مسلم لیگ (ن) نے سیاسی سرگرمیاں بند کرنے کا فیصلہ کر لیا

لاہور(پی این آئی) مسلم لیگ (ن) کی جانب سے بیگم شمیم اختر کی وفات پر تین دن کیلئے تمام سیاسی سرگرمیاں معطل کر دی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی رہائش گاہ پر ان کی والدہ کے انتقال کے باعث تعزیت […]

حکومتی پابندی کے باوجود پشاور میں پی ڈی ایم کے جلسے کا سٹیج لگ گیا، کون کون خطاب کرے گا؟

پشاور(پی این آئی)حکومتی پابندی کے باوجود پشاور میں پی ڈی ایم کے جلسے کا سٹیج لگ گیا، کون کون خطاب کرے گا؟۔ اپوزیشن جماعتوں کا سیاسی اتحاد پی ڈی ایم آج پشاور میں اپنی قوت کا مظاہرہ کرے گی۔ پشاورمیں پی ڈی ایم کے جلسے […]

نیب اور این آر او کیسز سے ہٹ کر عمران خان ہر ایک سے بات چیت کیلئے تیار ہیں، شیخ رشید

اسلام آباد (پی این آئی)نیب اور این آر او کیسز سے ہٹ کر عمران خان ہر ایک سے بات چیت کیلئے تیار ہیں، شیخ رشید، وزیرِ ریلوے شیخ رشید احمد کہتے ہیں کہ گلگت بلتستان میں الیکشن آزاد امید واروں نے جیتا ہے، ووٹ بینک […]

نئے عام انتخابات کا مطالبہ کر دیا گیا قومی یا عبوری حکومت قبول نہیں ، سیاسی قیادت میں اتفاق رائے سامنے آنے لگا

اسلام آباد(آئی این پی) مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما وسابق وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ گزشتہ ڈھائی سال میں حالات پانچ گنا زیادہ بگڑ چکے ہیں ، نئے الیکشن کرائے جائیں ، نیا مینڈیٹ بنایا جائے ، قومی یا عبوری […]

قومی یا عبوری حکومت قبول نہیں، ن لیگی رہنما نے نئے الیکشن کروانے کا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنماخواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ گزشتہ ڈھائی سال میں حالات پانچ گنا زیادہ بگڑ چکے ہیں، نئے الیکشن کرائے جائیں، نیا مینڈیٹ بنایا جائے، قومی یا عبوری حکومت قبول نہیں، عدم اعتماد کی کامیابی […]

کیپٹن صفدر کی جان چھوٹ گئی؟ مزار قائد کی بے حرمتی کا مقدمے کے بارے میں پولیس نے کیا فیصلہ کیا؟

کراچی(آئی این پی ) سٹی کورٹ نے کیپٹن (ر)صفدر کیخلاف مزار قائد کی بے حرمتی کا مقدمہ سی کلاس قرار دے کر خارج کر دیا۔ پولیس نے مقدمے کا بی کلاس چالان پیش کیا تھا۔ عدالتی آرڈر میں کہا گیا کہ مدعی مقدمہ کی جائے […]

گلگت بلتستان میں جیتنے والے اراکین اپنے عہدوں کا حلف اٹھائیں گے یا نہیں؟ مسلم لیگ (ن)کا اعلان ہو گیا

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز نے تجویز دی ہے کہ سب جماعتیں لوٹوں کو خیر آباد کہنے کی پالیسی بنائیں،ہماری جو پالیسی چل رہی ہے پشاور جلسے میں بھی وہی چلے گی،جی بی میں اکثریت نہ ملنے پر […]

گلگت بلتستان میں حکومت کس کی ہوگی؟ جیتنے والے چار آزاد امیدواروں نے کس جماعت میں شمولیت کی یقین دہانی کرا دی؟ تہلکہ خیز تفصیلات

گلگت بلتستان (پی این آئی) گلگت بلتستان میں حکومت سازی کے لیے جوڑ توڑ جاری ہے۔گلگت بلتستان میں الیکشن جیتنے والے 4 امیدواروں نے پی ٹی آئی میں شمولیت کی یقین دہانی کروا دی۔پی ٹی آئی کے دیگر 3 آزاد امیدواروں سے بھی رابطے کیے […]

اسٹیبلشمنٹ نے گلگت بلتستان کو صوبے کا درجہ دینے کا فیصلہ کر لیا، ن لیگ کوفوج مخالف بیانئے کی وجہ سے گلگت کی عوام نے ٹھکرا دیا

لاہور (پی این آئی) سینئر صحافی ہارون الرشید کا کہنا ہے کہ گلگت بلتستان میں آزاد امیدوار پاکستان تحریک انصاف کے ساتھ جائیں گے۔وہاں پر رحجان دیکھا گیا ہے کہ لوگ مرکز کے ساتھ جاتے ہیں۔انہوں نے تجزیہ پیش کرتے ہوئے مزید کہا کہ فوج […]

گلگت بلتستان الیکشن میں یہ کام ہوا تو پی ٹی ایم جیسی تنظیمیں نکلیں گی، سلیم صافی نے خبردار کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) گلگت بلتستان میں الیکشن کے لیے پولنگ جاری ہے اور سروے کے مطابق تحریک انصاف اور پیپلزپارٹی میں کانٹے دار مقابلہ متوقع ہے لیکن اب الیکشن نتائج سے قبل سینئر صحافی سلیم صافی نے خبردار کردیا۔ٹوئٹر پر انہوں نے لکھا […]

گلگت بلتستان الیکشن، وہ حلقہ جہاں ن لیگی امیدوار کو صرف ایک ووٹ ملا، واحد ووٹ کس نے ڈالا؟ ووٹر کی تلاش شروع

اسلام آباد (پی این آئی) معاون خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گل نے کہا ہے کہ جی بی میں شگر کے ایک پولنگ اسٹیشن سے (ن )لیگ کے امیدوار کو صرف ایک ووٹ ملا ہے۔ایک انٹرویومیں معاون خصوصی شہباز گل نے کہا کہ جی بی […]