پولیس اور پی ٹی آئی کارکنوں میں جھڑپیں ، چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان گھر سے باہر آگئے

اسلام آباد (پی این آئی )لاہور میں پولیس اور پی ٹی آئی کارکنوں میں جھڑپیں جاری ہیں جبکہ پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان زمان پارک میں اپنے گھر سے باہر آگئے، انہوں نے گیس ماسک لگا کر کارکنوں سے ملاقات کی۔نجی ٹی وی […]

عمران خان کی گرفتاری معاملہ ، علیمہ خان بھی میدان میں آگئیں ، تہلکہ خیز اعلان کردیا

لاہور (پی این آئی) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا ہے کہ عمران خان گرفتاری نہیں دیں گے، جب تک رانا ثنا کا دل نہیں بھرتا ہم ادھرہی کھڑے ہیں،ججز کو بھی خوفزدہ نہ ہونے کا پیغام دیتے ہوئے کہا کہ […]

رینجرز اورپولیس نے عمران خان کی رہائش گا ہ کو چاروں طرف سے گھیر لیا

لاہور (پی این آئی )رینجرز اورپولیس نے عمران خان کی رہائش گا ہ کو چاروں طرف سے گھیر لیا ۔ تین صوبوں کی پولیس کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیراعظم کی گرفتاری کیلئے 18گھنٹوں سے زمان پارک میدان جنگ بن […]

عمران خان کی گرفتاری سے متعلق نواز شریف کا لندن سے بیان آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)سابق وزیراعظم و مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان کو تو خود گرفتاری دے دینی چاہیے تھی لیکن یہ کام تو بہادر لوگ کرتے ہیں۔       لندن میں میڈیا سے گفتگو کے دوران […]

زمان پارک میں پولیس آپریشن، عمران خان اس وقت کہاں موجود ہیں؟ اہم خبر آگئی

لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کیلئے پولیس کا آپریشن جاری ہے تاہم اس میں تاحال کامیابی حاصل نہیں کی جاسکی۔ عوام کسی پراپیگنڈا میں نہ آئیں۔ عمران خان اپنے گھر میں موجود ہیں اور […]

عمران خان کی گرفتاری یقینی، پارٹی معاملات چلانے کیلئے6رکنی کمیٹی بنا دی گئی، کون کون شامل؟

لاہور (پی این آئی) پولیس کی طرف سے گرفتاری کا یقین ہونے کے بعد پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے پارٹی معاملات چلانے کیلئے بڑا قدم اٹھا لیا۔ عمران خان نے پارٹی امور چلانے کیلئے6رکنی کمیٹی بنادی ہے۔ کمیٹی میں […]

عمران خان کی خاطر ہم جان دینے کو تیار ہیں، عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان بھی میدان میں آگئیں

لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان کا کہنا ہے کہ عمران خان کو گرفتار کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔تفصیلات کے مطابق پولیس نے چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان کے گھر کے گیٹ کا کنٹرول […]

عمران خان نے ظلِ شاہ کی موت کے بعد ان کے والد کو ملاقات کے لئے گھر بلا کر کتنے گھنٹے انتظار کرا یا؟حیران کن انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی )چیئرمین تحریک انصاف و سابق وزیر اعظم عمران خان نے مرحوم کارکن ظلِ شاہ کی موت کے بعد ان کے والد کو گھر بلا کر ڈھائی گھنٹے انتظار کرایا اور پھر ان سے ملاقات کی۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق […]

ایف آئی اے کا نوٹس، فواد چوہدری بھی ڈٹ گئے

لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان فواد چودھری نے کہا ہے کہ ایف آئی اے 100 نوٹس بھی دے تب بھی مؤقف سے پیچھے نہیں ہٹوں گا، مریم نواز کے خلاف توشہ خانے سے تحائف لینے پر کاروائی ہونی چاہئے۔     […]

محلے داروں نے بتایا ظل شاہ کے والدین پر دباو ڈالا گیا، بڑا دعویٰ

لاہور (پی این آئی) فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ محلے داروں نے بتایا ظل شاہ کے والدین پر دباو ڈالا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کارکن ظل شاہ کے کیس کے حوالے سے بڑا انکشاف کیا۔   […]

عمران خان کی گرفتاری، اسلام آباد پولیس کا اہم بیان آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری کے لیے اسلام آباد پولیس کی خصوصی ہیلی کاپٹر آمد پر اسلام آباد پولیس کا موقف آ گیا۔ترجمان کے مطابق اسلام آباد پولیس کی کوئی ٹیم آج لاہور روانہ نہیں ہوئی۔ہیلی کاپٹر […]