حکومت کا پی ٹی آئی دور میں قائم کی گئی پناہ گاہوں سے متعلق بڑا حکم جاری

پشاور(پی این آئی) حکومت نے پاکستان تحریک انصاف کے دور میں خیبرپختونخوا میں قائم کی گئی 8 پناہ گاہیں ختم کرنے کا حکم جاری کردیا۔ پاکستان بیت المال نے پی ٹی آئی کے دور میں قائم کردہ پناہ گاہیں بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ […]

پی ٹی آئی نے نگران حکومتوں کو ہٹانے کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی

اسلام آباد (پی این آئی) پی ٹی آئی نے نگران حکومتوں کو ہٹانے کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی۔ درخواست سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی اور سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کی جانب سے دائر کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق درخواست میں نگران […]

عید الفطر کی چھٹیوں میں عمران خان کی گرفتاری کا خدشہ، اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) عیدالفطر کی چھٹیوں کے دوران چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری کے خدشے کے باعث اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی گئی۔ عید الفطرکی چھٹیوں کے دوران عمران خان کی گرفتاری کا خدشہ ہے۔ جس کے باعث […]

عمران خان سے ملاقات کا معاوضہ ایک کروڑ سے زائد، آڈیو لیک نے تہلکہ مچا دیا

لاہور(آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اعجاز چوہدری اور چوہدری حفیظ کی ایک مبینہ آڈیو سامنے آئی ہے جس میں وہ ٹکٹ کے خواہش مند شخص سے گفتگو کررہے ہیں۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق اس مبینہ آڈیو میں چوہدری حفیظ نے اپنا […]

عمران خان عید کس کیساتھ منائیں گے؟ فیصلہ کرلیا

لاہور(پی این آئی) عمران خان عید کس کیساتھ منائیں گے؟ فیصلہ کرلیا۔۔ پاکستان تحریک انصاف نے عید کے 3 دنوں پر زمان پارک میں فن گالا لگانے کا فیصلہ کر لیا۔ذرائع کے مطابق چاند رات کو مہندی اور چوڑیوں کے سٹالز لگائے جائیں گے۔ چیئرمین تحریک […]

پنجاب میں الیکشن ، پی ٹی آئی کا ٹکٹ لینے کیلئے امیدوار کو کم از کم کتنے کروڑ کی ڈونیشن جمع کروانی ہوگی؟ سینیٹر اعجاز چوہدری کی آڈیو لیک ہوگئی

لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی طرف سے عمران خان سے امیدواروں کی ملاقات اور پارٹی ٹکٹ کیلئے مبینہ طور پر ایک کروڑ روپے سے زیادہ کا “ڈونیشن” مقرر کردیا گیا۔ اس بات کا انکشاف تحریک انصاف کے سینئر رہنما […]

سردار لطیف کھوسہ بھی بار کونسلز پر پھٹ پڑے، سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد لازم قرار دیدیا

کراچی (پی این آئی) رہنما پیپلزپارٹی سردار لطیف کھوسہ نے بار کونسلز کو سیاسی قرار دیتے ہوئے سوال کیا ہے کہ ایک ساتھ الیکشن کرائیں، یہ آئین میں کہاں لکھا ہے؟، انہوں نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ […]

سپریم کورٹ کو مریم نواز کی خواہش پوری کر دینی چاہیے، فواد چودھری نے انوکھی تجویز دے دی

لاہور (آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سینئر نائب صدر فواد چودھری نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کو شہباز شریف کو بھی فارغ کر کے مریم نواز کی خواہش پوری کر دینی چاہیے ۔انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر […]

الیکشن ہارنے سے ڈرے ہوئے لوگ کیا کرنا چاہتے ہیں؟ عمران خان کا عدالت میں انکشاف

اہور (آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اطلاع ہے عید پر زمان پارک میں دوبارہ آپریشن ہوگا،الیکشن ہارنے سے ڈرے ہوئے لوگ مجھے قید نہیں ختم کرنا چاہتے ہیں۔چیئرمین پی ٹی آئی نے […]

عمران خان کیخلاف تمام مقدمات میں مدعی کون ہے؟

لاہور (آئی این پی)لاہور ہائی کورٹ میں سابق وزیر اعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی خود پر درج مقدمات کے اندراج اور تادیبی کارروائی کے خلاف درخواست فل بینچ کو ارسال کردی گئی۔عمران خان نے خود پر ایک ہی نوعیت کے 100سے […]

آزاد کشمیر کے نئے وزیراعظم کا انتخاب مشکل، پی ٹی آئی کا بیرسٹر سلطان محمود پر ارکان اسمبلی کے اغواء کا الزام

مظفر آباد (پی این آئی) آزاد کشمیر کے نئے وزیراعظم کا انتخاب دلچسپ مرحلے میں داخل ہو گیا ہے۔۔۔ صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان کی جانب سے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان سے بغاوت کے بعد قانون ساز اسمبلی میں قائد ایوان کے انتخاب […]