پنجاب کی سیاسی صورتحال ، ن لیگ نے تمام اراکین اسمبلی کو ہدایات جاری کر دیں

لاہو ر( پی این آئی) مسلم لیگ (ن) نے پنجاب کی سیاسی صورتحال، وزیراعلیٰ کے اعتماد کے ووٹ اور سپیکر و ڈپٹی سپیکر کیخلاف تحاریک عدم اعتماد کے معاملے پر پنجاب کے تمام اراکین صوبائی اسمبلی کو 2 جنوری کو لاہور پہنچنے کی ہدایت کر […]

حنا پرویز بٹ نے عمران خان کی پسندیدہ خوبی بتا دی

لاہو ر( پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) میں منفرد مقام رکھنے والی خاتون سیاست دان حنا پرویز بٹ نے مخالف پارٹی کے چیئرمین عمران خان کی ایک مخصوص ادا کی تعریف کی ہے جو وہ خود میں بھی دیکھنا چاہتی ہیں۔حنا پرویز بٹ […]

زرمبادلہ کے ذخائر میں تشویشناک حد تک کمی

اسلام آباد (پی این آئی)ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے اور تاریخ میں پہلی بار مرکزی بینک کے ذخائر تشویشناک حد تک کم ہوگئے ہیں۔نیوز چینل ایکسپریس کے مطابق اسٹیٹ بینک کے مطابق ایک ہفتے کے دوران مرکزی بینک کے ذخائر […]

دو سال کی ٹیکنوکریٹ حکومت؟ شیخ رشید نے نیا پینڈورا باکس کھول دیا

راولپنڈی (آئی این پی )سابق وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ سیا سی استحکام ہوگا تو معاشی ماہرین نتائج دے سکیں گے،2سالہ ٹیکنوکریٹ حکومت سیاسی کشیدگی کم نہ کراسکے گی،گزشتہ روز سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک پیغام میں سابق وفاقی […]

پیپلز پارٹی اور ن لیگ سے معاہدہ، ایم کیو ایم میں مایوسی پھیلنے لگی

کراچی (پی این آئی) ایم کیو ایم پاکستان نے پاکستان پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کے ساتھ معاہدوں میں تاخیر پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ اس حوالے سے ایم کیو ایم پاکستان کے ترجمان کا کہنا ہے کہ کراچی میں کنوینر خالد مقبول […]

ق لیگ کے کتنے ایم پی ایز چوہدری شجاعت کے حکم پرچلنے کو تیار ہیں؟ چوہدری شافع کا اہم بیان آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کے صاحبزادے چوہدری شافع حسین نے کہا کہ چوہدری شجاعت حسین کو خاندان کے اندر سے دھوکا دیا گیا۔چوہدری شجاعت نے کوشش کی خاندان میں سیاسی صلح ہو،دوسری سائیڈ نہیں چاہتی۔   […]

حکومتی پالیسیوں پر تنقید کرنا سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کو مہنگا پڑا، ن لیگ نے بڑا جھٹکا دینے کا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد ( پی این آئی) حکومتی پالیسوں پر تنقید کرنے کی وجہ سے مسلم لیگ ن سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کے خلاف کارروائی پر غور کر رہی ہے۔ مفتاح اسماعیل کو کئی بار پارٹی قیادت سے پیغام بھی بھجوایا گیا کہ وزیر خزانہ […]

ن لیگی رکن سینئر رہنما کو گرفتار کر لیا

ساہیوال/اسلام آباد(آئی این پی) اینٹی کرپشن پنجاب نے مسلم لیگ (نون)کے رکن قومی اسمبلی اسمبلی چوہدری اشرف کو گرفتار کرلیا جبکہ وزیراعظم شہبازشریف نے ایم این اے کی گرفتاری کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہیکہ محمد اشرف کی گرفتاری سیاسی انتقام ہے، عمران خان […]

وزیراعظم شہباز شریف نے عمران خان پر سنگین الزام عائد کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے ایک بیان میں سابق وزیراعظم عمران خان پر الزام عائد کیا ہے کہ انہوں نے اینٹی کرپشن کا استعمال کرکے ن لیگ کے سینئر رہنما کو گرفتار کیا۔     تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز […]

عمران خان کو جنرل باجوہ کے گھر پہلی بار کون لے کر گیا؟ حیران کن انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی) صحافی جاوید چوہدری کا کہنا ہے کہ سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ سے مسلم لیگ ن کے ملک محمد احمد خان ان کے سمدھی، محمد زبیر ان کے ماموں زاد سے تعلق کی بنا پر ملاقاتیں کرتے […]

سیاسی میدان میں بڑی ہلچل، چوہدری شجاعت حسین نے عمران خان کو دعوت دیدی

اسلام آباد (پی این آئی) مسلم لیگ ق کے صدر چوہدری شجاعت حسین کا کہنا ہے کہ ملک میں سیاسی و معاشی استحکام ناگزیر ہے۔آئندہ عام انتخابات اپنے مقررہ وقت پر ہونے چاہئیں اور عمران خان سمیت سب کو اسمبلی میں واپس آنا چاہیے۔   […]