عمران خان پر قاتلانہ حملے کے شواہد ضائع کرنے کا الزام، گجرات پولیس کا موقف آگیا

گجرات(آئی این پی)گجرات پولیس نے وزیر آباد واقعے کے حوالے سے وضاحتی بیان جاری کردیا جس میں شواہد ضائع ہونے کے دعوے یا تاثر کو مسترد کیا گیا ہے۔پولیس کی جانب سے جاری وضاحتی بیان میں کہا گیا ہے کہ افسوسناک سانحہ کے بعد پولیس […]

عمران خان کا پنجاب پولیس پر عدم اعتماد، زمان پارک رہائشگاہ کی حفاظت کیلئے پولیس کہاں سے بلائی جائیگی؟ فیصلہ کر لیا

اسلام آباد(پی این آئی)سابق وزیراعظم عمران خان پر حملے کے بعد لانگ مارچ کی بھرپور سکیورٹی کا فیصلہ کرلیا گیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویزالٰہی کی زیرصدارت اجلاس ہوا جس میں لانگ مارچ کےحوالے سے اہم فیصلے کیے گئے۔ اجلاس میں معطل لاہور پولیس چیف غلام […]

میرا فوج سے کوئی مسئلہ نہیں صرف احتساب کے معاملے پر مسئلہ ہوا، عمران خان کا انکشاف

لاہور(پی این آئی)سابق وزیراعظم و پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ اگر ملک کا انتظام چلانا ہے تو اقتدار کے ساتھ اختیار بھی ملنا چاہے، میرا فوج سے کوئی مسئلہ نہیں صرف احتساب کے معاملے پر مسئلہ ہوا۔ان کا کہنا […]

پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس، عمران خان کو عدالت نے ریلیف دیدیا

لاہور(پی این آئی)لاہور ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی طلبی کا ایف آئی اے کا نوٹس معطل کردیا۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس اسجد جاویدگھرال نے عمران خان کی درخواست پر […]

اعتزاز احسن بھی عمران خان پرحملے کی ایف آئی آر سے ناخوش، پولیس پر الزام عائد کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی ) سینئر سیاست دان اور بیرسٹر اعتزاز احسن کا عمران خان پر حملے کی ایف آئی آر پر مؤقف دیتے ہوئے کہنا تھا کہ کہ “پولیس نے عمران خان کے کیس کو برباد کر دیا ہے۔ اعتزاز احسن نے کہا […]

نیب نے عمران خان کیخلاف کمر کس لی، چئیرمین پی ٹی آئی کو بڑا جھٹکا لگنے کاامکان

اسلام آباد(پی این آئی)قومی احتساب بیورو(نیب )نے عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس کی تحقیقات شروع کردیں۔ نیب نے کابینہ ڈویژن اورسرکاری توشہ خانہ سے عمران کان کے تحائف کا ریکارڈ حاصل کرلیا،نیب ذرائع کے مطابق عمران خان کا تحائف لیتے ہوئے اشیا کے […]

آئی ایس پی آر کا دائرہ کار محدود کریں، عمران خان نے ملک کی طاقتور ترین شخصیت کو خط لکھ دیا

اسلام آباد(پی این آئی)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ پاک فوج کے تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے کام کا دائرہ کار دفاعی اور عسکری معاملات پر معلومات کے اجرا تک محدود کرنے کی ضرورت ہے اور انہوں نے صدر مملکت […]

عمران خان نے کن قوتوں کو حقیقی آزادی مارچ میں شمولیت کی دعوت دیدی؟ بڑی خبر آگئی

لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے جمہوریت پسند قوتوں کو “حقیقی آزادی تحریک” میں شمولیت کی دعوت دے دی۔ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں عمران خان نے کہا کہ قاتلانہ حملہ کیس کی ایف آئی آر […]

عمران خان نے اعتزاز احسن کیساتھ ملاقات میں بڑی خواہش کا اظہارکردیا

لاہور (پی این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اعتزاز احسن عمران خان سے ملاقات کے لیے پہنچ گئے۔اعتزاز احسن نے عمران خان کی عیادت کی اور ان کی خیریت دریافت کی۔اعتزاز احسن نے عمران خان کی جلد صحتیابی کے لیے نیک تمناؤں کا اظہارکیا۔ذرائع […]

پرویز الٰہی کا پنجاب اسمبلی کو توڑنے سے صاف انکار، عمران خان کو مستعفی ہونے کی پیشکش کردی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر صحافی اور تجزیہ کار مزمل سہروردی نے انکشاف کیا ہے کہ عمران خان بضد تھے کہ ایف آئی آر میں میجر جنرل فیصل نصیر کو بھی نامزدکیا جائے لیکن وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی نے کہا کہ وہ ایسانہیں کرسکتے ، عمران […]

نیب کا عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس کی تحقیقات کا آغاز ، تہلکہ خیزانکشافات

اسلام آباد (پی این آئی) نیب نے چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس کی تحقیقات کا آغاز کر دیا۔ہم نیوز کے مطابق نیب نے کابینہ ڈویژن اور سرکاری توشہ خانہ سے عمران خان کے تحائف کا ریکارڈ حاصل کر لیا۔نیب […]