مفت آٹا، سستا پٹرول، کن علاقوں میں اور کتنے غریبوں کو سہولت ملے گی؟

اسلام آباد(آئی این پی)وزیر اعظم شہباز شریف نے غریب و متوسط طبقہ کو رمضان المبارک میں ریلیف دینے کے حوالے سے بڑے فیصلے کر لیے۔وزیر اعظم شہباز شریف کے زیر صدارت غریب و متوسط طبقے کو مہنگائی کے اثرات سے بچانے کیلئے اقدامات پر اعلی […]

فیصل واوڈا نے جنرل فیض پر سنگین الزام عائد کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)فیصل واوڈا نے جنرل فیض پر سنگین الزام عائد کر دیا۔۔ سابق وفاقی وزیرفیصل واوڈا نے دعویٰ کیا ہے کہ حاضر سروس جج کی مبینہ آڈیو سابق لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید نے لیک کی ہے۔     ” فیصل واوڈا نے […]

پیپلزپارٹی کا ن لیگ سے پنجاب میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ کا مطالبہ، مریم نواز نے فیصلہ سنا دیا

لاہور(پی این آئی)مسلم لیگ(ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے ایک بڑا فیصلہ لیتے ہوئے پنجاب میں پیپلز پارٹی کا سیٹ ایڈجسٹمنٹ کا مطالبہ مسترد کردیا، پیپلز پارٹی نے قومی اسمبلی کی 15 اور صوبائی اسمبلی کی 25 نشستیں مانگی تھیں،وزیراعظم شہباز شریف اور آصف […]

عمران خان پر ملک بھر میں پابندی لگانے کا مطالبہ

لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے عمران خان پر پورے ملک میں پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان ٹیریان وائٹ کا اعتراف کرچکا ہے، جو اپنی بیٹی پر جھوٹاحلف نامہ جمع […]

موجیں ہی موجیں، مفت آٹے کے بعد عوام کو سستے پیٹرول کی خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے موٹرسائیکل اور رکشہ والوں کو سستے داموں پیٹرول کی فراہمی کا اصولی فیصلہ کرلیا ہے، وزیراعظم نے پروگرام کے تحت موٹرسائیکل اور رکشہ والوں کو سستے پیٹرول کی فراہمی یقینی بنائی جائے گی۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت […]

ظل شاہ کی والدہ کو کیا دھمکی دی گئی؟ فواد چوہدری کا تہلکہ خیز دعویٰ

لاہور(پی این آئی)تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے دعویٰ کیا ہے کہ علی بلال عرف ظل شاہ کی والدہ کو پیغام دیا گیا اگر دوسرے بیٹے کی زندگی چاہیے تو منہ بند رکھنا ہو گا۔ فواد چوہدری نے ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا […]

پنجاب میں مفت آٹے کی تقسیم کا عمل کب شروع ہوگا اور کس کس کو مفت آٹا ملےگا؟ مکمل تفصیلات آگئیں

لاہور (پی این آئی) پنجاب حکومت نے رمضان پیکج کے تحت 60 ہزار سے کم آمدن والوں کو مفت آٹا دینے کا اعلان کردیا۔ ایک شناختی کارڈ پر 10کلو آٹے کے 3 تھیلے مفت دیئے جائیں گے، آٹے کی فراہمی 25 شعبان سے شروع ہوگی۔ […]

دو وقت کی روٹی کیلئے پیسے نہیں اور الیکشن کمیشن 50 ارب روپے مانگ رہا ہے، وفاقی وزیر کا دبنگ مؤقف

لاہور(آئی این پی)وفاقی وزیر تعلیم رانا تنویر حسین نے کہا کہ مسلم لیگ (ن)تحریک انصاف کے 4سالہ دور میں ہونے والی کرپشن کو منظر عام پر لے کر آئے گی،نارنگ منڈی میں کارنر میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے رانا تنویر حسین نے کہا کہ عمران […]

توشہ خانہ کا 21 سال کا تہلکہ خیز ریکارڈ کھول دیا گیا، کس نے کون سا تحفہ کتنی قیمت میں رکھ لیا؟ تفصیل سامنے آ گئی

اسلام آباد(آئی این پی) وفاقی حکومت نے توشہ خانہ کا 2002 سے 2023 تک کا 466 صفحات پر مشتمل ریکارڈ سرکاری ویب سائٹ پر جاری کردیا،وزیراعظم کی ہدایت پر کابینہ ڈویژن کی سرکاری ویب سائٹ پر ریکارڈ اپلوڈ کردیا۔ تحائف وصول کرنے والوں میں سابق […]

عمران خان کی دن بدن بڑھتی مقبولیت کی وجہ سامنے آگئی

لاہور (پی این آئی ) سینئر صحافی کامران خان نے چیئرمین پی ٹی آئی کے مقبول ہونے کی وجہ بتادی۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کردہ اپنے ایک پیغام میں انہوں نے کہا کہ شہباز حکومت کے 11 ماہ […]

وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے عمران خان کو گرفتار کرنے کا ارادہ ظاہر کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ نے ورکرز کنوشن سے خطاب میں کہا ہے کہ عمران خان فکر نہ کرو تمہیں گرفتار بھی کیاجائےگا اور تم جیل بھی جاؤ گے۔فیصل آباد میں خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ جو بابا رحمتے […]