منتخب حکومت کو ہٹانے کیلئے اپوزیشن کی جانب سے فوج پر دبائو ڈالے جانے کا انکشاف، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی پر تنقید کرنے سے فوج میں شدید غم و غصہ کی لہر

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اپوزیشن فوج کو بلیک میل کرنے کیلئے آرمی چیف اور جنرل فیض کو تنقید کا نشانہ بنا رہی ہے ، جس کا مقصد فوج پر دباو ڈالنا ہے کہ ایک منتخب حکومت کو […]

نائب صدر پاکستان میڈیکل کمیشن کی پریس کانفرنس میں طلبہ اور والدین کا دھاوا، غلط رزلٹ بھیجے گئے میرٹ کا قتل ہوا، رزلٹ میں بڑے پیمانے پر غلطیاں ہیں

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد میں پاکستان میڈیکل کمیشن (پی ایم سی) کے نائب صدر علی رضا کی پریس کانفرنس میں طلبہ اور ان کے والدین پہنچ گئے اور دھاوا بول دیا۔طلبہ اور والدین نے دروازے پر ہی نائب صدر پی ایم سی کو […]

پاکستان پیپلز پارٹی کو این آر او مل گیا

لاہور (پی این آئی) سینئر صحافی عارف حمید بھٹی کا کہنا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی کو این آر او مل گیا ہے۔انہوں نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ زرداری صاحب کے خلاف کتنے کیس بنے، کھربوں […]

مناسب وقت کا انتظار، میاں نواز شریف اپنی بے گناہی ثابت کرنے کے لیے ویڈیوز استعمال کریں گے، بڑا اعلان کر دیا گیا

لاہور( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن )کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ حکومت سینیٹ انتخابات ایک ماہ پہلے یا ایک ماہ بعد کر الے اس سے عمران خان کی جاتی ہوئی حکومت کو دوام نہیں ملے گا ،آپ پہلے ایف آئی […]

شدید دھند، موٹر وے ایم 2 لاہور سے خانقا ڈوگراں تک ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند

اسلام آباد (پی این آئی) موٹروے M-2 لاہور سے خانقاہ ڈوگراں تک شدید دھند کے باعث موٹروے ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کر دی گئی ہے۔ ترجمان موٹر وے پولیس کا کہنا ہے کہ عوام غیر ضروری سفر سے گریز کریں۔گاڑیوں میں فوگ […]

آمدن سے زائداثاثے، مولانا فضل الرحمن کے پانچ قریبی ساتھی نیب کے سامنے پیش ہو گئے

پشاور(این این آئی) جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے خلاف مبینہ کرپشن اور آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں ان کے 5 قریبی ساتھی نیب پشاور کے سامنے پیش ہوئے۔نیب ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمان کے پانچ قریبی ساتھی […]

پاک فوج ایکشن میں آگئی، دور تک مار کرنیوالےایئر ڈیفنس سسٹم کا عملی مظاہرہ

گوجرانوالہ (پی این آئی) گوجرانوالہ کے قریب پاک فوج کی جنگی مشقوں کا انعقاد، دور تک مار کرنیوالےایئر ڈیفنس سسٹم کا عملی مظاہرہ ۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے سربراہ کی جانب سے فراہم کردہ تفصیلات کے مطابق پاک فوج […]

اسمبلیوں سے استعفوں کے اعلان کے بعدپیپلزپارٹی نے سینیٹ الیکشن کی تیاریاں شروع کر دیں

کراچی (پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی نے سینیٹ الیکشن کی تیاریاں شروع کردیں ، سندھ حکومت نے صوبائی اسمبلی کی 3 خالی نشستوں پر ضمنی انتخابات کیلئے بھی معاملات کو حتمی شکل دے دی۔ تفصیلات کے مطابق سندھ اسمبلی کی خالی نشستوں کے حوالے سے […]

سینٹ انتخابات، اگر مگر کی صورتحال پیدا ہو گئی آئین کیا کہتا ہے ؟الیکشن کمیشن نے واضح کردیا‎

اسلام آباد (پی این آئی )الیکشن کمیشن کے حکام نے کہا ہے کہ آئین کے آرٹیکل 224کے تحت سینٹ کےانتخابات مدت ختم ہونے سے 30روز قبل کرائے جا سکتے ہیں ۔ الیکشن کمیشن کے ذرائع کے مطابق کمینش آئین کے تحت 12فروری سے پہلے سینٹ کے […]

اومنی گروپ کے لیے برا وقت، جعلی کاشتکار بنا کر سبسڈی کیس، احتساب عدالت کا 7 جنوری کو تمام ملزمان پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی)اومنی گروپ کے خلاف جعلی کاشتکار بنا کر سبسڈی کیس میں احتساب عدالت نے 7 جنوری کو تمام ملزمان پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا ۔ بدھ کو ریفرنس کی سماعت احتساب عدالت کے جج اصغر علی نے کی […]

موٹر وے ایم 2، دھند کی شدت میں کمی، اسلام آباد سے لاہور موٹر وے کھول دی گئی

اسلام آباد ( پی این آئی) تازہ ترین فوگ رپورٹ موٹروے ایم 2 اسلام آباد سے لے کر لاہور تک دھند کی شدت میں کمی کے باعث ہر قسم کی گاڑیوں کے لیے کھول دی گئی ہےتاہم ترجمان موٹر وے کے مطابق عوام سے گزارش […]

close