پی ٹی آئی کے حامیوں کیخلاف سخت کارروائی کا فیصلہ کر لیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) پی ٹی آئی کے حامیوں کیخلاف سخت کارروائی کا فیصلہ کر لیا گیا۔۔ وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کاکہنا ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف کی ہدایت پر تحریک انصاف کے حامی بھگوڑوں کے خلاف قانونی کارروائی کافیصلہ کرلیا ہے۔ […]

اگر وزیراعظم نے سپریم کورٹ کا حکم نہ مانا تو وہ بھی گھر جاسکتا ہے، ماہر قانون کی رائے

لاہور (پی این آئی) سینئر قانون دان اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ اگر وزیراعظم نے سپریم کورٹ کا حکم نہ مانا تو وہ بھی گھر جاسکتا ہے، الیکشن کمیشن 5 سے 10 دن انتخابات آگے لے جا سکتا ہے، اس سے زیادہ نگران حکومت […]

میں تو پہلے ہی کہہ رہا تھا یہ چور ۔۔۔۔۔ شیخ رشید نے کس بات کا کریڈٹ لے لیا؟

راولپنڈی (آئی این پی ) سربراہ پاکستان عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد نے کہا کہ میں تو پہلے ہی کہہ رہا تھا یہ چور ڈالر کو 300 روپے پر لے کر جائیں گے۔ روپے کے قدر میں کمی اور ڈالر […]

چیئرمین نیب کی تقرری کے حوالے سے پی ٹی آئی نے بڑا قدم اٹھا لیا

لاہور (پی این آئی) پی ٹی آئی نے چیئرمین نیب کا تقرر روکنے کے لیے لاہور ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا ہے۔لاہور ہائی کورٹ نے چیئرمین نیب کی فوری تعیناتی رکوانے کی درخواست پر سماعت میں تحریک انصاف کے ارکان قومی اسمبلی کی بحالی […]

وزیراعظم سے متحدہ رہنمائوں کی ملاقات، کس بات کا شکوہ کر دیا؟

اسلام آباد(آئی این پی)وزیراعظم شہباز شریف اور متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم)پاکستان کے درمیان کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی،اسلام آباد میں وزیر اعظم شہباز شریف سے کنوینر ایم کیوایم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی قیادت میں وفد نے ملاقات کی، متحدہ کے […]

عمران خان نے قیادت کرنے کا اعلان کر دیا

لاہور(آئی این پی)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے 90 روز میں انتخابات کرانے کے حوالے سے سپریم کورٹ کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہو ئے کہا ہے کہدبائو اور سازشوں کا نہایت جرت سے مقابلہ کرنے اور آئین کو […]

یہ حرام کے پیسوں سے سازش کے ذریعے اقتدار میں آتے ہیں، عمران خان کے سیاسی مخالفین پر تابڑ توڑ حملے

لاہور(آئی این پی)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ شہباز شریف کے 24ارب روپے کے نیب، ایف آئی اے میں کیس تھے جو معاف کرا لیے گئے،ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ آج […]

سردار رمیش سنگھ اروڑہ کو اعزازی سفیر مقرر کر دیا گیا

اسلام آباد(آئی این پی)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے سردار رمیش سنگھ اروڑہ کو اعزازی سفیر مقرر کر دیا،شہباز شریف کی طرف سے سردار رمیش سنگھ اروڑہ کو کرتار پور کوریڈور کے لیے اعزازی سفیر مقرر کرنے کی منظوری دے دی گئی ہے، وزارت خارجہ […]

الیکشن کمیشن نے عمران خان کیخلاف ایک اور کیس کی کارروائی شروع کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی پارٹی سربراہی سے متعلق کیس 7 مارچ کو جبکہ ن لیگ انٹراپارٹی انتخابات کیس 14 مارچ کو سماعت کیلیے مقرر کردیا ہے۔الیکشن کمیشن نےعمران خان کی تحریک انصاف کی سربراہی […]

رمضان المبارک کے دوران لوڈشیڈنگ کے حوالے سے اہم فیصلہ کر لیا گیا

اسلام آباد(آئی این پی)وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت موسم گرما میں بجلی کی فراہمی اور پاور سیکٹر کے مختلف منصوبوں کے حوالے سے جائزہ اجلاس ہوا جس میں بجلی کی متوقع طلب اور لوڈ مینجمنٹ کے حوالے سے بریفنگ دی گئی۔بریفنگ کے دوران […]

عمران خان نے ایک دن میں 3 مختلف عدالتوں میں پیش ہو کر ریکارڈ قائم کر دیا، رانا ثناللہ کا کپتان کو گرفتار کرنے کا منصوبہ ناکام

اسلام آباد (آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے ایک دن میں3مختلف عدالتوں میں پیش ہو کر ریکارڈ قائم کردیا،حکومت نے عمران خان کو ہر حال میں گرفتار کرنے کا منصوبہ بنا رکھا تھا جوناکام ہو گیا،وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ […]