پیپلزپارٹی نے پی ٹی آئی کی بڑی وکٹ گرا دی

لاہور(پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی نے تحریک انصاف کی بڑی وکٹ گرا دی، پی ٹی آئی کے ایم این اے مخدوم مبین عالم پیپلزپارٹی میں شامل ہوگئے، پیپلزپارٹی کی قیادت نے ان کی شمولیت کا خیرمقدم کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پیپلزپارٹی کے مرکزی […]

پنجاب میں تحریک عدم اعتماد لانے کی تیاریاں، لندن میں بیٹھک میں بڑے بڑے فیصلے متوقع

اسلام آباد (پی این آئی) پنجاب میں تحریک عدم اعتماد لانے کیلئے لندن بیٹھک کی تیاری شروع کردی گئی، جس میں وزیراعلیٰ پنجاب کی تبدیلی کیلئے اہم فیصلہ کیا جائے گا، لندن بیٹھک میں نومبر کے اہم فیصلے پر بھی مشاورت متوقع ہے۔ وزیراعظم میاں […]

گینگ آف تھری زرداری، نواز، فضل الرحمن الیکشن نہیں روک سکتے، شیخ رشید نے مہم شروع کر دی

راولپنڈی(آئی این پی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ گینگ آف تھری زرداری، نواز، فضل الرحمن الیکشن نہیں روک سکتے،ہفتہ کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں شیخ رشید کا کہنا تھا کہ پی ڈی ایم […]

کشمیر براے فروخت نہیں آزاد کشمیر کے پہاڑ کسی کو ہتھیانے نہیں دینگے، راجہ فاروق حیدر کا باغ کے نواحی علاقے سوانج میلاک میں استقبالیے سے خطاب

باغ آزادکشمیر (آئی اے اعوان) سابق وزیراعظم آزادکشمیر و مرکزی نائب صدر مسلم لیگ ن راجہ محمد فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ کشمیر براے فروخت نہیں آزادکشمیر کے پہاڑ کسی کو ہتھیانے نہیں دینگے ۔سیاحتی و صنعتی ترقی کے مخالف نہیں مگر یہاں […]

مونس الٰہی پنجاب میں پریشر گروپ بنانے کے حوالے سے سرگرم ہو گئے

لاہور(پی این آئی)مسلم لیگ (ق) کے مرکزی رہنما چوہدری مونس الٰہی نے پنجاب میں پریشر گروپ بنانے کے حوالے سے سرگرم ہوگئے ہیں۔ذرائع کے مطابق لودھراں، خانیوال، شیخوپورہ، نارووال، جہلم اور دیگر اضلاع میں مونس الٰہی نے کام شروع کردیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ […]

پی ڈی ایم کو بھکاری ٹولہ قرار دے دیا گیا، قوم مزید برداشت نہیں کرے گی، پی ٹی آئی ذمہ دار کا دعوی

پشاور(آئی این پی) وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے کہا ہے کہ بھکاریوں کے اس ٹولے کو قوم مزید برداشت نہیں کرے گی، مسلم لیگ ن والے بوکھلاہٹ کا شکار ہیں اور عدالتوں پر حملہ مسلم لیگ ن کا خاصہ ہے، جمعہ کو میڈیا […]

تین بڑے حکومتی اتحادیوں کا ٹیلیفونک رابطہ، عمران خان کے عام انتخابات کےمطالبے پر فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) تین بڑے حکومتی اتحادیوں نے عام انتخابات کے حوالے سے عمران خان کا مطالبہ مسترد کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ اتحادی حکومت معاشی استحکام اور سیلاب زدگان کی بحالی کے بعد اگلے سال عام انتخابات کی طرف جائے گی […]

اصل تعیناتی کا مسئلہ پیپلز پارٹی اورشبہازشریف میں پڑ گیا ، عمران خان خوبصورت سوینگ کرا کے الگ ہو گئے، شیخ رشید

راولپنڈی ( پی این آئی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ چیف آف آرمی اسٹاف کی تعیناتی کا اصل مسئلہ پاکستان پیپلز پارٹی اور شہبازشریف میں پڑ گیا ہے۔شیخ رشید احمد نے اپنے ٹوئٹ میں کہاکہ اصل تعیناتی کا مسئلہ […]

پاسپورٹ واپسی کی درخواست، لاہور ہائیکورٹ سے مریم نواز کیلئے اچھی خبر آگئی

لاہور(پی این آئی)لاہور ہائی کورٹ نے مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کی پاسپورٹ واپسی کے لیے درخواست پر تحریری حکم جاری کر دیا۔ عدالت نے درخواست کو قابل سماعت قرار دیتے ہوئےکہا ہےکہ درخواست میں اٹھائے گئے نکات غور طلب ہیں، اس […]

روس پاکستان کی گیس کی ضروریات پوری کرنے پر راضی ہے، مریم اورنگزیب کا دعویٰ

اسلام آباد/سمرقند (آئی این پی )وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے دعوی کیا ہے کہ روس پاکستان کی گیس کی ضروریات پوری کرنے پر راضی ہے،وزیراعظم اور روسی صدر کے درمیان سمرقند میں ملاقات کے دوران دوطرفہ تعلقات، علاقائی اور بین الاقوامی امور […]

ہمیں دیوار کے ساتھ نہ لگایا جائے، وفاق نے سیاسی مخالفت کے باعث گلگت بلتستان اور آزاد کشمیرکے فنڈز روک لیے ہیں، وزیراعظم آزاد کشمیر، وزیر اعلیٰ جی بی کی مشترکہ پریس کانفرنس

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر سردار تنویر الیاس خان اور وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان بیرسٹر خالد خورشید نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت نے سیاسی مخالفت کیوجہ سے گلگت بلتستان اور آزادکشمیر کی حکومتوں کو دیوار کے ساتھ لگانے کے […]