گرمی کی شدت میں کمی ہونے کا امکان، محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کی پیشنگوئی کر دی

لاہور(پی این آئی) محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بارش کا امکان ہے،بارش ہونے سے گرمی کی شدت میں کمی آجائے گی۔دوسری جانب آلودگی سے متاثرہ شہروں کی فہرست میں لاہور چوتھے نمبر پر آگیا، گزشتہ روز کوٹ لکھپت میں […]

ٹوٹی ہڈیاں جوڑنے اور زخم جلدیبھرنے کیلیے جدید پٹی

وسکونسن / بیجنگ(پی این آئی) امریکی اور چینی سائنسدانوں نے مشترکہ طور پر تحقیق کرتے ہوئے ایک ایسی پٹی ایجاد کرلی ہے جو اپنے لیے خود ہی بجلی بناتے ہوئے نہ صرف کسی زخم کو جلد مندمل کرسکتی ہے بلکہ ٹوٹی ہڈیوں تک کو بہت […]

کراچی کے عوام کے لیے بے حد فکر مند ہوں، وزیراعظم نے پیپلز پارٹی کو بڑا جھٹکا دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی ) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کراچی کے عوام کے لیے بے حد فکر مند ہوں،کراچی معاشی حب ہے شہر کی ترقی سے ملک کی ترقی ممکن ہے،کراچی کے عوام کو پیپلزپارٹی کے رحم و کرم پر نہیں […]

طلبا ہو جائیں تیار، 26 جولائی سے انٹر میڈیٹ کے امتحانات کا اعلان

کراچی(آئی این پی)شہر قائد کراچی میں انٹر میڈیٹ کے امتحانات 26 جولائی سے شروع ہوں گے جس میں 1 لاکھ سے زائد طلبا شرکت کریں گے۔ نجی ٹی وی کے مطابق 26 جولائی سے انٹر میڈیٹ کے امتحانات کا آغاز ہوگا، 1 لاکھ 12 ہزار […]

تھری ڈی پرنٹنگ ٹیکنالوجی سے تیار شدہ پل کا افتتاح روبوٹ نے کر دیا

ایمسٹرڈیم(پی این آئی)گزشتہ روز ہالینڈ کے دارالحکومت ایمسٹرڈیم میں ایک روبوٹ نے فیتہ کاٹ کر دنیا کے سب سے پہلے، تھری ڈی پرنٹر سے چھاپے گئے فولادی پل کا افتتاح کردیا۔یہ پل پیدل چلنے والوں کےلیے بنایا گیا ہے۔ اس کی لمبائی 40 فٹ ہے […]

چیف ایگزیکٹو وسیم خان کاپی سی بی میں اپنی ملازمت سے متعلق اہم فیصلہ

لاہور(آئی این پی) چیف ایگزیکٹووسیم خان نے پی سی بی میں اپنی ملازمت جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے،6دسمبر 2018کو پاکستان کرکٹ بورڈ نے برطانوی نژاد وسیم خان کا بطورمنیجنگ ڈائریکٹر (ایم ڈی)تقرر کیا تھا، ان کے 3سالہ معاہدے کا آغاز یکم فروری 2019 کو […]

نیو اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ کے گارڈ نے ایمانداری کی اعلیٰ مثال قائم کردی

اسلام آباد(آئی این پی) نیو اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر سول ایوی ایشن اتھارٹی ویجلینس گارڈ نے ایمانداری و فرض شناسی کی اعلی مثال قائم کرتے ہوئے 9 ہزار کینڈین ڈالر اور اہم دستاویزات مالک کو تلاش کرکے حوالے کردیں۔نیو اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر […]

اے ٹی ایم کا پن کوڈ چار ہندسوں کا کیوں ہوتا ہے؟ جانیے

اسلام آباد (پی این آئی) بینک کے اے ٹی ایم میں مستعمل پن کوڈ کے استعمال اور اہمیت سے ہم سب واقف ہیں۔ یہ بھی جانتے ہیں کہ یہ چار اعداد پر مشتمل ہوتا ہے مگر کیوں؟ اس کا جواب دنیا میں صرف ایک شخص […]

انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کب سے شروع ہوں گے؟ اعلان کر دیا گیا

کراچی(آن لائن )اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر سعید الدین نے اعلان کیا ہے کہ انٹرمیڈیٹ بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات برائے 2021ء بروز پیر 26 جولائی 2021ء سے شروع ہورہے ہیں جن میں تقریباً ایک لاکھ 12 ہزار 600 طلبہ و […]

افغان سفیر کی بیٹی گھر سے پیدل نکلیں، ٹیکسی کہاں سے لی اورپھر کہاں سے کہاں گئی؟ پولیس نے ساری کہانی کھول کر رکھ دی

اسلام آباد (پی این آئی) آئی جی اسلام آباد نے کہا ہے کہ 300 کیمروں کی مدد سے معلوم کرلیا افغان سفیر کی بیٹی کہاں سے کہاں گئی تھیں، افغان سفیر کی بیٹی گھر سے پیدل نکلیں، رانا مارکیٹ سے ٹیکسی پر کھڈا مارکیٹ جبکہ […]

شاہراہوں پر غیر قانونی مویشی منڈیوں اور روڈ پر جانوروں کی فروخت کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(آئی این پی ) ٹریفک پولیس کا شہریوں کیلئے بلا رکاوٹ ٹریفک کی روانی کو یقینی بنانے کیلئے شاہراہوں پر غیر قانونی مویشی منڈیوں اور روڈ پر کھڑے کرکے جانور فروخت کرنے والے افراد کے خلاف سخت کارروائی کرنے کا فیصلہ ،شہریوں سے استدعا […]