پی ڈی ایم میں اکثر جماعتیں الیکشن کی حامی لیکن دراصل کون راہِ فرار اختیار کر رہا ہے؟ چوہدری پرویز الٰہی نے کھل کر بتا دیا
لاہور ( پی این آئی )تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی صدر چوہدری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم میں اکثر جماعتیں الیکشن کے حق میں ہیں ،شہباز شریف الیکشن سے فرار کی تلاش میں ہیں۔ سپریم کورٹ اور معزز ججوں […]