چیئرمین سینیٹ کے لیے ووٹ کا فیصلہ کب اور کیسے کریں گے، ایم کیو ایم قیادت نے بتا دیا

کراچی(این این آئی)سندھ کے وزیر اطلاعات و بلدیات سید ناصر حسین شاہ کی قیادت میں 3 رکنی وفد کی متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے عا ر ضی مرکز بہادر آباد آمد۔ وفدمیں وزیر اعلی سندھ کے مشیر برائے قانون بیرسٹر مرتضیٰ وہاب اور سابق صوبائی […]

مغربی ہوائوں کا سلسلہ پاکستان میں داخل ہو گیا، محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف حصوں میں بارش کی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی ) محکمہ موسمیات نے ملک کے بالائی علاقوں میں بارش کی پیش گوئی کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مغربی ہواوں کا سلسلہ پاکستان میں داخل ہو گیا ہے، جس وجہ سے محکمہ موسمیات نے لاہور، اسلام آباد ، راولپنڈی سمیت […]

یوسف رضا گیلانی کا انتخاب بدعنوانی سے ہوا ، پی ٹی آئی قیادت کے حملے جاری

اسلام آباد(آئی این پی) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات کے چیئرمین سینیٹر فیصل جاوید نے کہا ہے کہ سید یوسف رضا گیلانی کا سینیٹ میں انتخاب بدعنوانی سے ہوا اور اب پی ڈی ایم نے انہیں چیئرمین سینیٹ کے لئے نامزد کر […]

مسلم لیگ (ن) کیلئے ناقابل یقین دھچکا، اہم سیاسی رہنما ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی میں شامل ہو گئے

مظفرآباد (پی این آئی) مسلم لیگ ن کے اہم رہنما ساتھیوں سمیت تحریک انصاف میں شامل ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق آزاد کشمیر میں مسلم لیگ ن کو سیاسی طور پر اچانک بڑے دھچکے کا سامنا کرنا پڑا ہے، حلقہ ایل اے 45 ویلی 5 […]

2018 الیکشن ویڈیو اسکینڈل، ن لیگ نے تحقیقات کیلئے دائر درخواست کیوں واپس لے لی؟

اسلام آباد(آئی این پی )پاکستان مسلم لیگ ن نے 2018ویڈیو سکینڈل کی تحقیقات کیلئے دائر درخواست واپس لے لی ہے،الیکشن کمیشن میں سینیٹ انتخابات 2018کے ویڈیو سکینڈل کی درخواست پر سماعت ہوئی، درخواست میں عمران خان، پرویز خٹک اور متعلقہ اراکین اسمبلی کو فریق بنایا […]

جو ووٹ خرید کر سینیٹر بنا اسے چیئرمین نہیں بننے دیں گے، پی ٹی آئی لیڈر نے واضح کر دیا

اسلام آباد (آئی این پی )پاکستان تحریک انصاف کے ایم این اے فرخ حبیب نے کہا کہ یوسف رضاگیلانی کیخلاف اوپن اینڈ شٹ کیس ہے، جو ووٹ خرید کر سینیٹر بنا ہو اسے چیئرمین سینیٹ کیسے بننے دے سکتے ہیں۔منگل کو نجی ٹی وی پراگرام […]

اچھی خبر قریب ہے، رمضان ریلیف پیکج کا فیصلہ آئندہ 24 گھنٹے میں ہو گا

اسلام آباد(آئی این پی ) اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس بدھ کوہو گا جس میں عوام کے لیے رمضان ریلیف پیکیج سمیت 20 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا۔ وزیرخزانہ کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا، اس اہم بیٹھک میں20نکاتی […]

وزیرخزانہ اپنے ہی ایم این ایز کے ہاتھوں ہارا، ان کو شرم نہیں آئی کہ استعفی دے دیں، سابق وزیر اعظم پھٹ پڑے

اسلام آباد(آئی این پی )سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ وزیراعظم کو خود اعتماد ک اووٹ لینے کا اختیار نہیں، اجلاس ہوتاہے وزیراعظم ووٹ لیتے ہیں مگر قانون کا کسی کو نہیں پتا۔تفصیلات کے مطابق منگل کو ایل این جی ریفرنس کی […]

چیئرمین سینیٹ کون ہو گا؟ شیخ رشید نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(آئی این پی ) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمدنے کہا ہے کہ عمران خان کی حکومت کہیں نہیں جا رہی ،اپوزیشن نے اگر قانون ہاتھ میں لیا تو پھر قانون ان کو ہاتھ میں لے گا،مریم نواز کا کوئی سیاسی مستقبل نہیں ، […]

صدارتی انتخاب میں فضل الرحمان کو سپورٹ نہ کرنے کے معاملے پرگرما گرمی۔۔جے یو آئی اور پیپلزپارٹی کے رہنمائو ں میں ٹھن گئی

اسلام آباد(پی این آئی) پی ڈی ایم کے اندرونی اختلافات سامنے آ گئے ہیں، پی ڈی ایم کے اجلاس میں صدارتی انتخاب میں فضل الرحمان کو سپورٹ نہ کرنے کے معاملے پرگرما گرمی ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں ہونے والے اپوزیشن اتحاد […]

امریکی کرنسی کا زوال جاری، ڈالر کی قدر میں مزید کتنی کمی ہو گئی؟ روپیہ تگڑا ہو گیا

لاہور (پی این آئی) حکومت کی معاشی پالیسیوں کے ثمرات آنا شروع ہو گئے ہیں اور امریکی ڈالر مزید سستا ہو گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں ایک مرتبہ پھر روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر مزید 4 پیسے سستا ہوا ہے۔ معاشی […]