اہم ترین وفاقی وزیر نے استعفیٰ دے دیا

اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے استعفیٰ دے دیا۔ذرائع کے مطابق اعظم نذیر تارڑ ذاتی وجوہات کی بنا پر مستعفی ہوئے۔ صدر مملکت عارف علوی کو بھجوائے گئے استعفے میں انہوں نے کہا ہے کہ وہ وزیراعظم شہباز شریف کی […]

ہم کوئی وزارت امور کشمیر کے ماتحت نہیں ہیں نہ پاکستان کا انتظامی طور پر حصہ ہیں، سابق وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان

مظفرآباد(پی این آئی)سابق وزیراعظم آزاد کشمیر و مرکزی نائب صدر پاکستان مسلم لیگ ن راجہ محمد فاروق حیدر خان نے کیا ہے کہ سنا ہے کہ پھر کسی کو پندرویں ترمیم کا بخار چڑھا ہوا ہے، پاکستان کے مفادات کو اسی خواہش نے بہت نقصان […]

توشہ خانہ کا کیا کریں گے؟ آخر میں تحائف بیچنے ہی پڑیں گے، عمران خان کھل کر بول پڑے

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ اگر مجھے دو تہائی اکثریت نہ ملی تو حکومت نہیں لوں گا، انہوں نے نااہلی کے فیصلے پر سوال اٹھاتے ہوئے یہ بھی کہا کہ توشہ خانہ کا کیا […]

اگر دو تہائی اکثریت نہ ملی تو۔۔۔ عمران خان نے دبنگ اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ اگر دو تہائی اکثریت نہ ملی تو اقتدار قبول نہیں کروں گا۔ ایک انٹرویو میں عمران خان کا کہنا تھا کہ بلاول کے لانگ مارچ […]

پی ٹی آئی اور حکومت کے درمیان بیک ڈور مذاکرات کی خبریں، خواجہ آصف نے بڑا دعویٰ کردیا

  سیالکوٹ(پی این آئی)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہاہے کہ الیکشن مقررہ وقت پر ہوں گے، پی ٹی آئی کے ساتھ قطعی کوئی مذاکرات نہیں ہورہے،مارچ، اپریل میں الیکشن کیلئے بیک ڈور رابطے پروپیگنڈا ہے۔سیالکوٹ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہاکہ قانون […]

اللہ سے کیا دعا مانگی تھی کہ عمران خان مل گیا؟ چوہدی پرویز الٰہی کا عوامی جلسے میں دلچسپ انکشاف

تلہ گنگ (پی این آئی) وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہی نے کہا کہ مسلم لیگ(ن) والے بہت جھوٹ بولتے ہیں ،میں 15 سال ان کے قریب رہ کر ان کا چہرہ دیکھ چکا ہوں، اللہ سے دعا کی تھی کہ ایسا بندہ بھیج جو […]

فیصلے ہماری مرضی سے بھی نہیں ہوں گے، آرمی چیف کی تقرری کے حوالے سے وزیردفاع کا اہم بیان آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ فیصلے ہماری مرضی سے بھی نہیں ہوں گے. آئین اور قانون کے مطابق ہوں گے۔آرمی چیف کی تعیناتی کے لیے پانچ نام آئیں گے جن میں سے وزیراعظم شہباز شریف انتخاب کریں […]

ایم کیو ایم اور پی ڈی ایم حکومت کے تعلقات میں اہم پیش رفت

اسلام آباد(آئی این پی )وزیراعظم شہباز شریف نے متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم)کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی اور گورنر سندھ کامران ٹیسوری کو ملاقات میں تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی کروادی۔ منگل کو وزیرِ اعظم شہباز شریف سے متحدہ قومی موومنٹ پاکستان […]

ایم کیو ایم پاکستان نے ایک بار پھر حکومتی اتحاد چھوڑنے کی دھمکی دیدی

اسلام آباد(پی این آئی)متحدہ قومی موومنٹ (پاکستان) نے وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات میں حکومتی اتحاد چھوڑنے کا عندیہ دے دیا۔ وزیر اعظم شہباز شریف سے ایم کیو ایم کے وفد نے ملاقات کی جس میں گورنر سندھ کامران ٹیسوری، کنوینر خالد مقبول صدیقی، […]

نئے آرمی چیف کے نام کا اعلان، عسکری، سیاسی قیادت فیصلہ کرنے کے قریب ہیں، وفاقی وزیر کا دعویٰ

اسلام آباد (آئی این پی) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ نئے آرمی چیف کے نام کا اعلان کا وقت آ چکا ہے ، عسکری اور سیاسی قیادت فیصلہ کرنے کے قریب ہیں،یہ قومی فیصلے ہیں اور حلف لیا ہوا ہے […]

نور عالم کو وفاقی وزیر کا درجہ دے دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی )چیئرمین پی اے سی(پبلک اکاؤنٹس کمیٹی ) اور پی ٹی آئی رہنما نور عالم خان کو وفاقی وزیر کا درجہ مل گیا ہے ۔نجی ٹی وی کے مطابق کابینہ ڈویژن کی طرف سے نور عالم خان کو وفاقی وزیر بنائے جانے […]