مزید کون کونسی بڑی گرفتاریاں ہوں گی؟ شیخ رشید کی پیشنگوئی نے ہلچل مچا دی

راولپنڈی (پی این آئی )سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ 17اور 18مئی سے پی ٹی آئی کے کارکنوں کی گرفتاریاں شروع کر دی جائیں گی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر عوامی مسلم لیگ کے صدرشیخ رشید کا کہنا ہے کہ […]

اسی ماہ فیصلے ہو جائیں گے،کچھ نہ کچھ کرنا پڑے گا شیخ رشید نے جھاڑو پھرنے کا دعویٰ کر دیا

اسلام آ باد (آئی این پی ) سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید نے کہا ہے کہ شکر ہے کسی وزیر کا بلاول بھٹو سے رابطہ تو ہے، میں نہیں سمجھتا کوئی وزیر مارشل لا کی دھمکی دے سکتا ہے، اسی ماہ فیصلے ہو جائیں […]

ڈالر 200 روپے کا ہو گیا تو؟ شیخ رشید نے خبردار کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) ڈالر کی قیمت 200 روپے تک پہنچ گئی تو کیا ہو گا؟ سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے خبردار کیا ہے کہ ڈالر 200 روپے ہوسکتا ہے، جس سے ملک ڈیفالٹ کر سکتا ہے۔ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں […]

یہ کام نہ کیا تو شیخ رشید کو اس کی لال حویلی کے باہر باندھ دوں گا، وفاقی وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ کی وارننگ

اسلام آباد(پی این آئی)وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ سابق وزیراعظم عمران خان اور شیخ رشید پر برس پڑے اور کہا کہ اگر شیخ رشید نے خونی لانگ مارچ والا بیان واپس نہ لیا تو انہیں لال حویلی کے باہر باندھ دیں گے۔رانا ثنا نے مزید […]

رہائی ملے گی یا نہیں؟ عدالت نے شیخ رشید کے بھتیجے کی درخواست ضمانت پر فیصلہ سنا دیا

راولپنڈی (پی این آئی )عدالت نے سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کے بھتیجے شیخ راشد شفیق کی درخواست ضمانت منظور کرتے ہوئے رہا کرنے کا حکم جاری کر دیاہے ۔تفصیلات کے مطابق جوڈیشل مجسٹریٹ نے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا تھا جو […]

باقی سب تیار لیکن صرف کونسی ایک شخصیت الیکشن کیلئے رضامند نہیں ؟ شیخ رشید نے حیران کن انکشاف کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی )سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا کہ ملک الیکشن کی طرف جا رہا ہے، آصف زرداری کےعلاوہ تمام لوگ الیکشن کیلئے تیار ہیں۔نجی ٹی وی ہم نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ن لیگ […]

فوج خاموش نہیں، اسے حالات کی خبر ہے، بس غلط شاٹ لگ گئی اور سلپ میں کیچ ہوگیا، شیخ رشید کا حیران کن بیان

لاہور(پی این آئی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ سمجھتا ہوں عمران خان کے ساتھ زیادتی ہوئی، فوج خاموش نہیں، اسے حالات کی خبر ہے، بس غلط شاٹ لگ گئی اور سلپ میں کیچ ہوگیا، […]

رانا ثناء اللہ کل کی بجائے آج گرفتار کرلیں شیخ رشید نے بھی دبنگ اعلان کردیا

راولپنڈی(پی این آئی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر شیخ رشید نے کہا ہے کہ رانا ثناء اللہ کل کی بجائے آج گرفتار کریں ہم تیار ہیں،ہم پر سب جھوٹے مقدمات بنائے جارہے ہیں ، کوئی گھبراہٹ نہیں، جتنی گرفتاریاں کرنی ہیں کریں، […]

شیخ رشید نے شہباز حکومت کو ڈیڈ لائن دے دی

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے 31 مئی سے پہلے عام انتخابات کروانے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق شیخ رشید نے کہا کہ کوئی حادثہ پیش آیا یا عمران خان نے لانگ مارچ کی کال […]

سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے قبل از گرفتار ی ضمانت کیلئے درخواست جمع کرا دی

راولپنڈی(نیوزڈیسک )سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے لاہور ہائیکورٹ کے راولپنڈی بینچ میں درخواست ضمانت قبل از گرفتاری جمع کر ادی ۔شیخ رشید اس وقت لاہور ہائیکورٹ کے راولپنڈی بینچ میں موجود ہیں ، ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست شیخ رشید کے وکیل نے […]

ملک میں خانہ جنگی، شیخ رشید کے خدشے کے بعد وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا بڑا بیان آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ شیخ رشید جیسے لوگ معاشرے میں فتنہ اور خانہ جنگی کے حالات پیدا کرتے ہیں۔سابق وزیر داخلہ کو جواب دیتے ہوئے رانا ثنا اللہ نے کہا کہ شیخ رشید کی ملک میں […]