چوہدری شجاعت حسین سے ملاقات کرتے ہی چوہدری پرویزالٰہی کو جیل میں سہولیات فراہم کر دی گئیں

لاہور(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے صدر اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کو جیل میں بی کلاس فراہم کردی گئی ہے ۔ ایڈیشنل چیف سیکریٹری کی جانب سے پرویز الٰہی کو بی کلاس فراہم کرنے کا نوٹیفیکشن جاری کردیا گیا ہے۔ […]

پرویز خٹک نے بھی اپنی نئی سیاسی جماعت بنانے کا فیصلہ کرلیا، تہلکہ خیز خبر

پشاور(پی این آئی ) وکیل شیر افضل مروت نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے سابق رہنما پرویز خٹک ایک دو روز میں اپنی سیاسی جماعت متعارف کروا رہے ہیں۔ معروف وکیل شیر افضل مروت کی جانب سے اپنے ایک بیان […]

میں ہمیشہ یہ سوچتا ہوں کہ انسان کتنا گر سکتا ہے، علیم خان کے الزامات پر عمران خان کاشدید ردِعمل آگیا

اسلام آباد (پی این آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنماؤں بشریٰ بی بی اور علیم خان کی طرف سے سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی پر الزامات عائد کیے گئے ہیں۔عمران خان مختلف مقدمات میں ضمانت حاصل کرنے کے لیے […]

جوڈیشل کمپلیکس میں عمران خان کا رویہ کیسا تھا؟ اسد عمر کا ردِعمل بھی آگیا

اسلام آباد ( پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان اور اسد عمر کا 9 مئی کے بعد پہلی بار آمنا سامنا ہوا۔ایڈیشنل سیشن جج سکندر خان کی عدالت میں اسد عمر نے عمران خان سے ہاتھ ملا کر سلام کیا۔ میڈیا […]

جیل سے رہائی ملتے ہی زمان پارک پہنچنے والے درجنوں کارکنان کو پھر گرفتار کرلیا گیا

لاہور( پی این آئی) پولیس نے جیل سے رہا ہوکر عمران خان سے ملنے والے پی ٹی آئی کارکنان پھر سے گرفتار کرلیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق لاہور پولیس نے رہا ہونے کے بعد چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان سے ملاقات کے لیے پہنچنے […]

لیہ میں 5162 کنال زمین کی خریداری، عمران خان کوڈی جی اینٹی کرپشن میں طلب کر لیا گیا

لاہور(آئی این پی)اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ ڈیرہ غازی خان (ڈی جی خان) نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو کل بروز پیر 19جون کو دوبارہ طلب کرلیا، طلبی کا دوسرا نوٹس زمان پارک لاہور میں موصول کروادیا گیا۔اینٹی کرپشن حکام کے مطابق چیئرمین پی […]

میں جہاں تھا وہیں کھڑا ہوں، شاہ محمود قریشی نے فیصلہ سنا دیا

ملتان(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے وائس چئیرمین شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ کل آستانوں پر حاضریاں دوں گا پھول چڑھاؤں گا۔انہوں نے ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کہا گیا ہے بے گناہ پر ہاتھ نہیں ڈالا جائے […]

مئیر کراچی کیلئے حافظ نعیم الرحمٰن کو ووٹ کیوں نہیں دیا؟ پی ٹی آئی نے 2ارکان کو عہدوں سے ہٹا دیا

کراچی (پی این آئی)مئیر کراچی کیلئے حافظ نعیم الرحمٰن کو ووٹ کیوں نہیں دیا؟۔۔ پاکستان تحریک انصاف کراچی نے میئر الیکشن سے غیر حاضر رہنے والے پارٹی ارکان کے خلاف کارروائی کا آغاز کردیا۔پی ٹی آئی اعلامیے کے مطابق قیادت نےمیئر الیکشن میں غیر حاضر رہنے والے […]

نگران پنجاب حکومت کی جانب سے 9مئی کیسز کی نمائندگی کرنیوالی بڑی شخصیت عہدے سے مستعفی ہوگئی

لاہور (پی این آئی) ایڈووکیٹ جنرل پنجاب شان گل نے اپنےعہدے سے استعفیٰ دے دیا ۔ نگران وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی نے شان گل کی بطور ایڈووکیٹ جنرل پنجاب تقرری کی تھی۔شان گل لاہور ہائیکورٹ کے سابق جج رہ چکے ہیں۔شان گل 9 مئی […]

اسلام آباد پولیس نے عمران خان کا جھوٹا پراپگنڈا بے نقاب کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) چیئرمین پی ٹی آئی کا عامرمغل کے گھر توڑپھوڑ، چھوٹے بچوں کو گرفتار کرنے کا بیان حقائق کے برعکس ہے۔ ترجمان اسلام آباد پولیس نے ٹویٹر پر چیئرمین پی ٹی آئی کے عامر مغل کے گھر توڑپھوڑ، چھوٹے بچوں کو […]

جناح ہائوس میں شرانگیزی کی منصوبہ بندی کب کی گئی ؟ زمان پارک میں تیار کی گئی سازش بے نقاب

لاہور(پی این آئی)سیاسی جماعت سے وابستہ شرپسندوں کی جانب سے سانحہ 9مئی کے حوالے سے ہوشر بار اعترافات کا سلسلہ جاری ہے ، زمان پارک میں تیار کی گئی سازش کو سیاسی جماعت کے اپنے کارکنان نے بے نقاب کر دیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق […]