پی ٹی آئی، حکومت مذاکرات کی کامیابی کے لیے فارمولا پیش کر دیا گیا

لاہور(آئی این پی )امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے مذاکرات کی کامیابی کے لیے سب کو دو قدم پیچھے ہٹنا ہوگا ، وزیراعظم نے اعتماد کا ووٹ لے لیا ، بہتر ہوگا وہ عوام سے بھی براہ راست اعتماد حاصل کریں ، چیف […]

عمران خان پہلے معافی مانگو، پھر مذاکرات ہوں گے، ن لیگی رہنما نے شرط رکھ دی

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما اور وفاقی وزیر جاوید لطیف کا کہنا ہے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کو پہلے معافی مانگیں پھر مذاکرات ہونے چاہئیں۔قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے جاوید لطیف کا کہنا تھا جو پارلیمینٹ کو […]

چیف جسٹس کو عہدے سے ہٹانے کی منصوبہ بندی ہونے کادعویٰ

اسلام آباد(پی این آئی) سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس کو ہٹانے کی منصوبہ بندی کی جا رہی ہے۔پی ٹی آئی رہنما نے واضح کر دیا کہ وہ کوئی مذاکرات نہیں کرنا چاہتی۔حکومت سپریم کے ساتھ محاذ آرائی کے […]

یکم مئی سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان

اسلام آباد (پی این آئی) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کے 15 روزہ نظام کے تحت یکم مئی سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔۔۔۔ اس حوالے سے ملک میں تیل درآمد کرنے والی کمپنیوں کے ذرائع […]

بلاول بھٹو نے اعلیٰ عدلیہ کے ججوں کو پورے آئین کے مطالعے کا مشورہ دیدیا

اسلام آباد(آئی این پی) وزیر خارجہ اور پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ آئین کی بات نہ مان کر سپریم کورٹ نے توہین پارلیمنٹ کی ہے،سپریم کورٹ میں اقلیتی فیصلہ اکثریتی فیصلہ ثابت کر کے ہم پر مسلط کرنا چاہتی ہے، […]

حکومت کا دبنگ فیصلہ، توہین پارلیمنٹ پر 3 اہم شخصیات کو قومی اسمبلی میں طلب کیے جانے کا امکان

اسلام آباد(پی این آئی) حکومت کی اتحادی جماعتوں نے توہین پارلیمنٹ پر 3 اہم شخصیات کو قومی اسمبلی میں طلب کرنے پر غور شروع کردیا ہے۔ وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف کی زیر صدارت اتحادی جماعتوں کا اجلاس ہوا جس میں شریک ارکان قومی […]

وزیراعظم اور چیف الیکشن کمشنر کو عہدوں سے ہٹانے کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر

اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم اور چیف الیکشن کمشنر کو عہدوں سے ہٹانے کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔درخواست میں صدر عارف علوی،وزیراعظم شہباز شریف،چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ اور مولانا فضل الرحمان کو فریق بنایا گیا۔ درخواست کے متن […]

وزیراعظم سے اعتماد کا ووٹ لینے کے لئے صدر مملکت کو مراسلہ لکھ دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی) سابق وزیرداخلہ شیخ رشید نے وزیراعظم سے اعتماد کا ووٹ لینے کے لئے صدر مملکت کو مراسلہ لکھ دیا۔مراسلے میں کہا گیا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف ایوان کا اعتماد کھو چکے ہیں۔ صدر مملکت ایوان سے اعتماد کا ووٹ لینے […]

تنخواہ و پنشن میں کتنے فیصد تک اضافے کا امکان ہے؟سول اور ملٹری ملازمین کے لیے بڑی خوشخبری

اسلام آباد (پی این آئی) مالی سال 2023-24کے وفاقی بجٹ میں محدود وسائل کے باوجود سول و عسکری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں 15 سے 30 فیصد اضافے کی تجویز شامل کئے جانے کا امکان ہے۔جنگ اخبار میں حنیف خالد کی خبر کے مطابق […]

نگران حکومت کے 90دن پورے ، پنجاب اور خیبرپختونخواہ میں انتخابات تک اب کون حکومت کرے گا ؟ قانونی ماہرین کا اہم انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی )قانونی ماہرین نے کہا ہے کہ منتخب حکومت کی تشکیل تک نگران سیٹ اپ کام کرسکتا ہے جبکہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے سپریم کورٹ پر زور دیا ہے کہ پنجاب اور خیبرپختونخوا میں نگران حکومت کے 90 […]

وزیراعظم کی سستا پیٹرول اسکیم آئی ایم ایف کو کھٹکنے لگی

اسلام آباد(پی این آئی) واشنگٹن میں پاکستانی حکام اور آئی ایم ایف سے سائیڈ لائن ملاقات کا کوئی نتیجہ نہ نکل سکا ۔ سیکریٹری خزانہ حامد یعقوب کا دورہ امریکہ بھی بڑی پیش رفت نہ کر سکا۔اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق سعودی […]