خفیہ رائے شماری سے اپوزیشن کے پرندے اڑیں گے، اپوزیشن کی صفوں میں ہلچل مچا دینے والی پیشنگوئی

لاہور(پی این آئی) وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نے دعویٰ کیا ہے کہ پی ڈی ایم اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ نہیں کرے گی، خفیہ رائے شماری سے اپوزیشن کے پرندے اڑیں گے،اگر کسی کے پاس اور بھی ویڈیو ہے تو وہ […]

اتنی ڈھٹائی سے یو ٹرن پہ یو ٹرن لینا صرف ن لیگ کا ہی خاصہ ہے، پی ٹی آئی کے وزیر کا دعویٰ

لاہور(این این آئی)وزیر جیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ گزشتہ چند ماہ سے بیگم صفدر اعوان اور پی ڈی ایم اپنے ہر قول سے مکرنے کے ریکارڈ قائم کر چکے ہیں، اتنی ڈھٹائی سے یو ٹرن پہ یو ٹرن لینا […]

کشیدگی پیدا ہو گئی، مسلم لیگ نون اور حکومتی جماعت تحریک انصاف کے کارکنان آمنے سامنے آگئے

ڈسکہ (این این آئی)سیالکوٹ کے حلقہ این اے 75 ڈسکہ میں پاکستان مسلم لیگ نون اور حکومتی جماعت پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان آمنے سامنے آگئے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پی ٹی آئی کارکنوں نے الزام عائد کیا ہے کہ نون لیگ کے کارکن علاقے سے […]

پیپلزپارٹی کے سینیٹ امیدوارفرحت اللہ بابر کے پاس الیکشن کی فیس کم پڑ گئی، چندہ کس کس نے دیا؟

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کے سینیٹ امیدوارفرحت اللہ بابر کے پاس الیکشن کی فیس کم پڑ گئی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے سینیٹ امیدوار فرحت اللہ بابر کے پاس الیکشن کی فیس کم پڑ گئی۔ الیکشن فیس 40 ہزارروپے تھی اورفرحت اللہ بابر […]

نوازشریف کو وطن واپس آنے پر دو بچوں سمیت فرسٹ کلاس ٹکٹ مفت دینے کی پیشکش کر دی گئی

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور خان نے نوازشریف کو وطن واپسی پر فرسٹ کلاس ٹکٹ مفت دینے کی پیشکش کرتے ہوئے کہا ہے کہ نواز شریف واپس آجائیںدو بچے بھی ساتھ لائیں فرسٹ کلاس کا ٹکٹ فل انٹرٹیمنٹ ہم صرف اتنا […]

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے رجسٹرار کو خط لکھ دیا, وزیر اعظم کے ترقیاتی فنڈ کیس کی کاپی میڈیا کو مل گئی، مجھے نہیں ملی، کیوں؟

اسلام آباد(آئی این پی ) سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائز عیسی نے وزیر اعظم کی جانب سے ارکان اسمبلی کو ترقیاتی فنڈز جاری کرنے سے متعلق کیس کے فیصلے کی کاپی طلب کرلی۔ جسٹس قاضی فائز عیسی کی جانب سے سپریم کورٹ کے […]

پی ٹی آئی کشمیر اقتدار میں آ کر صحافیوں کی فلاح و بہبود کے لئے عملی اقدامات اٹھائے گی، بیرسٹر سلطان محمود کا اعلان

مظفرآباد (پی این آئی) آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم و پی ٹی آئی آزاد جموں و کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ میں نے اپنے دور حکومت میں پریس فاؤنڈیشن کی بنیاد رکھی تھی اوراسوقت اس میں دس لاکھ روپے […]

کیا بختاور کے عروسی جوڑے میں سونے او ر ہیروں کا استعمال ہوا تھا؟ بختاور بھٹو کے عروسی جوڑے کی تیاری کی کہانی ڈیزائنر وردہ سلیم کی زبانی

اسلام آباد(پی این آئی ) بختاور بھٹو زرداری کی 29 جنوری کو ہونے والی شادی کی تصاویر جب ریلیز کی گئیں تو وہ ایک نفیس سا عروسی جوڑا زیب تن کیے ہوئے تھیں۔بی بی سی اردو کی جانب سے صحافی مکرم کلیم نے اس جوڑے […]

پاکستانی سیاست میں بڑے پیمانے پر ہارس ٹریڈنگ کی بنیاد کب پڑی؟ سینئر صحافی مظہر عباس کے اہم انکشافات

اسلام آباد(پی این آئی)ائیر مارشل اصغر خاں مرحوم نے سابق چیف جسٹس آف پاکستان شیخ ریاض حسین کو خط لکھا تھا کہ1990 کے الیکشن میں سیاستدانوں میں رقوم کی تقسیم کے بارے میں ان کی درخواست کی جلد سماعت کی جائے کیونکہ خدشہ ہے کی […]

آئی ایم ایف کی شرط پوری کرنے کیلئے بجلی مہنگی کر دی گئی، اب کسی کا بھی بل دو ہزار سے کم نہیں آئیگا

لاہور (پی این آئی) اینکر پرسن ریحان طارق نے دعویٰ کیا ہے کہ حکومت کی جانب سے بجلی کی قیمتوں میں اضافہ عالمی مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کی شرط پوری کرنے کیلئے کیا گیا ہے اور آئی ایم ایف قرض پروگرام کی بحالی کیلئے […]

زلزلے کا مکمل ڈیٹا، تفصیلی رپورٹ جاری

اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد، راولپنڈی ، پشاور اور دیگر علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔اس کے علاوہ مردان، شمالی وزیرستان، سوات اور باجوڑ میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔جہلم ، ملتان، سرگودھا، فیصل آباد، لاہور، مظفر آباد اور میرپور […]