صدر مملکت عارف علوی، عمران خان، فواد چوہدری اور قاسم سوری کے خلاف آرٹیکل 6 کی کارروائی کا امکان

اسلام آباد(پی این آئی)مسلم لیگ ن نے سپریم کورٹ کے ڈپٹی سپیکر کی رولنگ کے حوالے سے فیصلےکے تحت آرٹیکل 6 کی کارروائی کے لیے سینیٹ میں قرارداد جمع کرادی۔مسلم لیگ ن کے سینیٹر ڈاکٹر افنان اللہ خان نے سینیٹ میں قرارداد جمع کرا دی […]

کسی مسٹر ایکس، وائے اور زیڈ کو نہیں جانتے، عمران خان کے الزامات پر الیکشن کمیشن کا واشگاف اعلان

اسلام آباد(آئی این پی) الیکشن کمیشن کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ کسی مسٹر ایکس، وائے اور زیڈ کو نہیں جانتے، چیف الیکشن کمشنر کو حمزہ شہباز […]

عمران خان اپنی اے بی سی ٹھیک کرلو ورنہ۔۔۔ مریم نواز بھی برس پڑیں

راولپنڈی (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران خان ! اپنی اے بی سی ٹھیک کرلو، ورنہ میں پڑھاؤں؟اے بی سی شروع بھی کرتا ہے تو ایکس وائی زیڈسے کرتا ہے،کہتا ہے مسٹر ایکس […]

4دن میں یہ کام نہ کیا تو عمران خان اور بشریٰ بی بی کو بےنقاب کر دوں گا، سلیم صافی کی بڑی دھمکی

اسلام آباد(پی این آئی)سینئر صحافی سلیم صافی نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو 4 روز کی مہلت دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر کرائے کے لوگوں کیخلاف کارروائی نہ ہوئی اور میرے خلاف جھوٹی مہم بند […]

مسٹر ایکس اور وائی کون ہیں؟ عمران خان کا جلسے میں خطاب

ڈی جی خان (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ فکر نہ کرو، جلد پتا چل جائے گا مسٹر ایکس اور مسٹر وائی کون ہیں؟ لاہور میں ان کی مدد کرنے کیلئے مسٹر ایکس پوری گیم […]

چیف جسٹس تحقیقات کروائیں، عمران خان کا سائفر سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر افسوس کا اظہار، سوالات کھڑے کر دیئے

ڈی جی خان (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ افسوس ہوا کہ سپریم کورٹ نے فیصلے میں کہا کہ سائفر کی تحقیقات نہیں کرائی گئیں، محترم عدالت سے پوچھتا ہوں جب صدر نے مراسلہ بھجوایا […]

الیکشن کمیشن کے خلاف عمران خان کے سنگین الزامات، کمیشن نے نوٹس لے لیا، کارروائی شروع، ثبوت پیش کرو

اسلام آباد (پی این آئی) پنجاب اسمبلی کی 20 نشستوں پر ضمنی الیکشن کے حوالے سے انتخابی جلسوں سے خطاب میں سابق وزیراعظم عمران خان نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔ اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ الیکشن […]

میں نے تم لوگوں کا نام نوٹ کر لیا ہے، عمران خان نے جھنگ جلسے میں کن طاقتور شخصیات کو وارننگ دیدی؟ بڑی خبر

جھنگ (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ الیکشن میں غیرقانونی کام کرنے والے افسران کا احتساب کریں گے، ڈی پی او جھنگ اور ڈی سی لیہ کا نام نوٹ کرلیا ہے، سپریم کورٹ نے کہا تھا الیکشن […]

عمران خان نے اب کس بات پر یوٹرن لیا؟

لیہ (پی این آئی)سابق وزیراعظم عمران خان نے یوٹرن لیتے ہوئے سری لنکا کے حکمران خاندان کو چور قرار دے دیا۔ لیہ میں خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ سری لنکا کا صدر جان بچا کر بھاگ رہا تھا، اسے ائیرپورٹ پر ہی […]

عمران خان قیامت تک اقتدار میں نہیں آسکتا، بڑی شخصیت کا دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ عمران خان قیامت تک سڑکوں پر دھکے کھائےگا اقتدار میں نہیں آسکتا، عمران خان اپنے مقصد کیلئے لوگوں کو ٹشو پیپر کی طرح استعمال کرتا ہے، کرکٹرماجد خان سے لے […]

اسٹیبلشمنٹ جس شدید دباؤ کا شکار ہے کوئی اندازہ نہیں کر سکتا، امریکا عمران خان سے کیوں ناخوش تھا؟ سینئر صحافی ہارون الرشید کے انکشافات

لاہور(پی این آئی ) سینئر تجزیہ کار ہارون الرشید کا کہنا ہے کہ بڑی خبر یہ ہے کہ امریکا کی طرف سے پہل پر پاکستان اور امریکا کے درمیان مذاکرات شروع ہونے والے ہیں۔یہ خواہش دونوں طرف سے پائی جاتی تھی۔عمران خان سے تو امریکی […]