عمران خان کو دونوں ٹانگوں پر گولیاں لگنے کی تصدیق ہو گئی

لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد نے انکشاف کیا ہے کہ عمران خان کی دونوں ٹانگوں میں گولیاں لگی ہیں۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر یاسمین راشد نے بتایا کہ عمران خان پر […]

عمران خان کے کنٹینر پر فائرنگ کے واقعے میں کون جاں بحق ہوگیا؟ افسوسناک خبر آگئی

وزیر آباد (پی این آئی )تحریک انصاف کے لانگ مارچ میں عمران خان کے کنٹینر کے قریب فائرنگ کے افسوسناک واقعے نے پوری قوم کو دہلا کر رکھ دیاہے ، فائرنگ میں عمران خان کے بارے میں مبینہ اطلاعات ہیں کہ وہ زخمی ہیں جبکہ […]

عمران خان کے کنٹینر پر فائرنگ، مشتبہ شخص کو گرفتار کر لیا گیا

وزیر آباد(پی این آئی)کچہری چوک میں عمران خان کے کنٹینر پر فائرنگ کرنے والے مشتبہ شخص کو گرفتار کرلیاگیا۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق پولیس کاکہناہے کہ کچہری چوک کے قریب عمران خان کے قافلے پر فائرنگ ہوئی، چیئرمین تحریک انصاف عمران خان ٹانگ میں […]

بریکنگ نیوز! عمران خان پر قاتلانہ حملہ ، گولی لگ گئی

گوجرانوالہ (پی این آئی) عمران خان کے کنٹینر کے قریب فائرنگ سے متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں، عمران خان کے پائوں میں گولی لگی ہے لیکن وہ محفوظ ہیںاور کنٹینر سے اعلانات کے ذریعے کارکنان کو پیغام جاری کیا جارہا ہے۔ فائرنگ کے واقعہ کی وجہ سے […]

عمران خان چیئرمین پی ٹی آئی کیوں نہیں رہ سکتے؟ لاہورہائیکورٹ درخواست پر فیصلہ سنائے گی

لاہور (آئی این پی ) لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کی چیئرمین شپ کے خلاف درخواست کی سماعت کے دوران درخواست گزار کے وکیل کو ہدایت دی ہے کہ عمران خان پارٹی عہدہ کیسے نہیں رکھ سکتے؟ عدالت کو مطمئن کریں۔ تفصیلات کے مطابق […]

عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی آج ایف آئی اے میں طلبی

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیر اعظم عمران خان کو آڈیو لیک معاملے کی انکوائری کے لیے آج ایف آئی اے میں طلب کر لیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایف آئی اے کی طرف سے سابق وزیراعظم عمران خان کو آج دوپہر […]

فوج جو بھی فیصلہ کرے گی عمران خان اس سے اتفاق کریں گے، پی ٹی آئی رہنما کا بڑا دعویٰ

اسلام آباد (آئی این پی)تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ موجودہ سیاسی بحران صرف فوج اور سپریم کورٹ کے ذریعے ختم ہوگا۔اپنے بیان میں اسد عمر نے کہا کہ فوج جو بھی فیصلہ کرے گی عمران خان اس سے اتفاق کریں […]

پیپلزپارٹی رہنما نے عمران خان کو بھارت و اسرائیل کا ایجنٹ قرار دیدیا

کراچی(آئی این پی) صوبائی وزیر شرجیل میمن نے چیئرمین پی ٹی آئی کو بھارتی و اسرائیلی ایجنٹ قرار دیتے ہوئے کہا کہ عمران خان بیرونی سازش کی بات کرتے ہیں مگر وہ خود بیرونی سازش کا حصہ بن کر ملک کو نقصان پہنچانے کی کوشش […]

عمران خان اتنے بے اختیار تھے تو راتوں رات ڈی جی آئی ایس آئی کو کیسے تبدیل کروا دیا؟ حامد میر نے سوال کھڑا کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی) حامد میر نے سوال کھڑا کر دیا۔۔ سابق وزیر اعظم عمران خان کے بے اختیار ہونے کے اعتراف کے بعد معروف اینکر پرسن حامد میر نے اہم سوال اٹھا دیا ۔         مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر […]

عمران خان کے کنٹینر سے گر کر نوجوان کی ہلاکت کی خبر جھوٹی نکلی، صحافی کی معافی

اسلام آباد (پی این آئی) صحافی حمزہ اطہر سلام نے عمران خان کے کنٹینر سے گر کر نوجوان کی موت کی خبر شیئر کرنے پر معذرت کرلی ۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک ویڈیو شیئر کرتے ہوئے صحافی حمزہ اظہر سلام نے لکھا […]

غیر سیاسی ہو نے کا فیصلہ کر لیا تو کونسی چیز الیکشن کرانے سے روک رہی ہے، عمران خان کا اسٹیبلشمنٹ سے سوال

گکھڑ منڈی/لندن(آئی این پی)سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے لانگ مارچ کے دوران چھ سوالوں کے جواب مانگتے ہوئے کہا ہے کہ اگر نیوٹرل اور غیرسیاسی ہونے کا فیصلہ کرلیا ہے تو کیا چیزآپ کوصاف اورشفاف الیکشن کرانے میں […]