امریکا کا اگلا صدر کون ہو گا؟ وزیراعظم عمران خان نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ میں اور ٹرمپ غیر روایتی سیاستدان ہیں۔جوبائیڈن رائے عامہ میں مقبول نظر آرہے ہیں لیکن ٹرمپ روایتی سیاستدان نہیں وہ کچھ بھی کر سکتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ بھارت نازی نظریئے پر چلنے والی فاشسٹ ریاست […]

قومی ائیرلائن نے پائلٹس کو بڑا جھٹکا دینے کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی) پی آئی اے نے پائلٹس کی تنخواہوں میں 25 فیصد کمی کا فیصلہ کرلیا ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان ایئر لائنز (پی آئی اے) انتظامیہ نے پائلٹس کی تنخواہوں اور مراعات میں کمی کے ساتھ ساتھ ماہانہ الاؤنس […]

سارے جیب کترے ایک ہی اسٹیج پرکھڑے ہو کر شور مچاتے ہیں نظر آرہے ہیں ملک تباہ ہوگیا ، وزیراعظم عمران خان نے خبردار کر دیا

لاہور( این این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سارے جیب کترے ایک ہی اسٹیج پرکھڑے ہو کر شور مچاتے ہیں نظر آرہے ہیں کہ ملک تباہ ہوگیا ہم مارے گئے ، ان لوگوںنے ملک میں چوری کی ،غداری کی لیکن اب ان […]

مالی خسارے کے ایک اور شاخسانہ، مشرق بعید کے اہم ترین ملک کے لئے پی آئی اے کی فلائیٹ بند کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)مالی خسارے کے ایک اور شاخسانہ، مشرق بعید کے اہم ترین ملک کے لئے پی آئی اے کی فلائیٹ بند کر دی گئی۔پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز نے مالی خسارے کے باعث جاپان کے لیے فضائی آپریشن معطل کر دیا یے۔کورونا وائرس اور […]

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اپوزیشن جماعتوں کو وارننگ دیدی

اسلام آباد(پی این آئی)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ اپوزیشن حکومت کی مخالفت میں اتنا آگے نہ بڑھے جس سے پورا نظام ہی متاثر ہوجائے،اپوزیشن جماعتیں اسمبلی میں ضرور احتجاج کریں لیکن اسمبلی کو غیر فعال بنانے سے نظام مضبوط ہو گا […]

کتنے ن لیگی اراکین اسمبلی استعفے دینے کو تیار ہیں؟حیران کن دعویٰ آگیا

سیالکوٹ (پی این آئی) وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری کا کہنا ہے کہ استعفے دینا آسان نہیں، (ن)لیگ کے زیادہ سے زیادہ 18 سے 20 لوگ استعفی دیں گے، اسمبلی سے استعفوں کی صورت میں خواجہ آصف بھی مسلم لیگ(ن)کا ساتھ نہیں دیں […]

11اکتوبر تا 24 اکتوبر دوبارہ لاک ڈائون نافذ کرنے کا اعلان

عمان (پی این آئی) عمان حکومت نے کورونا وباء پھیلنے کے خدشے کے باعث مکمل لاک ڈاؤن نافذ کردیا ہے، لاک ڈاؤن کا اطلاق 11اکتوبر تا 24 اکتوبر ہوگا، لاک ڈاؤن کے دوران تمام پبلک و تفریحی مقامات اور ریٹیل سٹورز بند رہیں گے۔ تفصیلات […]

مہنگائی کے خاتمے کے لیے حکومتی اقدامات پر صدر عارف علوی نے اطمینان کا اظہار کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)مہنگائی کے خاتمے کے لیے حکومتی اقدامات پر صدر عارف علوی نے اطمینان کا اظہار کر دیا۔صدرڈاکٹرعارف علوی نے کوروناوائرس کی وباء کے باوجوداقتصادی سرگرمیوں کی بحالی اور مہنگائی میں کمی کو یقینی بنانے کے بارے میں حکومت کی کارکردگی پراطمینان کااظہارکیاہے۔نجی […]

سعودی عرب جانے والوں کے لیے اہم اطلاع، سعودی حکومت نے نئی سفری پالیسی کا اعلان کر دیا، تفصیل جانیئے

ریاض(پی این آئی)سعودی عرب جانے والوں کے لیے اہم اطلاع، سعودی حکومت نے نئی سفری پالیسی کا اعلان کر دیا، تفصیل جانیئے۔سعودی ایوی ایشن نے کورونا وائرس کے تناظر میں نئی سفری پالیسی کا اعلان کردیا جس کے مطابق سعودی عرب آنے والے مسافروں کو […]

میٹرک کے طلبا کیلئے بڑی خوشخبری ، وفاقی تعلیمی بورڈ نے سالانہ امتحان کیلئے نصاب کو کم کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی تعلیمی بورڈ نے میٹرک کے سالانہ امتحان 2021 کے لیے معمول کے نصاب کو کم کرنے کی منظوری دے دی۔تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کی وجہ سے آئے بحران کی وجہ سے اگرچہ کئی ممالک میں نظام تعلیم متاثر […]

سعودی عرب کیلئے پروازیں شروع، قومی ائیرلائن نے بھی مسافروں کو خوشخبری سنا دی، ٹکٹس بک کرواسکتے ہیں

اسلام آباد(پی این آئی)سعودی عرب کی جانب سے بین الاقوامی پروازوں پر سے پابندی جزوی طور پر ہٹانے کے بعد پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز جمعرات سے سعودی عرب کے لیے پروازیں شروع کر رہی ہے۔پی آئی اےنے پاکستان سے سعودی عرب جانے کے لیے ٹکٹس کی […]