں ختم، غیر ملکی پروازیں بحال کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی) این سی اوسی نے 10نومبر سے غیرملکی پروازوں کو مکمل بحال کرنے کا فیصلہ کرلیا، 5 نومبر سے پاکستان آنے والوں کی ویکسی نیشن لازمی ہوگی، 6 سال اور زائد عمر والوں کو پی سی آر ٹیسٹ دکھانا لازمی ہوگا۔ […]

کورونا سے مزید 13 مریض جاں بحق، ایکٹو کیسز کی تعداد 23 ہزار 982 تک پہنچ گئی

اسلام آباد (آئی این پی ) ملک بھر میں کورونا سے مزید 13مریض دم توڑ گئے،پاکستان میں ایکٹو کیسز کی تعداد 23 ہزار 982 ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق جان لیوا وائرس کے حملے جاری، ملک بھر میں مزید 13افراد جاں بحق ، مجموعی اموات […]

دنیا میں سب سے سستا ملک پاکستان ہے، شوکت ترین

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ پاکستان دنیا میں اس وقت سستا ترین ملک ہے کیونکہ اگر ہمارے لوگوں کی قوت خرید اور آمدنی کم ہے تو اشیا ء کی قیمتیں بھی اسی تناسب سے کم ہیں۔وزیراعظم کے مشیر […]

جامع مذاکرات کیلئے پاکستان تیار ہے، کیا بھارت بھی تیار ہے؟ اسد عمر

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ جامع مذاکرات سے مستقبل میں امن اور خوش حالی حاصل ہوسکتی ہے، جس کیلئے پاکستان تیار ہے،کیا بھارت بھی تیار ہے؟منگل کوسماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیئے گئے ایک بیان میں […]

کورونا کیسز کی شرح اور اموات میں کمی کا سلسلہ جاری ، 698کیس رپورٹ اور نو مریضوں کا انتقال

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان میں ملک میں کورونا کیسز کی شرح اور اموات میں کمی کا سلسلہ جاری ہے ، چوبیس گھنٹوں میں 698 کیس رپورٹ ہوئے اور نو مریضوں کا انتقال ہوا۔تفصیلات کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن نے ملک میں کورونا وبا […]

24گھنٹوں میں کورونا سے 15افراد جاں بحق ، تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 12لاکھ سے تجاوز کر گئی

اسلام آباد(آئی این پی)کورونا وائرس سے 15 مزید افراد جاں بحق ہوگئے، اموات کی تعداد 28ہزار 359 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 12 لاکھ 67 ہزار 945 تک پہنچ گئے ۔ ہفتے کو نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ […]

مشکل حالات میں پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری مل گئی، پوری قوم خوشی سے نہال

اسلام آباد (پی این آئی) ملک میں کورونا وائرس کے یومیہ کیسز کی تعداد رواں سال کی کم ترین سطح پر آگئی۔تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کی چوتھی لہر کی شدت کم ہونے لگی ،مریضوں کی فہرست میں پاکستان33 ویں نمبر پر آ گیا۔نیشنل کمانڈ […]

کورونا کا زور ٹوٹنے لگا، مزید 16 افراد جاں بحق ہوگئے، اموات کی تعداد 28 ہزار 328 ہوگئی

اسلام آباد (آئی این پی ) کورونا کا زور ٹوٹنے لگا، کو رونا وائرس سے مزید 16 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 28 ہزار 328 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 12 لاکھ 66 ہزار 826 […]