کورونا کا مریض صحت یاب ہوا تو اپنی خاتون ڈاکٹر کو شادی کا پیغام بھیج دیا، انگوٹھی پہنا دی گئی

قاہرہ:(پی این آئی)مصر کے نوجوان ڈاکٹر محمد فہمی کو کورونا وائرس کا شکار ہونے کے باعث علاج کے لیے اسپتال میں داخل کیا گیا جہاں انہیں اپنی من موہنی ڈاکٹر آیا مصباح سے پیار ہوگیا۔ دو ماہ کے علاج کے بعد محمد فہمی صحت یاب […]

پاکستان میں 24 گھنٹے میں کورونا کے 2636 نئے متاثرین،تعداد بڑھ کر 64 ہزار 28 ہوگئی،ہلاکتیں 1317 ہوگئیں

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں 24 گھنٹے میں کورونا کے 2636 نئے متاثرین،تعداد بڑھ کر 64 ہزار 28 ہوگئی،ہلاکتیں 1317 ہوگئیں۔ملک میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد بڑھ کر 64 ہزار 28 ہوگئی ہے جبکہ 1317 اموات ہوچکی ہیں۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی […]

جوڑوں کے درد کے ٹیکے سے پنجاب میں کورونا کے 10 مریض صحت یاب ہو چکے، ڈاکٹر یاسمین راشد کا اعلان

لاہور(پی این آئی)جوڑوں کے درد کے ٹیکے سے پنجاب میں کورونا کے 10 مریض صحت یاب ہو چکے، ڈاکٹر یاسمین راشد کا اعلان۔پنجاب میں آرتھرائٹس کے مرض میں استعمال کیے جانے والے انجکشن کا کورونا وائرس کے مریضوں پر ٹرائل شروع کر دیا گیا ہے۔وزیرِ […]

کورونا سے جنگ میں ایک اور قربانی، لاہور کے نجی ہسپتال کی ڈاکٹر ثناء فاطمہ جان کی بازی ہار گئیں

لاہور(پی این آئی)کورونا سے جنگ میں ایک اور قربانی، لاہور کے نجی ہسپتال کی ڈاکٹر ثناء فاطمہ جان کی بازی ہار گئیں۔لاہور میں کورونا وائرس سے خاتون ڈاکٹر انتقال کرگئیں۔خاتون ڈاکٹرنجی اسپتال میں کورونا کےمریضوں کا علاج معالجہ پرتعینات تھیں۔محکمہ صحت پنجاب نے لیڈی ڈاکٹرثنا […]

لاہور میں ریلوے ہیڈ کوارٹر کا اہلکار کورونا پازیٹیو، سارے دفتر کی ٹیسٹنگ شروع

لاہور(پی این آئی)لاہور میں ریلوے ہیڈ کوارٹر کا اہلکار کورونا پازیٹیو، سارے دفتر کی ٹیسٹنگ شروع، ریلوے ہیڈ کوارٹرز لاہور میں ایک ملازم کورونا وائرس سے جاں بحق ہوگیا، جس کے بعد فیڈرل جنرل انسپکٹر آف ریلویز کا دفتر سیل کرکے تمام افسران اور ملازمین […]

پشاور کے لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں کوشش کی مشتبہ مریضہ کا انتقال، کورونا نہیں تھا، لواحقین نے توڑ پھوڑ کر دی

خیبر پختو نخوا (پی این آئی)پشاور کے لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں کوشش کی مشتبہ مریضہ کا انتقال، کورونا نہیں تھا، لواحقین نے توڑ پھوڑ کر دی،خیبر پختون خوا کے دارالخلافہ پشاور میں واقع لیڈی ریڈنگ اسپتال میں کورونا وائرس کی مشتبہ مریضہ انتقال کر گئی، […]

کورونا نے سندھ پولیس کو ٹارگٹ کر لیا، 326 اہلکار پازیٹیو ہو گئے

کراچی(پی این آئی)کورونا نے سندھ پولیس کو ٹارگٹ کر لیا، 326 اہلکار پازیٹیو ہو گئے،سندھ میں عید الفطر کی لگ بھگ ایک ہفتے کی چھٹیوں کے دوران پولیس کے 60 سے زائد ملازمان میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جس کے بعد صوبے میں […]

کورونا نے جج کو بھی نہ بخشا، بلوچستان ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کورونا پازیٹیو ہو گئے

بلوچستان (پی این آئی)کورونا نے جج کو بھی نہ بخشا، بلوچستان ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کورونا پازیٹیو ہو گئےچیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ جسٹس جمال خان مندوخیل کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آگیا۔چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ جناب جسٹس جمال خان مندوخیل کے […]

کورونا نے پشاور کے سینئر صحافی سید فخرالدین کی جان لے لی

پشاور(پی این آئی)کورونا نے پشاور کے سینئر صحافی سید فخرالدین کی جان لے لی، پشاور سے تعلق رکھنے والے صحافی فخرالدین سید کورونا کے باعث انتقال کرگئے۔وہ کورونا وائرس سے انتقال کرجانے والے پہلے پاکستانی صحافی ہیں۔ سینئر صحافی فخرالدین سید پشاور سے وابستہ تھے […]

کوئٹہ کے بولان میڈیکل کمپلیکس کے ٹراما سینٹر کے انچارج ڈاکٹر زبیر خان کورونا سے لڑتے ہوئے شہید ہو گئے

کوئٹہ (پی این آئی):کوئٹہ کے بولان میڈیکل کمپلیکس کے ٹراما سینٹر کے انچارج ڈاکٹر زبیر خان کورونا سے لڑتے ہوئے شہید ہو گئے،بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے بولان میڈیکل کمپلیکس کے ٹراما سینٹر کے انچارج ڈاکٹر زبیر خان کورونا وائرس کے خلاف فرنٹ لائن پر […]

کورونا سے پوری دنیا کی معیشت متاثرہوئی، پاکستان کی برآمدات متاثر ہوئیں، وزیراعظم عمران خان کا اعتراف

اسلام آباد(پی این آئی)کورونا سے پوری دنیا کی معیشت متاثرہوئی، پاکستان کی برآمدات متاثر ہوئیں، وزیراعظم عمران خان کا اعتراف، وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ عالمی وبا کورونا وائرس کے دوران دنیا کی معیشت پر اثرات مرتب ہوئے ہیں، ترقی یافتہ ممالک ترقی […]