اپنی جماعت کے علاوہ ن لیگ اور پیپلز پارٹی ووٹرز کی پہلی پسندیدہ جماعت کونسی ہے؟

لاہور (پی این آئی)گیلپ پاکستان کے ایگزٹ پول میں دلچسپ انکشاف ہوا ہے کہ اپنی جماعت کے علاوہ ووٹ دینے کے لیے مسلم لیگ (ن)، پیپلز پارٹی اور متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے ووٹرز کی پہلی پسند تحریک انصاف نظر آئی۔ گیلپ […]

مخصوص نشستیں کم کیوں دیں؟ ن لیگ الیکشن کمیشن پہنچ گئی

اسلام آباد(پی این آئی)مسلم لیگ (ن) نے خیبرپختونخوا اسمبلی میں مخصوص نشستیں کم ملنے پر الیکشن کمیشن سے رجوع کرلیا۔ مسلم لیگ ن کی رکن خیبرپختونخوا اسمبلی ثوبیہ شاہد کے مطابق مخصوص نشستوں میں دھاندلی سے متعلق الیکشن کمیشن سے رجوع کیا۔ انہوں نے کہا […]

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپورکی تقریرپر ن لیگ کارد عمل آگیا

پشاور (پی این آئی) ترجمان مسلم لیگ (ن) خیبر پختونخوا اختیارولی خان نے وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور کی تقریر پر ردعمل ‏میں کہا ہےکہ سائفر کا گم ہونا اور پھر میڈیا میں چھپنا ہی آپ کے لیڈر کی سازش تھی۔ خیبرپختونخوا کو ایک […]

ایک اور آزاد منتخب رکن قومی اسمبلی ق لیگ میں شامل ہوگیا

لاہور (پی این آئی)قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 62 گجرات سے آزاد منتخب ہونے والے ایم این اے چوہدری الیاس مسلم لیگ ق میں شامل ہوگئے ۔     چوہدری الیاس نے حالیہ الیکشن میں مسلم لیگ ن کےچوہدری عابد رضا کوٹلہ کو شکست […]

ن لیگ اور پیپلزپارٹی نے نیا نظام لانے کا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد(پی این آئی ) حکمران جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن) اور اتحادی جماعت پاکستان پیپلز پارٹی نے انتخابی عمل میں اصلاحات کا فیصلہ کرلیا ہے۔     مسلم لیگ(ن) اور پیپلزپارٹی نے نگران سیٹ اپ کا نظام ختم کرنے کی تجویز پر اتفاق کرلیا […]

(ن) لیگ اور پیپلز پارٹی نے فیصلہ کر لیا

لاہور(پی این آئی)(ن) لیگ اور پیپلز پارٹی نے فیصلہ کر لیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔حکمران جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن) اور اتحادی جماعت پاکستان پیپلز پارٹی نے انتخابی عمل میں اصلاحات کا فیصلہ کرلیا ہے۔ مسلم لیگ(ن) اور پیپلزپارٹی نے نگران سیٹ اپ کا نظام ختم کرنے کی […]

مولانا فضل الرحمان نے ن لیگ اور پیپلز پارٹی سےکونسا سوال پوچھ لیا؟

لاہور (پی این آئی) جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے (ن) لیگ اور پی پی سے دھاندلی سے متعلق سوال پوچھ لیا۔ انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ( ن) اور پیپلز پارٹی بتائیں کہ جتنا مینڈیٹ 2018 میں تھا اس بار […]

سنی اتحاد کونسل کو نہ ملنے والی مخصوص نشستوں میں سے ن لیگ اور پیپلزپارٹی کو کتنی نشستیں دی جائیں گی؟ تفصیلات آگئیں

اسلام آباد(پی این آئی) سنی اتحاد کونسل قومی اسمبلی کی 23 اور صوبائی اسمبلیوں کی 54مخصوص نشستوں سے محروم ہوگئی۔     ذرائع الیکشن کمیشن سے دعویٰ کیاہے کہ فیصلے کے بعد پارٹی پوزیشن کے حساب سے مسلم لیگ( ن) کو قومی اسمبلی میں خواتین […]

ن لیگ کے اتحادیوں کا حکومت سازی سے متعلق بڑا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ ن کی اتحادی جماعتوں نے اقتدار میں آکر مل کرچلنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم،اسپیکراورڈپٹی اسپیکرکے امیدوار کو سپورٹ کریں گے،ہم نئی حکومت میں ایمانداری سے کرداراداکریں گے۔ مسلم لیگ(ن) اور اتحادی جماعتوں کی پارلیمانی […]

ن لیگ نے اسپیکر قومی اسمبلی کا نام فائنل کرلیا

اسلام آباد(پی این آئی) مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے پارٹی کی جانب سے ایاز صادق کو قومی اسمبلی کا اسپیکر نامزد کردیا۔ مسلم لیگ (ن) کی قومی اسمبلی کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا جس میں شہباز شریف اور نواز شریف نے […]

لیگی رہنما نے ایوان صدر کو سازشوں کا گڑھ قرار دیدیا

لاہور (پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما اور نو منتخب رکن قومی اسمبلی عطا تارڑ نے ایوان صدر کو سازشوں کا گڑھ قرار دیدیا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران عطا تارڑ نے کہا کہ صدر عارف علوی اپنے عہدے سے انصاف […]