عمران خان اور نواز شریف کے بیک ڈور رابطوں پر ن لیگ نے خاموشی توڑ دی

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن نے سابق وزیراعظم نواز شریف اور چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان کے درمیان رابطوں کی تردید کردی ۔سماء نیوز کے مطابق ن لیگ ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران خان نے جھوٹ اور انتقامی سیاست کی […]

بس بہت ہوگیا!عمران خان کے صبر کا پیمانہ بھی لبریز،ایک اور بڑا بیان داغ دیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ مجھے بدنام کرنے کیلئے میرے الفاظ کو توڑ مروڑ کر پیش کیا جارہا ہے۔سابق وزیراعظم نے ٹوئٹ کی کہ میں اس شدید پراپیگنڈے پر نگاہ رکھے ہوئے ہوں جو مجرموں کا […]

عمران خان ایک نہیں بلکہ کتنے کیسوں میں نااہل ہوسکتے ہیں؟کپتان پر بجلیاں گرا دی گئیں

اسلام آباد (پی این آئی) سابق سیکرٹری الیکشن کمیشن آف پاکستان کنور محمد دلشاد نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کے خلاف الیکشن کمیشن آف پاکستان میں قومی اسمبلی کے سپیکر کا توشہ خانہ ریفرنس‘توہین الیکشن کمیشن اور ممنوعہ فنڈنگ […]

بہت ہو گیا، آج پشاور جلسے میں سب کو جواب دوں گا، عمران خان کا بڑا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) عمران خان نے حکومتی اتحاد کو اپنے خلاف پروپیگنڈہ میں ملوث ٹھہراتے ہوئے کہا ہے کہ میں اس پر نظر رکھے ہوئے ہوں۔ ٹوئٹر پر جاری کردہ پیغام میں عمران خان نے لکھا کہ یہ ان لوگوں کے پی ٹی […]

عمران خان کا آرمی چیف کی تقرری پر بیان، ایکشن کیا لینا ہے؟ وفاقی کابینہ آج جائزہ لے گی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی کابینہ کا اجلاس آج صبح 11 بجے ہو رہا ہے۔ اجلاس کی صدارت وزیراعظم شہباز شریف کریں گے۔ بتایا گیا ہے کہ کابینہ اجلاس میں سیلاب کی صورت حال اور ریلیف سرگرمیوں پر بریفنگ ہوگی اور ملک کی معاشی […]

عمران خان موجودہ آرمی چیف کے اوپر تین الزامات لگانے جا رہے ہیں، اینکرپرسن کامران شاہد کا تہلکہ خیز دعویٰ

لاہور (پی این آئی) اینکر پرسن کامران شاہد نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کو “پاپولیریٹی مافیا” قرار دے دیا۔انہوں نے دعویٰ کیا ہے کہ آئندہ دنوں میں عمران خان موجودہ آرمی چیف کے اوپر تین الزامات لگانے جا رہے […]

اسد عمر عمران خان کے دفاع میں بول پڑے، شیریں مزاری بھی سامنے آ گئیں

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکرٹری جنرل اسد عمر نے کہا ہے کہ عمران خان کے گذشتہ روز آرمی چیف کے تقرر سے متعلق بیان کے سیاق و سباق پر پہلے ہی وضاحت کی جاچکی ہے،عمران خان کی کسی ادارے […]

عمران خان کا ایجنڈا؟ پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا خوفناک دعویٰ

اسلام آباد ( آئی این پی )صدر پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ اور امیر جے یو آئی (ف) مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ کہ عمران خان کے پاکستان توڑنے کا ایجنڈا ہم 12سال سے بے نقاب کررہے ہیں ، عمران خان حکومت سے باہر آتے […]

عمران خان کو نااہل کرکے دکھائیں تو پھر۔۔۔ فواد چوہدری نے حکومت کو دھمکی دیدی

اسلام آباد (پی این آئی )تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہاہے کہ عمران خان کی وجہ سے پاکستان سری لنکا نہیں بنا ، ہم نے لوگوں کے آگے بندباندھا ہواہے ، آپ عمران خان کو نااہل کریں تو پھر […]

واحد ریلیف کی امید بھی ختم، عمران خان کو اب تک کا بڑا جھٹکا لگ گیا

اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی تقریر لائیو دکھانے پر پابندی کے خلاف درخواست ہدایت کے ساتھ نمٹا دی ہے عدالت نے پیمرا کو سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں ریگولیٹ کرنے کا حکم دیا ہے۔   […]

فوجی قیادت سے متعلق متنازعہ بیان گلے پڑنے کا امکان، عمران خان کیخلاف لمبی کارروائیوں کا فیصلہ

اسلام آباد(پی این آئی)وزیر دفاع خواجہ آصف نے عمران خان کو ملکی سلامتی کے لیے خطرہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ چیئرمین تحریک انصاف فوج میں تقرری کے طریقہ کار کو متنازع بنا رہے ہیں۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے خواجہ آصف کا کہنا […]