پیپلزپارٹی نے بھی عمران خان کے ملٹری کورٹ میں ٹرائل کی حمایت کر دی
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل نیّر بخاری نے دعویٰ کیا ہے کہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے اگر آرمی ایکٹ کی خلاف ورزی کی ہے تو ان کا ٹرائل ضرور ملٹری کورٹ میں ہو گا۔جیو نیوز سے گفتگو […]