آزاد کشمیر میں بلدیاتی الیکشن، صدر آزاد کشمیر نے وزیراعظم پاکستان، وفاقی وزیر داخلہ و دیگر متعلقین کو سیکیورٹی فراہمی کیلئے خطوط لکھ دیئے

اسلام آباد(پی آئی ڈی )صدرریاست آزادجموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے آزادکشمیر میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کے موقع پر وزیر اعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف، وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ، مشیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان قمر زمان کائرہ […]

عمران خان کی وجہ سے ملک میں مارشل لا نہ لگایا جاسکا، بڑا دعویٰ

لاہور(پی این آئی)پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ آج ملک میں اگر مارشل لاء نہیں تو عمران خان کی وجہ سے نہیں ہے، نواز شریف اور آصف زرداری نے پوری کوشش کی کیونکہ یہ الیکشن نہیں جیت سکتے۔     لاہور […]

عمران خان کو 9ارب روپے کا بڑا جھٹکا دیدیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) اومنی گروپ نے پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ اور سابق وزیراعظم عمران خان کو 9 ارب روپے ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا۔عمران خان کو جاری کیے گئے نوٹس میں کہا گیا ہے کہ عمران خان نے 17 نومبر کو اومنی […]

نئے آرمی چیف کی تعیناتی سے متعلق وزیر دفاع کااہم اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ آرمی چیف کی تعیناتی کا کام اگلے 48 گھنٹوں میں ہوجائے گا، سول ملٹری تعلقات میں کوئی تناؤ نہیں ہے، جنرل باجوہ نواز شریف کاا حترام کرتے ہیں۔ وزیردفاع خواجہ آصف نے اپنے […]

اہم تعیناتی کی سمری نہ آنا بہت بڑی ناکامی ، یہ آئین کے خلاف ورزی ہےشاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (پی این آئی ) مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ اہم تعیناتی کی سمری کا نہ آنا بہت بڑی ناکامی ہے۔یہ بات انہوں نے ایک نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے […]

آرمی چیف کی تقرری کے معاملے پر ڈیڈ لاک؟ شاہد خاقان عباسی نے واضح کر دیا

اسلام آباد (آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ 29نومبر سے پہلے آرمی چیف کے لئے ناموں کی سمری آئے گی تو تقرری کا فیصلہ ہو جائے گا، فیصلہ وزیراعظم شہباز شریف کریں گے، معاملے پر […]

آرمی چیف کی تعیناتی کا مرحلہ کتنے دن میں تکمیل تک پہنچ جائیگا؟ وزیر دفاع خواجہ آصف نے واضح کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ وزارت دفاع کو وزیراعظم کا خط موصول ہو گیا ہے، جس کے بارے میں جی ایچ کیو کو آگاہ کر دیا گیا ہے، ایک سے تین روزتک سارا مرحلہ تکمیل تک پہنچ جائے […]

لانگ مارچ پنڈی کیوں جارہا ہے، جلد سمجھ آجائے گی، عمران خان

لاہور(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ 26نومبر کو سب کو سرپرائز ملے گا، لانگ مارچ اسلام آباد سے راولپنڈی کیوں جارہا ہے اسکی حکمت عملی جلد سمجھ آجائے گی، یہ […]

آرمی چیف کی تقرری کے حوالے سے سمری ابھی تک موصول نہیں ہوئی ، وزیر دفاع خواجہ آصف نے خبروں کی تردید کر دی

اسلام آباد (پی این آئی )وفاقی وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاک فوج کے اعلیٰ ترین عہدوں پر تقرری کے حوالے سے طریقۂ کار کا آغاز ہو گیا ہے، جب سمری آئے گی تو ناموں پر بحث ہو گی۔روزنامہ جنگ کے مطابق […]

نئے آرمی چیف کی تقرری کا اعلان کب تک ہو جائے گا، وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے تاریخ بتا دی

اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وزیردفاع خواجہ آصف نے ملاقات کی اور وزیراعظم کی خیریت دریافت کی۔ ملاقات میں مختلف امور کے علاوہ موجودہ سیاسی صورت حال پر بھی تبادلہ خیال ہوا۔ بعدازاں وزیر دفاع خواجہ آصف نے 24 نیوز سے […]

26 نومبر کو کیا سرپرائز دونگا؟ عمران خان کا آرمی چیف کی تعیناتی سےمتعلق بھی بڑا اعلان

لاہور(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ 26نومبر کو سب کو سرپرائز ملے گا، لانگ مارچ اسلام آباد سے راولپنڈی کیوں جارہا ہے اسکی حکمت عملی جلد سمجھ آجائے گی، یہ […]