اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم آج مینار پاکستان پر اپنی سیاسی طاقت کا مظاہرہ کریگا، تحریک کے اگلے مراحل کا اعلان ہو گا

لاہور( این این آئی)اپوزیشن کی گیارہ جماعتوں کے اتحاد۔ پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کی تحریک کے پہلے مرحلے کا آخری جلسہ آج ( اتوار) مینار پاکستان پر منعقد ہوگا۔ جس کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ جلسے میں تحریک کے اگلے مراحل کے اعلان […]

اگر پی ڈی ایم کا لاہور میں جلسہ کامیاب ہوگیا تو کیا ہوگا؟ وزیراعظم عمران خان کیلئے پریشان کن خبر آگئی

لاہور (پی این آئی) صدر پلڈاٹ احمد بلال محبو ب کہا ہے کہ لاہورکا جلسہ کامیاب ہوا تو مقتدر قوتوں کو متحرک ہوجائیں گی، پی ڈی ایم کا جنوری کے آخر میں لانگ مارچ ہے، ان طاقتوں کوجنوری میں لانگ مارچ سے قبل کچھ نہ […]

80فیصد عوام نے اپوزیشن کے جلسوں کو مسترد کر دیا، لاہور جلسے سے قبل پی ڈی ایم کو شدید سبکی کا سامنا کرنا پڑ گیا

لاہور (پی این آئی) مشیر قانون و انصاف ڈاکٹر بابر اعوان نے پی ڈی ایم جلسے سے متعلق تحقیقاتی ادارے کی رپورٹ شیئر کردی، انہوں نے کہا کہ 80 فیصد عوام نے جلسوں کی سیاست کر مسترد کردیا ہے، ایک طرف وژن کپتان اور فیصلہ […]

کارکنان قومی شناختی کارڈ ،چادر، رومال ،مفلر ،برساتی یا چھتری ساتھ رکھیں‘ پی ڈی ایم کا ہدایت نامہ

لاہور( این این آئی) پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ نے جلسے میں شرکت کرنے والی جماعتوں کے شرکا کے لئے مشترکہ ہدایت نامہ جاری کر دیا گیا ۔ جس میں کہا گیا ہے کہ تمام کارکنان اپنا اپنا قومی شناختی کارڈ ہمراہ رکھیں ،موسم کی صورتحال […]

کبھی نہ، کبھی ہاں، پی ڈی ایم کوجلسہ کرنا ہے کرلے،رکاوٹ کھڑی نہیں کرینگے، حکومتی ترجمان نے پھر یو ٹرن لے لیا

اسلام آباد (این این آئی) وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹرشہبازگل نے کہاہے کہ حکومت پی ڈی ایم کوجلسے کی باقاعدہ اجازت نہیں دے سکتی۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ این سی سی،عدالتی فیصلے کے مطابق باقاعدہ اجازت نہیں دی جاسکتی۔ معاون خصوصی نے کہاکہ پی […]

حیران کن پارٹی ڈسپلن کا مظاہرہ، پی ڈی ایم میں شامل ایسی پارٹی جس کے تمام ارکان پارلیمنٹ و صوبائی اسمبلی نے استعفیٰ دے دیا

کوئٹہ(این این آئی) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے اسمبلیوں سے استعفیٰ کے اعلان کے بعد بلوچستان نیشنل پارٹی کے تمام ارکان قومی و صوبائی اسمبلی مستعفی ہوگئے ، جمعیت علماء اسلام کے تمام ارکان قومی اسمبلی جبکہ 7ارکان صوبائی نے استعفوں کی تصدیق کردی، حکومتی اتحادی […]

حکومت کوایک قدم پیچھے ہٹنا چاہیئے، پی ڈی ایم کو مذاکرات کا آپشن دیا جائے، وفاقی وزیر نے اپوزیشن کے حق میں آواز اٹھا دی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ سیاسی ماحول میں تلخی اورموجودہ صورتحال کے پیش نظر حکومت کوایک قدم پیچھے ہٹنا چاہیئے ، پی ڈی ایم کو مذاکرات کا آپشن دیا جائے تاکہ تلخیاں کم […]

شیخ صاحب، اب جو کرنا ہے، آپ نے کرنا ہے، وزیراعظم عمران خان نے شیخ رشید کو پی ڈی ایم تحریک سے نمٹنے کا ٹاسک سونپ دیا

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان سے وفاقی وزیر شیخ رشید نے ملاقات کرکے وزیر داخلہ کی ذمہ داریاں سونپنے پر ان کا شکریہ ادا کیا ہے۔ملاقات میں شیخ رشید نے کہا کہ انتہائی اہم ذمہ داری کو بخوبی نبھانے کی کوشش کروں گا۔دونوں […]

حکومت اور پی ڈی ایم مذاکرات میں کن لوگوںنے بگاڑ پیدا کیا؟حامد میر کادلچسپ انکشاف‎

اسلام آباد (پی این آئی )وفاقی وزیر فوادچودھری نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوام کے مفاد میں احتجاجی سیاست کو ملتوی ہونا چاہئے،مذاکرات کا ماحول بنانا ضروری ہے وہ شخصیات جن کا عموعی احترام ہے اور جو حکومت اوراپوزیشن دونوں میں احترام کی […]

بڑا جوڑ پڑ گیا، پی ڈی ایم نے جلسے کو کامیاب اور حکومت نے ناکام بنانے کیلئے کمر کس لی، ہزاروں کارکن اکٹھے کرنے کے لیے ہر ڈویژن اور ضلعے میں ٹاسک دے دیا گیا

لاہور (این این آئی) بڑا جوڑ پڑ گیا۔ 13دسمبر کے جلسے کی وجہ سے صوبائی دارالحکومت لاہور میں سیاسی موسم انتہائی گرم ہے۔ پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کی جانب سے تحریک کے پہلے مرحلے کے آخری جلسے کوکامیاب۔ جبکہ حکومت کی جانب سے جلسے کو […]

اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم کو غیر ملکی فنڈنگ کے شواہد ملے ہیں، وفاقی وزیر شیریں مزاری نے تہلکہ خیز دعویٰ کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری نے انکشاف کیا ہے کہ اپوزیشن کے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کو غیرملکی فنڈنگ ہورہی ہے اور اس کے شواہد ملے ہیں۔ایک انٹرویو میں شیریں مزاری نے کہا کہ پی ڈی ایم […]