کرونا وائرس ایک اور جان لے گیا، خاتون رکن اسمبلی اللہ کو پیاری ہو گئیں، افسوسناک خبر آگئی

تہران(پی این آئی)ایران کی منتخب رکن پارلیمنٹ فاطمہ رہبر کروناوائرس کا شکار ہوکر انتقال کر گئی ہیں۔چھپن سالہ فاطمہ رہبر کو گزشتہ روز قومہ کی حالت میں ہسپتال منتقل کیاگیاتھا۔ ان کا تعلق ایران کی کنزرویٹو پارٹی سے تھا۔فارس نیوز ایجنسی کے مطابق فاطمہ رہبر […]

نا ممکن کو ممکن کر دکھایا، پاکستان میں کرونا وائرس کا پہلا مریض مکمل طور پر صحتباب قرار دیدیا گیا

کراچی (پی این آئی)پاکستان کی بڑی کامیابی، کرونا وائرس کا پہلا مریض صحت یاب ہو گیا، تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ پاکستان میں کرونا وائرس سے متاثر ہونے والے نوجوان صحت یاب ہو گیا ہے۔ بریفنگ میں انکا […]

کرونا وائرس پاکستانی معیشت کیلئے تباہ کن قرار دیدیا گیا، اربوں ڈالر ز کا نقصان ہونے کا امکان

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستانی معیشت کو کورونا کے باعث ممکنہ طور پر4 ارب 95 کروڑ ڈالر نقصان پہنچنے کا خدشہ ہے، ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستانی معیشت کو نقصان پہنچنے کے خدشے سے آگاہ کردیا ہے، زراعت، تجارت، سیاحت اور پبلک سروسز میں […]

پاکستان میں کرونا وائرس کا چھٹا کیس سامنے آگیا

اسلام آباد (پی این آئی )پاکستان میں کرونا وائرس کا چھٹا کیس سامنے آگیا جس کی تصدیق وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کردی ہے ۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر انہوں نے تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں […]

وہی ہوا جس کا خدشہ تھا، پاکستان کے اہم شہر میں کرونا وائرس کا ایک اور کیس سامنے آگیا،کل تعداد کتنی ہوگئی؟

کراچی (پی این آئی)کراچی میں کرونا وائرس کا ایک اور مریض سامنے آ گیا، بتایا گیا ہے کہ سندھ میں وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد تین ہو گئی ہے۔ اس حوالے سے وزیراعلیٰ ہاؤس نے بیان جاری کیا ہے کہ کراچی میں کرونا وائرس […]

امریکی صدر نے کتنے ماہ کی تنخواہ کرونا وائرس کے بچائوکیلئے عطیہ کر دی؟ حیران کن تفصیلات آگئیں

واشنگٹن(پی این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی سالانہ تنخواہ کا چوتھا حصہ کروناوائرس سے بچا و کیلئے کئے جانے والے اقدامات کیلئے عطیہ کردیاہے ۔صدر ڈونلڈ نے ایک لاکھ ڈالر کا چیک وزارت صحت کو عطیہ کیا ہے جو ان کی تین ماہ کی […]

کرونا وائرس کا خطرہ۔۔نجی اور سرکاری سکولوں  میں ایک ماہ کی تعطیلات دینےکا فیصلہ کرلیا گیا

ابو ظہبی(پی این آئی) متحدہ عرب امارات میں تمام نجی اور سرکاری سکولز اور کالجز 4ہفتوں کے لیے بند کیے جا رہے ہیں۔ اس فیصلے کا اطلاق آئندہ اتوار کے روز سے ہو گا۔ یہ فیصلہ مملکت میں کرونا وائرس کے ممکنہ پھیلاؤ کے خدشے […]

خطرناک کرونا وائرس سے متعلق وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ نے اہم پیغام جاری کر دیا

برطانیہ (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان کے بیٹے کو کرونا وائرس سے متعلق تشویش لاحق ہو گئی۔تفصیلات کے مطابق چین کے شہر ووہان سے پھیلنے والا وائرس اب سینکڑوں لوگوں کی موت کا سبب بن چکا ہے۔ عالمی ادارہ صحت نے خبردار کیا ہے […]

حکومت سندھ نے کرونا وائرس کی روک تھام کیلئےاہم قدم اٹھا لیا ،کتنے کروڑ روپے کی منظوری دیدی ؟اہم خبر

کراچی: (پی این آئی) وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کے اجلاس میں کرونا وائرس کی روک تھام کیلئے 10 کروڑ روپے کی منظوری دے دی گئی۔ سندھ کابینہ نے انڈس ہسپتال کے ساتھ ایم او یو کرنے کی بھی منظوری دی۔وزیراعلیٰ سندھ مراد […]

سعودی عرب میں کرونا وائرس کا پہلا کیس سامنے آگیا

ریاض(پی این آئی )سعودی عرب میں کرونا وائرس کا پہلا کیس سامنے آگیا، سعودی محکمہ صحت نے جان لیوا وائرس کے پہلے کیس کی تصدیق کردی۔العربیہ نیوز کے مطابق کروناوائرس کا شکار شخص ایران سے ہوتا ہوا براستہ بحرین سعودی عرب پہنچا جہاں اس میں […]

لاکھ کوششوں کے باجودسعودی عرب میں بھی کرونا وائرس کا کیس رپورٹ ہو گیا۔۔تشویشناک خبر آگئی

ریاض(پی این آئی) سعودی عرب میں کرونا وائرس کا پہلا کیس رپورٹ ہونے کی تصدیق کر دی گئی، وائرس سے متاثرہ شخص حال ہی میں ایران کا دورہ کر کے مملکت میں آیا تھا، کرونا وائرس کے ممکنہ مریضوں کے علاج کے لے 25 اسپتال […]