اسمبلی اجلاس نہ بلانے پر وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کیخلاف ایکشن ہوگا یا نہیں؟ اعتزاز احسن نے بتا دیا

لاہور (پی این آئی) سینئر قانون دان اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ اسمبلی اجلاس نہ بلانے پر وزیراعلیٰ کیخلاف ایکشن نہیں بنتا، اگراسپیکراجلاس نہیں بلاتا تو پھراسپیکرکو پکڑیں ان کیخلاف عدالت جائیں، گورنر کے قصوروار اسپیکر ہیں وزیراعلیٰ نہیں ہیں۔ انہوں نے گفتگو کرتے […]

پی ٹی آئی نے گورنر پنجاب بلیغ الرحمٰن کو بڑا جھٹکا دیدیا

لاہور(پی این آئی ) پی ٹی آئی کے رہنماء راجا بشارت نے تصدیق کی ہے کہ اسپیکر پنجاب نے گورنر کے کنڈکٹ کے خلاف صدرمملکت کو خط لکھ دیا ہے، خط میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ آئین کے آرٹیکل 101 کے سب آرٹیکل کے […]

وزیراعلیٰ پنجاب ن لیگ سے ہوگا یا پیپلزپارٹی سے؟ آصف علی زرداری کا واضح موقف آگیا

لاہور (پی این آئی) سابق صدر آصف زرداری کا کہنا ہے پنجاب اسمبلی میں ن لیگ ارکان کی تعداد زیادہ ہے اس لئے وزارت اعلٰی ان کا ہے۔حمزہ شہباز میرے لئے بلاول بھٹو سے کم نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی اپنا وزیر اعلٰی […]

اعتماد کا ووٹ لینے سے پہلے ہی چوہدری پرویزالٰہی کو ق لیگی اراکین نے بڑی یقین دہانی کر ادی

لاہور( پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ق کی پارلیمانی پارٹی نے چودھری پرویزالٰہی کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کردیا۔ اعلامیہ میں کہا گیا کہ تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ ہوئی تو وزیراعلیٰ، اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کو ووٹ دیں گے، پرویزالٰہی کی […]

رمیزراجہ کو چیئرمین پی سی بی کے عہدے سے ہٹانے کی سمری وزیراعظم کوارسال

لاہور ( پی این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیزراجہ کو چیئرمین شپ سے ہٹانے کی سمری وزیراعظم شہباز شریف کوارسال کردی گئی۔وزارت بین الصوبائی رابطہ نے سمری وزیراعظم آفس کوبھجوا دی، جس میں پی سی بی گورننگ بورڈ ممبرز کے لئے نجم سیٹھی […]

وزیر اعلی پنجاب کیخلاف عدم اعتماد، تحریک انصاف کی حکمت عملی بھی سامنے آ گئی

لاہور(آئی این پی)گورنر پنجاب کی جانب سے وزیر اعلی پنجاب کیخلاف تحریک عدم اعتماد کیلئے طلب کردہ اجلاس کے بعد پاکستان تحریک انصاف کی حکمت عملی بھی سامنے آگئی۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق پی ٹی آئی کی حکمت عملی کے مطابق 23 دسمبر ہی […]

وزیر اعلی پنجاب نے اعتماد کا ووٹ نہ لیا تو گورنر کے پاس کیا آپشن ہے؟

لاہور(آئی این پی)گورنر پنجاب کی جانب سے وزیراعلی کو اعتماد کا ووٹ لینے کی ہدایت کے معاملے پر پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن اتحاد نے بھی حکمت عملی مکمل کر لی۔مسلم لیگ ن کے رہنما خلیل طاہر سندھو نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن، پیپلزپارٹی […]

چوہدری سالک نے چوہدری پرویز الٰہی اور چوہدری مونس الٰہی کیساتھ سیاسی سفر کیلئے کیا شرط عائد کر دی؟ بڑی خبر

لاہور (پی این آئی ) مسلم لیگ ق کے وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین نے پرویز الہیٰ اور مونس الہیٰ کے ساتھ سیاسی سفر مشروط کر دیا۔چوہدری سالک نے آصف زرداری سے ملاقات میں اپنی شرائط رکھ دیں۔چوہدری سالک نے مطالبہ کیا ہے کہ چوہدری […]

آزاد کشمیر، سردار تنویر الیاس کے خلاف عدم اعتماد کا فیصلہ ہو چکا، اپوزیشن کی جماعتیں ایک پیج پر ہیں، پیپلز پارٹی کے صدر چوہدری یاسین کی میڈیا سے گفتگو

مظفرآباد (پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی آزادکشمیر کے صدر چوہدری یاسین نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر میں پاکستان پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ ن کے درمیان شراکت اقتدار کا فارمولہ طے پاگیاہے۔ بلدیاتی انتخابات کے بعد مقامی حکومتوں کے قیام کا طریقہ کار بھی طے […]

وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے اعتماد کا ووٹ نہ لیا تو۔۔۔ ن لیگ نے چوہدری پرویز الٰہی کو ڈی نوٹیفائی کرنے کی تیاری کرلی

لاہور(پی این آئی) پنجاب اسمبلی کا اجلاس نہ ہوا تو گورنر وزیراعلیٰ کو ڈی نوٹیفائی کردیں گے، گورنر پنجاب کی جانب سے وزیراعلی کو اعتماد کا ووٹ لینے کی ہدایت کے معاملے پر پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن اتحاد نے حکمت عملی کو فائنل کر لیا۔ […]

پی ٹی آئی نے تحریک عدم اعتماد کا مقابلہ کرنے کا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری نے کہا کہ تحریک عدم اعتماد کا مقابلہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ، تحریک کی ناکامی کے فوری بعد پنجاب اسمبلی تحلیل کر دی جائے گی ۔       لاہور میں […]