عمران خان پر قاتلانہ حملہ، زیر حراست دو بھائیوں کی درخواست پر عدالت کا حکم

لاہور (پی این آئی) سابق وزیراعظم عمران خان پر قاتلانہ حملے کے کیس میں 2 بھائیوں کو حراست میں لینے کے خلاف درخواست کی سماعت کے دوران لاہور ہائیکورٹ نے ویڈیو ریکارڈ ڈی پی او کو دینے کی ہدایت کر دی ہے۔ ہائیکورٹ کے جسٹس […]

ایجنسیاں ہمارے لوگوں کو توڑ رہی تھیں، جنرل باجوہ کہہ رہے تھے ہم نیوٹرل ہیں، عمران خان کی تنقید جاری

لاہور(آئی این پی)سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ایجنسز ہمارے لوگوں کو توڑ رہی تھیں لیکن جنرل (ر) باجوہ کہہ رہے تھے کہ ہم نیوٹرل ہیں، اب ساری چیزیں سامنے آ گئی ہیں، […]

عمران صاحب! جنرل باجوہ کو تاحیات ایکسٹینشن کی آفر کیوں دی؟ مریم اورنگزیب کا سوال

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ جنرل باجوہ عمران خان کے خلاف پلان بنا رہے تھے تو پھر انہیں اپریل 2022 میں تاحیات ایکسٹینشن کی آفر کیوں دی؟۔چیئرمین پی ٹی آئی کے انٹرویو پر رد عمل دیتے ہوئے وفاقی […]

بالآخر عمران خان نے اپنی حکومت گرانے کی وجہ بتا دی

لاہور (پی این آئی ) چیئرمین پی ٹی آئی اور سابق وزیراعظم عمران خان نے اپنی حکومت گرانے کی وجہ بتا دی ہے۔ نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم اپنی حکومت اس لیے گرا رہے ہیں کہ ملک […]

عمران خان نے اسمبلیاں توڑنے سے متعلق نیا بیان جاری کر دیا

لاہور ( پی این آئی) چیئرمین پی ٹی آئی اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اگر آغاز سے معلوم ہوتا کہ احتساب نہیں ہو گا تو اسمبلیاں توڑ دیتا۔ اپنے حالیہ انٹرویو میں عمران خان نے کہا کہ ان لوگوں کو این […]

جنرل باجوہ ایکسٹینشن لینے کے بعد کیا کہتے تھے؟ عمران خان کا بڑا انکشاف

لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ٹیکنو کریٹ حکومت ملک میں کچھ نہیں سنبھال سکتی، پاکستان جہاں پہنچ گیا بڑی سرجری کرنا پڑے گی، نئے انتخابات سے ملک میں سیاسی اور معاشی استحکام آئے گا۔ انہوں […]

اسلام آباد، 15 کلو آٹا 1800روپے مل رہا ہے، پی ٹی آئی مہنگائی کے خلاف بھر پور آواز اٹھائے گی، اسد عمر کا اعلان

کراچی (آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکریٹری جنرل اسد عمر نے کہا ہے کہ اس حکومتی ٹولے نے ہمارے دور میں مہنگائی کا شوشہ چھوڑا، اس وقت ملک میں مہنگائی ہمارے دور سے کئی گنا زیادہ ہے، پی ٹی آئی اس مہنگائی […]

گورنر سندھ کامران ٹیسوری پر شہری نے جوتا پھینک دیا

کراچی (پی این آئی) گورنر سندھ کامران ٹیسوری پر شہری نے جوتا پھینک دیا۔کراچی میں نمائش چورنگی پر سالِ نو کی تقریب میں ایم کیو ایم رہنما خالد مقبول صدیقی کے خطاب کے دوران جوتا پھینکا گیا۔ جوتا گورنر سندھ کامران ٹیسوری اور خالد مقبول […]

وزیراعظم ہائوس کی ریکارڈنگ کرنے پر جنرل فیض کے اے ڈی سی کی گرفتاری؟ جنرل فیض کا ردِعمل آگیا

لاہور(پی این آئی) سینئر صحافی و اینکر پرسن منصورعلی خان نے سینئر صحافی انصار عباسی کے حوالے سے بتایا ہے کہ وزیر اعظم کے اے ڈی سی کی گرفتاری کی افواہوں اور کئی یوٹیوبرز کے دعوؤں کے بعد جنرل فیض حمید اور جنرل (ر) قمرجاویدباجوہ […]

کون کون عمران خان کیخلاف وعدہ معاف گواہ بننے کو تیار ہو گیا؟ دعوے نے ہلچل مچا دی

لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ ن کے رہنماء اور وفاقی وزیر اقتصادی امور ایاز صادق نے کہا ہے کہ عمران خان کا جلد احتساب ہوگا‘ وعدہ معاف گواہ بننے والوں کی لائن لگی ہے۔       لاہور میں ن لیگ کے ورکرز کنونشن […]

یکم جنوری سے یوٹیلیٹی سٹورز پر سستی اشاء کی فراہم، آٹا، چینی، گھی، چاول اور دالیں شامل

اسلام آباد(آئی این پی)وزیر اعظم شہباز شریف نے عوام کی مشکلات کے ازالہ کیلئے یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن کے ذریعے وزیر اعظم ریلیف پیکج کے تحت بنیادی اشیا ضروریہ پر خصوصی ٹارگٹڈ سبسڈی یکم جنوری 2023 سے فراہم کر نے کی منظوری دیدی ہے۔ترجمان یوٹیلیٹی سٹورز […]