لاہور ہائیکورٹ نے لاہور میں پی ڈی ایم کا جلسہ روکنے کی استدعا مسترد کردی

لاہور( این این آئی )لاہور ہائیکورٹ نے پی ڈی ایم کا جلسہ فوری روکنے کی استدعا مسترد کرتے ہوئے صوبائی کمیٹی کو دو دن میں جلسہ کرنے کی درخواست پر فیصلہ کرنے کا حکم دیدیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس جواد حسن نے 14 صفحات پر […]

حکومت کی جانب سے مذاکرات کی پیش کش مسترد، پی ڈی ایم جماعتوں کے ارکان سے 31 دسمبر تک استعفے جمع کرنے کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت کی جانب سے مذاکرات کی پیش کش مسترد۔ اپوزیشن جماعتوں کے 11 رکنی اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ نے حکومت کی طرف سے مذاکرات کی پیشکش کومستردکردیا ۔ اپوزیشن اتحاد 31 دسمبرتک قومی اورصوبائی اسمبلیوں کے ممبران سے استعفے وصول […]

نہ رہے گا بانس نہ بجے گی بانسری، نہ استعفے نہ حکومت کا گھر جانا، پی ڈی ایم میں شامل جماعتوں میں پھوٹ پڑجائے گی، دعویٰ کر دیا گیا

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ پی ڈ ی ایم میں پھوٹ اور سب جماعتیں اپنے اپنے ذاتی مفاد کی وجہ سے جلد افراتفری کا شکار نظر آئیں گی ۔ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں وفاقی وزیر نے […]

راولپنڈی، ریلی نکالنے پر پی ڈی ایم کے خلاف مقدمہ درج، مقدمے میں ن لیگ اور جے یو آئی کے گیارہ رہنما نامزد

راولپنڈی(آئی این پی) اپوزیشن جماعتوں کے سیاسی اتحاد پی ڈی ایم کی مقامی قیادت کے خلاف ریلی نکالنے پر مقدمہ درج کرلیا گیا ، پی ڈی ایم کی مقامی قیادت کے خلاف درج کیے جانے والے مقدمے میں ن لیگ اور جے یو آئی (ف)کے […]

مریم نواز نے پی ڈی ایم کی تحریک میں اراکین اسمبلی اور سینیٹرز کے استعفوں کا اشارہ دیدیا 13 دسمبر کو صرف فتح کا اعلان ہونا باقی ہے، کیوں نہ عمران خان کا نام تابعدار رکھ دیں؟

لاہور( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ(ن) کی نائب صدر مریم نواز نے پی ڈی ایم کی تحریک میں اراکین قومی وصوبائی اسمبلی اور سینیٹرز کے استعفوں کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ آٹھ دسمبر کو انشا اللہ پی ڈی ایم کے سربراہی اجلاس میںاس […]

بارشوں اور برفباری کا نیا سلسلہ اگلے 24 گھنٹے میں شروع ہونے کا امکان، پی ڈی ایم نے ضلعی انتظامیہ کو الرٹ کر دیا

پشاور(آئی این پی) محکمہ موسمیات نے خیبر پختونخوا میں بارشوں اور برفباری کا نیا سلسلہ پیر سے شروع ہونے کا امکان ظاہر کیا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق بارشوں اور برفباری کا سلسلہ پیر کے روز سے شروع ہورہا ہے جو بدھ کے روز تک جاری […]

آر یا پار، 8 دسمبر کو پی ڈی ایم بہت بڑے فیصلے کرنے والی ہے، مریم نواز کے اعلان نے سیاست میں ہلچل مچا دی

لاہور( آئی این پی) مسلم لیگ(ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم بہت بڑے بڑے فیصلے کرنے جارہی ہے، 8 دسمبرکو آر یا پار،پاکستان کے عوام یہ جنگ جیت چکے ہیں، 13کے جلسے میں فتح کااعلان ہوناباقی ہے،منتخب نمائندوں […]

مریم نواز اور شہباز شریف کا الگ الگ مؤقف ہے، پی ڈی ایم بھی استعفوں کے معاملے پر الجھن کا شکار ہے، وفاقی کابینہ کے سینئر رکن کا دعوی

ملتان (این این آئی)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) میں مریم نواز اور شہباز شریف کا الگ الگ مؤقف ہے ،پی ڈی ایم بھی استعفوں کے معاملے پر الجھن کا شکار ہے، آٹھ دسمبر کو پی ڈی ایم کی […]

اگر پی ڈی ایم استعفوں کا فیصلہ کرے گی تو ن لیگ کا ہر ورکراستعفیٰ دے گا

ساہیوال(پی این آئی) مسلم لیگ ن کے رہنما ثناء اللہ نے کہا ہے کہ اگر پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ استعفوں کا فیصلہ کرے گی تو ن لیگ کا ہر ورکر استعفیٰ دے گا۔ لیگی رہنما رانا ثناء اللہ نے ساہیوال میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے […]

وزیراعظم عمران خان نے پی ڈی ایم کو لاہور جلسے کی اجازت نہ دینے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (آئی این پی) وزیراعظم عمران خان نے اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک مومنٹ (پی ڈی ایم) کو لاہور جلسے کی اجازت نہ دینے کا اعلان کردیا۔ نجی ٹی وی کو خصوصی انٹرویو میں انہوں نے کہا ہے۔ کہ آرگنائزرز سے لے کر سانڈ سسٹم […]

تحریک انصاف کے بڑے رہنما نے پی ڈی ایم کے لاہور کے جلسے کی حمایت کر دی، کیا وجہ بتائی؟ تفصیل جانیئے

لاہور(آئی ا ین پی ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیصل جاوید نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کے لاہور جلسے میں کوئی رکاوٹ کھڑی نہیں کرنی چاہیے،اپوزیشن کے سارے کے سارے جلسے فلاپ شوز تھے جن کا حکومت پر کوئی دبا ونہیں۔ تحریک […]