سب سے بڑی خبر آ گئی، تمام سرکاری ملازمین دفتر کی بجائے گھر سے کام کریں گے، حکومت نے سیاسی سرگرمیوں کو بھی کنٹرول کرنے کا فیصلہ کر لیا

لاہور(پی این آئی)سب سے بڑی خبر آ گئی، تمام سرکاری ملازمین دفتر کی بجائے گھر سے کام کریں گے۔ حکومت نے سیاسی سرگرمیوں کو بھی کنٹرول کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ حکومت پنجاب حکومت نے کورونا سے بچاؤ کیلئے حکمت عملی کوحتمی شکل دے دی […]

26 نومبر سے 11 جنوری تک تمام تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد(پی این آئی) جنوری تک تمام تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ۔ حکومت نے 26 نومبر سے11 جنوری تک ملک بھر میں سکول بند کرنے کا اعلان کردیا۔ذرائع کا کہنا ہےکہ ملک میں کورونا کی دوسری لہر کے دوران کیسز میں خطرناک حد تک […]

حکومت کو جتنی جلدی ہوسکے گھر بھیج دیں اچھا ہو گا، سابق وزیراعظم کھل کر سامنے آگئے

پشاور (پی این آئی)سابق وزیرِ اعظم اور مسلم لیگ نون کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ کورونا وائرس ہے لیکن اس کو مینیج کرنا حکومت کا کام ہے۔پاکستان مسلم لیگ نون کے رہنما و سابق وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی نے میڈیا […]

نیب اور این آر او کیسز سے ہٹ کر عمران خان ہر ایک سے بات چیت کیلئے تیار ہیں، شیخ رشید

اسلام آباد (پی این آئی)نیب اور این آر او کیسز سے ہٹ کر عمران خان ہر ایک سے بات چیت کیلئے تیار ہیں، شیخ رشید، وزیرِ ریلوے شیخ رشید احمد کہتے ہیں کہ گلگت بلتستان میں الیکشن آزاد امید واروں نے جیتا ہے، ووٹ بینک […]

انڈور تقریبات پر پابندی، نوٹیفکیشن جاری

لاہور(پی این آئی)انڈور تقریبات پر پابندی، نوٹیفکیشن جاری، کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز اور اموات کی وجہ سے حکومتِ پنجاب نے شادی ہالز کے اندر تقریبات پر پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔سیکریٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر نے یہ نوٹیفکیشن جاری کیا ہے […]

وزیراعظم عمران خان کی محنت رنگ لانے لگی، ملکی معیشت ٹریک پر آگئی، خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و پیداوار اسد عمر نے کہا ہے کہ مسلسل چوتھے ماہ بھی پاکستان کا کرنٹ اکاونٹ سرپلس میں رہا ، ہم جب حکومت میں آئے تو اس وقت ماہانہ 2 ارب ڈالر کرنٹ اکاونٹ خسارے […]

کامیاب امیدوار گلگت بلتستان کے حقوق کا تحفظ کریں، اپنے اصولوں پرکھڑے رہیں اور وفاق کو فیصلہ کرنے کا اختیار نہ دیں، بلاول بھٹو زرداری

گلگت بلتستان(پی این آئی)کامیاب امیدوار گلگت بلتستان کے حقوق کا تحفظ کریں، اپنے اصولوں پرکھڑے رہیں اور وفاق کو فیصلہ کرنے کا اختیار نہ دیں، بلاول بھٹو زرداری، پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کہتے ہیں کہ جی بی 2 گلگت 2 سے […]

کرونا وباء نے معیشت کو برباد کر دیا ہے مزید لاک ڈائون قابل برداشت نہیں، خالد چوہدری

اسلام آباد (پی این آئی) آل پاکستان انجمن تاجران اور ٹریڈرز ایکشن کمیٹی اسلام آباد کے صدر اجمل بلوچ، سیکریٹری خالد چوہدری، یوسف راجپوت، راجہ عماد بن عارف، سید الطاف حسین شاہ، عبدالرحمن صدیقی، اسد عزیز، اسماعیل خان، آفتاب گجر،چوہدری ظفر اقبال، عبدالغفار چودھری، افسر […]

اسٹیبلشمنٹ نے گلگت بلتستان کو صوبے کا درجہ دینے کا فیصلہ کر لیا، ن لیگ کوفوج مخالف بیانئے کی وجہ سے گلگت کی عوام نے ٹھکرا دیا

لاہور (پی این آئی) سینئر صحافی ہارون الرشید کا کہنا ہے کہ گلگت بلتستان میں آزاد امیدوار پاکستان تحریک انصاف کے ساتھ جائیں گے۔وہاں پر رحجان دیکھا گیا ہے کہ لوگ مرکز کے ساتھ جاتے ہیں۔انہوں نے تجزیہ پیش کرتے ہوئے مزید کہا کہ فوج […]

آج سالگرہ کا دن لیکن اپنے شوہر عامر لیاقت کی حالت دیکھی نہیں جاتی ، پی ٹی آئی رہنما کی اہلیہ نے دعائوں کی اپیل کردی

کراچی (پی این آئی)عالمی وبا کورونا وائرس کا شکار پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین کی اہلیہ توبی عامر نے کہاہے کہ عامر لیاقت کی طبیعت بگڑ چکی ہے۔اپنے حالیہ سوشل میڈیا پیغام میں توبی عامر نے بتایا کہ ہم دونوں […]

لاہور قلندرز بمقابلہ ملتان سلطان میچ کا حیران کن نتیجہ آگیا، کونسی ٹیم فائنل کھیلے گی؟

کراچی (پی این آئی ) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فائیو کے دوسرے ایلیمینیٹر میں ملتان سلطانز کوہرا کر لاہور قلندرز نے فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ 183 رنز کے ہدف کے تعاقب میں ملتان سلطانز نے بہترین آغاز کیا اور 4.2 اوورز میں […]